Jui kohat

Jui kohat ��علماء دیوبند زندہ باد �� جمیعت علماء اسلام زندہ باد����

09/04/2024

یا اللّٰہ اس بابرکت لمحوں کی خاطر اہل فلس طین کی مدد فرما

09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سارے مسلمانوں کے روزے اور عبادات قبول فرمائے آمین

14/03/2024

سحری وافطار بحثیت مسلمان اپنے خصوصی دعاؤں میں اہل فلس طین کو ضرور یاد رکھیں

کوہاٹ و مضافاتنقشہ برائے سحری وافطار 1445ھ رمضان 2024 ۔اللہ پاک ہم سب کو عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے
11/03/2024

کوہاٹ و مضافات
نقشہ برائے سحری وافطار 1445ھ رمضان 2024 ۔اللہ پاک ہم سب کو عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے

10/03/2024

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ۔تمام پردیسی بھائیوں کو ماہ رحمت بہت بہت مبارک ہو

محترمہ زیادہ خوش ہونے کے ضرورت نہیں پگڑی والوں کے ہوتے ہوئے کسی کا باپ بھی قادیانیوں مسلمان نہیں کراسکتا۔ انشاء اللہہم ت...
22/02/2024

محترمہ زیادہ خوش ہونے کے ضرورت نہیں پگڑی والوں کے ہوتے ہوئے کسی کا باپ بھی قادیانیوں مسلمان نہیں کراسکتا۔ انشاء اللہ
ہم تمہاری نیندیں حرام کر دیں گے

22/02/2024

‏اگر قادیانیوں کی پہرہ داری قاضی کرے گا تو ختم نبوت کی پہرہ داری پھر غازی اور عاشقان مصطفی کریں گے
انشاءاللہ
کون کون تیار ہے؟

22/02/2024

چیف جسٹس تم نے جو بھی کرنا ہے کرو لیکن حضور کے ساتھ بے ایمانی نہ کرو

22/02/2024

قاضی اپنا فیصلہ واپس لو ورنہ ختم نبوت کی خاطر ہم گولی کھا بھی سکتے ہیں اور چلا بھی سکتے

جب تک پاکستانی کرکٹ بورڈ KFC سے بائیکاٹ نہ کرے تب تک ہمارا PSL 2024 سے  بائیکاٹ ہو گا۔
20/02/2024

جب تک پاکستانی کرکٹ بورڈ KFC سے بائیکاٹ نہ کرے تب تک ہمارا PSL 2024 سے بائیکاٹ ہو گا۔

ریاست مدینہ کا نام لیکر آسیہ ملعونہ کو رھا کیا۔سکھوں کے لیے کرتارپور کھلا۔صحابہ کرام کی گستاخی کردی۔جان بوجھ کر خاتم الن...
18/02/2024

ریاست مدینہ کا نام لیکر آسیہ ملعونہ کو رھا کیا۔سکھوں کے لیے کرتارپور کھلا۔صحابہ کرام کی گستاخی کردی۔جان بوجھ کر خاتم النبیین غلط پڑھا۔اب فتح مکہ کی نام لیکر کیا کچھ کرے گا۔ جو اپنا چھ فٹ بدن سنت کے مطابق نہیں بنا سکتا۔وہ فتح مکہ کی طرز حکومت کیسے بنائے گا۔ذرا نہیں پورا سوچئے

18/02/2024

گران محمد بن مفتی عبدالشکور شہید رح اپنے قائد کے ساتھ اظہار محبت اور ہر حکم پر لبیک کا نعرہ ❤️❤️❤️💯💯

゚viralシ

16/02/2024

مارکیٹ میں نیا نظم آگیا 😆😅😂🤪

15/02/2024

اختلاف اپنی جگہ لیکن یوتھیوں نے جن کو بھی گالیاں دی ہے پھر اس کے قدم چھوئے ہے

15/02/2024

جو لوگ مولانا کو بارہواں کھلاڑی کہتے تھے آج وہ لوگ مولانا کو اوپنر بنارہے ہیں

کارکنان اس خبر سے پریشان نہ ہوں۔یہ کسی اور کو پریشان کرنے کی چال ہے 🤪🤪
15/02/2024

