الخدمت فاونڈیشن سکول کوہاٹ میں داخلے جاری ہے۔ بہترین دینی و دنیا تعلیم کے ساتھ ساتھ مناسب فیس اور بہترین اعلی تعلیم یافتہ فیمل اساتذہ اپنے خدمات سرانجام دی رہی ہے۔ حالیہ دنوں ہمارے کوہاٹ برانچ سے 3 بچے کیڈٹ کالج کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں شکریہ
او۔ ٹی۔ ایس روڈ نزد بوانہ چوک کوہاٹ رابطہ نمبر 03098883857
کوہاٹ شکردرہ۔ عمران خان کا سپاہی ہوں ، کوہاٹ میں یہ سب مل کر ایک بھی ہو جائیں تو انشاء اللہ شکست نہیں دے سکتے کیونکہ ہم غدار نہیں ہیں، کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی ، کسی کوبے عزت نہیں کیا بلکہ شریف لوگوں کی عزت کے تحفظ کے لئے کھڑے رہے۔ یہ جنگ ہماری صرف پارٹیوں کے خلاف نہیں بلکہ امریکہ کے ساتھ ہے۔ پاکستان کی بقاء کے لئے ہے۔
کوہاٹ کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز
کوہاٹ کا سب سے بڑا بدنام زمانہ جرائم پیشہ بادشاہ خان عرف گامو بیٹے سمیت گرفتار
دہشت کی علامت انتہائی مطلوب بھتہ و قبضہ مافیا کا سرغنہ گامو کو مرکزی بازار میں گھمایا گیا بادشاہ خان عرف گامو اور اسکے بیٹے نوید کو شنواری ٹاؤن میں قتل ہونے والے چار افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا آپریشن میں ڈرون کیمروں کا بھی استعمال کیا گیا مبینہ اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کیلئے قبل ازیں بھی کئی مرتبہ آپریشن کیا گیا
جرائم پیشہ عناصر کو عبرت کا نشان بنا کر علاقے کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا. ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی
ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کا کوہاٹی عوام کے نام ایک اہم پیغام
ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان کے سوات تبادلے کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ٹرانسپورٹ اڈے بند، اہم شاہراہیں بلاک کرنے کا عندیہ
کوہاٹ ڈی پی او کے تبادلے کے بارے میں فرزند کوہاٹ شاہ محمود کا اہم بیان
کوہاٹ کے پوش علاقہ کے ڈی اے میں پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ
پولیس نے ایک خالی مکان میں جاری قمار بازی کی محفل الٹ کر 10 جواریوں کو لاکھوں کی داؤمنی سمیت گرفتار کرلیا ہے.
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرکل عظمت بنگش اور ایس ایچ او کے ڈی اے فہیم اللہ کی قیادت میں قمار خانے کے خلاف کارروائی سول حساس ادارے ڈی ایس بی کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی
شہر کے پوش علاقہ کے ڈی اے میں کارروائی کے دوران گرفتار جواریوں کے خلاف تھانہ کے ڈی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر معاشرتی جرائم کے مؤثر انسداد کیلئے پولیس کا ضلع بھر میں نتیجہ خیز کریک ڈاؤن جاری ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی براہ راست نگرانی میں جاری آپریشن کلین اپ کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں.
قمار بازوں کے خلاف پولیس کی تازہ کارروائی کو مقامی سطح پر بے حد پزیرائی ملی ہے