Darmalak News

Darmalak News ہر خبر پر نظر !! درملک نیوز

موسم گرما کا آغاز  ہوچکا ہے اپنے بچوں کو مضر اور زہریلے آئیسکریم سے بچائیں 🙏🙏🙏
31/05/2023

موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اپنے بچوں کو مضر اور زہریلے آئیسکریم سے بچائیں 🙏🙏🙏

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضر...
27/05/2023

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضرور کریں 🙏

27/05/2023

ڈالر 90 اور پیٹرول 100 روپے ملنے کا امکان
👇
#الحمدللہ

درملک میں یے گایے  2 دن   سے ہے ایک گھر میں   کیس کہ ہے اس نمبر پر رابیطہ  کر یں ۔۔0332 0593696..03320978380
26/04/2023

درملک میں یے گایے 2 دن سے ہے ایک گھر میں کیس کہ ہے اس نمبر پر رابیطہ کر یں ۔۔
0332 0593696..03320978380

عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچ...
02/04/2023

عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائزہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئےـ👍

22/03/2023

پورا سال مولویوں کے پیچھے باتیں
کرنے والا
اس وقت ایک مولوی کا اعلان کا انتظار کر رہے ہیں الحمداللہ کل پہلی سحری ہے🤩🤩😏

 #رمضان المبارک میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، اللہ ہم سب کو رمضان نصیب فرمائیں۔آمین♥️
14/03/2023

#رمضان المبارک میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، اللہ ہم سب کو رمضان نصیب فرمائیں۔آمین♥️

آپنے موبائل میں سیو ضرور کریں  اور سکرین لاک پر سیو کرے .
05/03/2023

آپنے موبائل میں سیو ضرور کریں اور
سکرین لاک پر سیو کرے .

رمضان اور پاکستاندبئی کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اللہ...
04/03/2023

رمضان اور پاکستان
دبئی کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اللہ ہمارے ملک کے تاجروں کو اس کی توفیق عطا فرمائے آمین

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
04/03/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔
آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا
مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رذق دینے والا ہے ۔۔ اگوں حساب تسی لا لو۔

باقی ان صاحب کے نزدیک بھی نواز شریف اور زرداری عمران خان چور ہیں ۔

گورنمنٹ ہائی سکول درملک جماعت ھشتم کے طالب علم محمد عزیر نے قران مجید کا حفظ مکمل کیا۔اس سلسلے میں سکول  کے ھیڈ ماسٹر بم...
04/03/2023

گورنمنٹ ہائی سکول درملک
جماعت ھشتم کے طالب علم محمد عزیر نے قران مجید کا حفظ مکمل کیا۔اس سلسلے میں سکول کے ھیڈ ماسٹر بمعه سٹاف نے دستار باندھ لیا۔
مدرسہ خالید بن ولید درملک۔موبارک باد۔۔۔۔۔۔۔]

31/01/2023

صدر ارشد خٹک

خدمت دے پارہ عہدے ضرورت نشتہتین مہینے سے محلہ ازادی خیل بند ٹرانسفرمر آج چالو کر دیا محلے اور گاؤں کے مشران نے شادمنیر ا...
27/12/2022

خدمت دے پارہ عہدے ضرورت نشتہ
تین مہینے سے محلہ ازادی خیل بند ٹرانسفرمر آج چالو کر دیا محلے اور گاؤں کے مشران نے شادمنیر ارشد خٹک کا شکریہ ادا کیا انشااللہ بہت جلد محلہ توراب خیل ٹرانسفرمر بھی چالو کرے گے SDO صاحب اور سپرڈنڈ عبداللہ کا بے حد مشکور اور ممنون ہے جس نے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا لوڈشنڈنگ پر بھی بات ہوئ ایس ڈی او صاحب اور سپرڈنڈ صاحب نے یعقین دہانی کرائ رئیسن خان ماما اور حنیف خان تعاون کا شکریہ

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today. Let's make KP a Polio-free province
24/10/2022

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today. Let's make KP a Polio-free province

یہ تصویر ایک ہسپتال کی ہے۔ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔...
07/10/2022