کارکنان اس خبر سے پریشان نہ ہوں۔

یہ کسی اور کو پریشان کرنے کی چال ہے 🤪🤪

یوتھیوں کے وزیرِ اعلیٰ کا وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔
15/02/2024

یوتھیوں کے وزیرِ اعلیٰ کا وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔

14/02/2024


قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی دھواں دار پریس کانفرنس ۔

   قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے جمیعت علماء اسلام کے نو منتخب ایم این اے جناب نور عالم خان صاحب ملاقات کرہ...
14/02/2024


قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے جمیعت علماء اسلام کے نو منتخب ایم این اے جناب نور عالم خان صاحب ملاقات کرہے ہیں۔

ایک اور پوسٹ مل گیا۔
12/02/2024

ایک اور پوسٹ مل گیا۔

11/02/2024

ہم نے جیت کر سیٹ بیچ دی تو کیا ھوا
آپ نے بھی تو کعبے والی گھڑی بیچی تھی
آزاد امیدوار کا خان صاحب کو کرارا جواب🤔😁

بیغیرتی کی انتہاایک  یوتھیا کہہ رہا ہے کہ ووٹ تو معمولی بات ہے اگر شیرافضل بے غیرت میرا ڈاکخانہ بھی مانگے تو میں دینے کے...
11/02/2024

بیغیرتی کی انتہا
ایک یوتھیا کہہ رہا ہے کہ ووٹ تو معمولی بات ہے اگر شیرافضل بے غیرت میرا ڈاکخانہ بھی مانگے تو میں دینے کے لیے تیار ہوں۔اخخخخخخ تھو

یوتھیوں کا حمایت یافتہ امیدوار وسیم قادر ن  لیگ کو پیارے ہوگئے ۔نک دا کوکا🤣🤣
11/02/2024

یوتھیوں کا حمایت یافتہ امیدوار وسیم قادر ن لیگ کو پیارے ہوگئے ۔نک دا کوکا🤣🤣

11/02/2024

جو 155 سیٹوں کے ساتھ پارلیمنٹ سے چپیڑیں کھاکر نکلا تھا وہ 90 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنائے گاکون ہے یہ لوگ
🤪کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ🤣

07/02/2024

‏🚨 *آج کی سب سے بڑی خبر* 🚨
پی ٹی آئی کا الیکشن سے بائیکاٹ
عمران نیازی نے جیل سے آڈیو پیغام جاری کر دیا
انتقامی کاروائیوں کے خلاف بائیکاٹ کا اعلان

جنگل میں آگ کی طرح ہر طرف پھیلا دو۔۔۔

04/02/2024

ہم اہلِ جواکی اورجے یوآئی جواکی کے زمہ داران کا کامیاب تاریخی جلسہ کرانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام جواکی کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی پاور شو۔ انشاء اللہ ایک بار پھر جواکی ایف آر کوہاٹ پر ...
04/02/2024

جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام جواکی کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی پاور شو۔ انشاء اللہ ایک بار پھر جواکی ایف آر کوہاٹ پر جمعیت علماء اسلام کی راج ہوگی۔

انشاء اللہ ہم یوتھیوں کا ہر پر پیگنڈہ ناکام بنائیں گے ۔
03/02/2024

انشاء اللہ ہم یوتھیوں کا ہر پر پیگنڈہ ناکام بنائیں گے ۔

31/01/2024

باجوڑ واقعے کا سن کر بحثیت مسلمان بہت افسوس ہوا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

24/01/2024

*ثانی ریاست مدینہ کے خلیفہ کے سپورٹرز ۔۔۔۔۔ اور اسکی ٹیم ۔۔۔۔۔ اور اب سب کے قائد موترم کے ملفوظات سنیں ۔۔۔۔۔۔ اور پھر اپنے گریبانوں میں جھانکیں کہ ھم کہاں اور کس صف میں کھڑے ہیں ، ۔۔۔ حق سچ جان کر جیئیں*

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Kohat

Show All