31/05/2021
ہمیشہ چہرے پہ مسکراہٹ سجائے،خوبصورت اخلاق،پاکیزہ دل، راہ خدا میں مخلص دوست اور دھیمے مزاج کے مالک قمر جعفری ہمیشہ کے لئے دلوں میں زندہ رہیں گے۔۔
تنظیمی قربت کی وجہ سے آپ ہمیشہ دل کے بہت قریب رہے۔۔جب بھی قمر بھائی سے ملاقات ہوتی تو بوسہ دیتے اور کہتے کہ پاکیزہ امامیہ جوانوں کا بوسہ لیتے ہوئے اور زیارت سے سکون ملتا ہے۔
خداوندِ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی مجاہدانہ اور متحرک زندگی سب جوانوں کے لئے نمونہ عمل قرار دے۔۔۔۔ امین
واقعی اپ یاد ائیں گے 😪😪😢😢