یہ تصویر ایک ہسپتال کی ہے۔
ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔
ڈاکٹر سے علاج کی مشاورت کے لیے ڈاکٹر کے روم میں داخل ہوئی۔
ڈاکٹر کے پاس پہنچتے ہی ڈاکٹر کو التجا کرنے لگ گئی مجھے کسی طرح موت کے منہ سے بچاؤ میرا علاج کردو۔ بس یہ بیماری کسی طرح ختم ہو جائے۔
ڈاکٹر نے معائنہ کیااور ٹیسٹ وغیرہ دیکھ کر کہا کہ میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں کینسر آخری مرحلے پر ہے۔ صحت یابی کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔
بہت ہی بجھے چہرے سے وہ کمرے سے نکلی اور ہاسپٹل کے کوریڈور میں تمام نوٹ پھیلا دیے۔ چیخ کر کہنے لگی "کیا فائدہ مال کا "
"ہم کیوں جمع کرتے ہیں مال"
"وہ مال جس سے ہم صحت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم وقت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم زندگی نہیں خرید سکتے کیا فائدہ ایسے مال کا"
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو صحت وعافیت پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اس کی نعمتوں پر
جو نہ گنی جاسکتی ہیں نہ ہی شمار کی جاسکتی ہیں

27/09/2022

ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

افسوسناک اور دردناک خبر شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار...
23/09/2022

افسوسناک اور دردناک خبر
شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔
تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ حادثے میں ایک خاتون بھی شدید زخمی حالت میں کے ڈی اے کوہاٹ ہسپتال منتقل ۔ حادثے میں جانبحق ہونے والے اعجاز نامی شخص کا تعلق شکردرہ فقیر آباد سے ہے ۔
سب دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہیں کہ اللہ تعالہ اعجاز کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

کوھاٹ کے معروف تاجر حاجی مسافر گل 2023 کے غلاف کعبہ کے کشیدہ کاری میں مصروف
21/09/2022

کوھاٹ کے معروف تاجر حاجی مسافر گل 2023 کے غلاف کعبہ کے کشیدہ کاری میں مصروف

مکوڑی گیس پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ اب تک کنٹرول سے باہر ہے۔  ۔
21/09/2022

مکوڑی گیس پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ اب تک کنٹرول سے باہر ہے۔ ۔

19/09/2022
06/09/2022

درملک ڈیم کہ خوبصورت منظر

ضلع کوہاٹ بورڈ ملازمین کا احتجاج دوسرے ہفتے میں شامل احتجاج میں پرائیویٹ سکولوں کے سربراہان اور بچوں نے بھی شرکت کی سب ک...
03/09/2022

ضلع کوہاٹ بورڈ ملازمین کا احتجاج دوسرے ہفتے میں شامل احتجاج میں پرائیویٹ سکولوں کے سربراہان اور بچوں نے بھی شرکت کی سب کا ایک ہی نعرہ کوہاٹ بورڈ پشاور بورڈ میں ضم نا منظور نامنظور۔

 #ماشاءاللہ گاوں درملک سے تعلق رکھنے والے سردار علی شاہ کہ بیٹا پیانورشاہ نے عمر کی سعادت حاصل کرنے پر  درملک نیوز کی طر...
03/09/2022

#ماشاءاللہ
گاوں درملک سے تعلق رکھنے والے سردار علی شاہ کہ بیٹا پیانورشاہ نے عمر کی سعادت حاصل کرنے پر درملک نیوز کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔

03/09/2022

😍اپنے بیٹے کو والد صاحب کی انوکھی نصیحت😍
1- سگریٹ نوشی سے بچو.
2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.
3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.
4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو.
5- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو
6- کسی سیاست دان پر کبھی اعتماد مت کرو.
7- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو.
8- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.
9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو.
10- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.
11- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو.
12- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.
13- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.
14- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.
15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے.
16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو.
17- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو.
18- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے.
19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو.
20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.
21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ.
22- شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو.
23- کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.
24- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.
25- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے.
26- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.
27- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو.
28- کسی کے ساتھ احسان کرو تو بھول جاؤ بدلے میں حسن سلوک کی امید مت رکھو
29- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

