Banda Mosam khan

22/03/2024

#سب دعا کرو فلسطین لوگوں کےلیےاللہ تعالیٰ اسرائیل کو تباہ کریں

 #زین الله ولد شیر محمد وفات  پا چکے ہیں۔ نماز جنازہ  آج صبح 11:00am بجے ادا کی جاۓ گی.  2024-02-18 بانڈہ موسم خان
18/02/2024

#زین الله ولد شیر محمد وفات پا چکے ہیں۔ نماز جنازہ آج صبح 11:00am بجے ادا کی جاۓ گی. 2024-02-18 بانڈہ موسم خان

09/02/2024

03/02/2024

#ہمیں ایسا لیڈر چاہیے --لیکن اس نے ٹکٹ غلط پارٹی سے لیا ہے --- کاش ی pti. سے ہوتا # Abas afridi

21/11/2023

باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی۔

انا لله وانا اليه راجعون۔ افسوس ناک خبر :خواجہ ماما وفات پا چکے ہہیں  ۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ا...
16/08/2023

انا لله وانا اليه راجعون۔

افسوس ناک خبر :
خواجہ ماما وفات پا چکے ہہیں ۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مین۔
بہت اچھے اخلاق نما انسان تھے اور پورے علاقے کا بہت زیادہ خدمت گزار تھا🥲🥲🥲

نائب تحصیلدار کوہاٹ  #معراج خان اور shoبلی ٹنگ نے موضوع بلی ٹنگ میں 67کنال قبضہ واہ گزار کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا
11/08/2023

نائب تحصیلدار کوہاٹ #معراج خان اور shoبلی ٹنگ نے موضوع بلی ٹنگ میں 67کنال قبضہ واہ گزار کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا

 #کون کون اسے جانتیں ہیں
05/08/2023

#کون کون اسے جانتیں ہیں

18/07/2023

,,جس کو چاہیے comment کرے۔ kohat 03324075624

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر احتجاج جاری
07/07/2023

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر احتجاج جاری

Check out ❤️‍🔥🔥 🔥تاوانی ❤️‍🔥's video.

28/06/2023
13/06/2023

صوبائی محتسب کے احکامات پر کوہاٹ ضلعی انتظامیہ نے گڑھی بنوریان میں واقع گھر کی باقاعدہ نیلامی کی گئی.کوہاٹ آیڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری سعد منیر کی سربراہی میں نائب تحصیلدار معراج خان نے مرحوم رفیع اللہ شاہ کے گھر کی نیلامی حجرہ گڑھی بنوریان میں لگائی گئی نائب تحصیلدار معراج خان نے بولی سرکاری طور پر لگائی جبکہ موقع پر موجود گھر کے خریداروں نے بھی بولی لگائی نیلامی کے تمام قوائف پورے کرنے کے بعد ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر تھری سعد منیر نے تمام کاغذی کاروائی کرتے ہوئے تمام خریداروں کو ائندہ کے لیے حکمت عملی تک انتظار کے احکامات جاری کیئے

بریکنگ نیوز سابقہ ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ایک مرتبہ پھر ڈی پی او کوہاٹ تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگ...
12/04/2023

بریکنگ نیوز
سابقہ ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ایک مرتبہ پھر ڈی پی او کوہاٹ تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی۔
نوٹ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ نوٹیفکیشن میں کس کا نام آتا ہے،کون سنبھالے گا ڈی پی او کوہاٹ کی سیٹ
ذرائع

Looks 😱 special 💓 banda mosam logoo kelye ,گاؤں والوں کونسی جگہ ہے یہComments plz
29/03/2023

Looks 😱 special 💓 banda mosam logoo kelye
,گاؤں والوں کونسی جگہ ہے یہ
Comments plz

ماں نے اپنے بچوں کے لیے آٹا لانے کا بندوبست کرنے کے لیے اپنی حالت بگاڑ لی..... اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفت...
24/03/2023

ماں نے اپنے بچوں کے لیے آٹا لانے کا بندوبست کرنے کے لیے اپنی حالت بگاڑ لی..... اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو
تیرے لانے والوں پہ تُھو تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥😭❌

ہمارے دوست ناظر خان کا ایکسڈنٹ ہوا ہے سب دوستوں سے بس دعا کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
16/03/2023

ہمارے دوست ناظر خان کا ایکسڈنٹ ہوا ہے سب دوستوں سے بس دعا کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

اناءاللہ وااناءالیہ راجعون اللہ پاک دے جنت لفردوس نصیب کرے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
15/03/2023

اناءاللہ وااناءالیہ راجعون اللہ پاک دے جنت لفردوس نصیب کرے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Sabka seeneter
23/02/2023

Sabka seeneter

اناءاللہ وااناءالیہ راجعون اللہ پاک دے جنت لفردوس نصیب کے
18/02/2023

اناءاللہ وااناءالیہ راجعون اللہ پاک دے جنت لفردوس نصیب کے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون  ( ملک حبیب اللہ ) اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئی اللہ تعالی جنت الفردوس میں اع...
04/02/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون ( ملک حبیب اللہ ) اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئی اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا 🙏🙏🙏😥😥😥😓😥

03/02/2023

Rustham khan wedding 💒 video 📸📷

05/01/2023

زلزلے کے جھٹکے کس کس نے محسوس کیے

04/01/2023

Well come to saudia league cr7

30/12/2022

Bohoth sakoon tha ... 😭😭... کچھ پورانے یادگار

01/09/2022

Babo garie

01/09/2022

Old Bangla

Address

جامعہ مسجد الکوثر
Kohat
SOCIALMEDIA

Telephone

+923324075624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banda Mosam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share