جب سےدنیا بنی ہےتب سےاللہ کی یہی سنت رہی ہےکہ ہرظالم کودنیا میں اللہ نےذلیل ورسواکیاہےاور بہت بری طرح ہلاک کیاہے تاریخ کےاوراق اس بات کےگواہ ہیں کہ ظالم کاانجام ہردور میں بہت براہواہے،ظالموں کی پوری داستاں تاریخ میں محفوظ ہےاللہ نے ہر ظالم کوگرفت میں لیاہےکسی کو نہیں چھوڑا۔
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
#RoFitnaRo
کوہاٹ پوسٹ:- انصاف آپ سب ہے سچے دل سے بتائے؟؟؟؟🤔🤔🤔🤔
یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان کی ریاست میں ؟
تحریک انصاف پاکستان کے ورکروں کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا جا رہا ہے
تحریک تحفظ پاکستان کے ضلعی سینئر نائب صدر جناب فہیم رضا صاحب ۔۔۔۔انشاءاللہ بروز اتوار کو پستول پے مہر لگائے
اطلاع عام بریکنگ
ادریس بیگ اربن 1 وارڈ 2 جنرل کونسلر کے امیدوار
شعیب خان ایڈووکیٹ جنرل کونسلر کے امیدوار کے حق میں دستبردار
تحریک تحفظ پاکستان امیدوار برائے سٹی مئر عبدالسلام صاحب کا اہم جلسہ