درملک گاوں کہ خوب صورت منظر   ۔۔۔۔۔۔
30/08/2022

درملک گاوں کہ خوب صورت منظر ۔۔۔۔۔۔

27/08/2022

کوہستان کے پانچ بھائ ناگہانی طوفانی سیلابی ریلے میں پانچ گھنٹے موت و زندگی کے درمیان جھولتے رہے- ان نوجوانوں نے ایک چٹان پر چڑھ کر اپنے اپ کو سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی ۔ مگر پانی کی سطح بڑھتی گئ ۔ گاوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت رسیاں پھینکنے کی بہت کوشش کی دریا چونکہ کافی چوڑا ہے اسلیئے کوشش بے سود رہی ۔ نوجوان بھائیوں نے خوف کے مارے رونا اور چیخنا شروع کردیا ۔ علاقائ لوگوں نے سوشل میڈیا پر خبر چلائ ، پولیس کو اطلاع دی ۔ صوبائ حکومت کو ہیلی کاپٹر بھیجنے کے خبر دی ۔ ایمرجینسی ڈیزاسٹر کو بھی پتہ چل گیا ۔ ایک ہی ماں کے پانچ بیٹے سیلابی ریلے میں پھنسے رہے ۔ بالآخر سیلابی ریلے نے اپنی اغوش میں لے لیا-
😭😭😭😭

26/08/2022

اے اللہ تبارک وتعالی اے ربَ ذوالجلال تو میرے پیارے وطن ملک پاکستان پر اور سیلاب زدگان کے متاثرین ماؤں بہنوں بھائیوں اور بزرگوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرما 😭😭😭

21/08/2022

سوک چہ یو مونز قضاء کی 2 کروڑ 88 لاکھ سال بہ جھنم کی سوزی...
شیر کئ.

یااللہ پاک اب انکی بیماری انکا درد دیکھا نہیں جاتایااللہ ان بے زبان جانوروں کی سن لے تمام جہانوں کے رب ہم پر رحم فرما دے...
18/08/2022

یااللہ پاک اب انکی بیماری انکا درد دیکھا نہیں جاتا
یااللہ ان بے زبان جانوروں کی سن لے تمام جہانوں کے رب ہم پر رحم فرما دے اے مالک معاف فرما دے
آمین ثمہ آمین 🤲😭

گورنمنٹ پرائمری سکول تیراوال بانڈہ لاچی کوہاٹ میں ڈبل شفٹ کے داخلے جاری ہیں۔
18/08/2022

گورنمنٹ پرائمری سکول تیراوال بانڈہ لاچی کوہاٹ میں ڈبل شفٹ کے داخلے جاری ہیں۔

17/08/2022

إنشاءاللّٰه صبا تہ بہ رائیوند نہ مشران رازی کوہاٹ مرکز تہ ٹولو ملگرو تہ درخواست دہ چے شعبے جمعے تہ راشہ date 18 :7:2022

Ameen 💕
16/08/2022

Ameen 💕

شادیوں میں فائرنگ سے پرہیز کرنا چاہیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ایسے عادت سے سبق لینا چاہیے
15/08/2022

شادیوں میں فائرنگ سے پرہیز کرنا چاہیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ایسے عادت سے سبق لینا چاہیے

13/08/2022

*اولاد قیمتی سرمایہ ہے نمبروں کی دوڑ میں پریشان مت کیجیۓ، حوصلہ دیجیۓ. دوسروں سے موازنہ مت کیجیۓ ، ہر بچے کی صلاحيتیں مختلف ہوتی ہے.*

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کااللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آم...
10/08/2022

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین

صبح سویرے باجوڑ سے کراچی جانے والے بس کیساتھ ناخوشگوار واقعہحکومت اور این ایچ اے اتھارٹی کا مبینہ غفلت !!ناخوشگوار واقعہ...
09/08/2022

صبح سویرے باجوڑ سے کراچی جانے والے بس کیساتھ ناخوشگوار واقعہ
حکومت اور این ایچ اے اتھارٹی کا مبینہ غفلت !!
ناخوشگوار واقعہ اس لئے کہوں گا کہ ایکسیڈنٹ تو ہر جگہ ہوتا ہے بسوں اور
گاڑیوں کے ساتھ لیکن یہ واقعہ دوسرے واقعات سے مختلف ہے
یہاں مسافروں کی زندگیوں سے کھیلنے کے بہت سے سوالات کھڑے ہوِئے!
موٹر وے تب کھولا جاتاہے جب اسکے حفاظتی جال اور بھاڑ مکمل ہو
کیا جال مکمل لگا ہوا تھا اگر مکمل تھا توبھینسیں کہاں سے آئے ؟
گاڑی موٹروے پر لگ بھگ 120 سپیڈ بھی کراس اسلیے کرتی ہے کہ ان کو سو فیصد پتہ ہوتاہے کہ موٹر وے ہر طرف سے محفوظ ہے
لیکن یہاں ہمارے زندگیوں کیساتھ کھیلا جارہاہے یا جان بوجھ کر خاموش ہے
موٹروے پولیس ہر وقت خواب خرگوش سورہے ہیں ان نہیں پتہ کہ یہ بھینسیں کہاں سے آئے. ان کو موٹروے کی قریب تو دور کی بات موٹر وے پر
چرارہے ہیں ان کو منع کیوں نہیں کرتے؟؟؟
کیا عدالت این ایچ اے کیخلاف کاروائی کرے گی ؟؟؟
یہ جو نقصان ہوا یہ انکی مبینہ غفلت کا نتیجہ ہے. اب اس سارے جانی ومالی
نقصان کا زمدار یہی ہے انکے خلاف کاروائی کرنی چاہیے
انکے خلاف آواز اٹھائی جائے
تاکہ یہ روڈ مزید مقتل گاہ نہ بنے

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر واضح لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کےلیے، حساس لوگوں کےلیے اور حاملہ عورتوں کےلیے اس...
09/08/2022

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر واضح لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کےلیے، حساس لوگوں کےلیے اور حاملہ عورتوں کےلیے اسکا پینا منع ہے کیونکہ اس میں کیفین کی مقدار بہت زیادہ ہے جوکہ ان سب کےلیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

اب آپ بتائیں آج تک ہمارے گاؤں کے کسی دوکاندار نے کسی بچے کو یہ کہا ہے کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہے ہم آپ کو یہ بوتل نہیں دے سکتے۔ ہر گز نہیں۔۔۔یا۔۔۔ دوکانداروں نے اب تک کسی کو یہ کہا ہوگا کہ یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہی بیمار عورتوں کو نہ پھیلائیں.. یقینا ایسا کسی نے نہیں سنا ہوگا۔ اصل بات تو یہ ہے کہ ہمارے دوکانداروں کو خود بھی اسکے متعلق علم نہیں۔
لہذا حکومت کو بھی چاہیئے کہ اس کیلئے کوئی مکینزم بنائیں تاکہ ہر کسی کےلیے صحت دوست ہو نہ کہ نقصان دہ۔
شکریہ

ریسکیو 1122 کوہاٹ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ کی ہدایت پھر آج کوہاٹ میں 10 محرم الخرم کے لیے ریسکیو 1122 ک...
09/08/2022

ریسکیو 1122 کوہاٹ
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ کی ہدایت پھر آج کوہاٹ میں 10 محرم الخرم کے لیے ریسکیو 1122 کوہاٹ کے 8 ایمبولینسز ،03 میڈیکل کمپ اور 88 ریسکیو اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کوہاٹ جواد خلیل نے تمام تر انتظامات جائزہ لیا اور میڈیکل کمپ کو دورہ کیا،ریسکیو 1122 کوہاٹ کے ترجمان یاسر خٹک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کوہاٹ جواد خلیل اور ایمرجنسی افیسر انجنیئر داد خان کو تمام تر انتظامات اور محرم الخرام کے راستوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جس پھر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کوہاٹ جواد خلیل نے تمام تر انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوے کہا کہ انشاء اللّه ہمیشہ کی طرح آج بھی ریسکیو 1122 کے جوان اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے

5  اگست کے دن ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستانی عوام کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں
05/08/2022

5 اگست کے دن ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستانی عوام کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں

Address

Village Darmalak Tehsil Lachi District Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923320978380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darmalak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share