Media group patyala kohat pak

Media group  patyala  kohat pak Abid khan

Permanently closed.
احتجاج
09/09/2022

احتجاج

08/09/2022
از مفتی ناصر علی
08/09/2022

از مفتی ناصر علی

زیڑہ پٹیالہ علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ چورلکی
07/09/2022

زیڑہ پٹیالہ علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ چورلکی

04/09/2022
حکومتKPK کی سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی مد میں متعین کردہ معاوضہ ۔1. مرنے والے کے ورثاء کیلئے فی کس 5 لاکھ مختص۔2. زخم...
04/09/2022

حکومتKPK کی سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی مد میں متعین کردہ معاوضہ ۔
1. مرنے والے کے ورثاء کیلئے فی کس 5 لاکھ مختص۔
2. زخمیوں کیلئے 2 لاکھ فی کس۔
3. دو کمرے یا اس زیادہ کمروں پر مشتمل مکمل تباہ گھر کا معاوضہ ۔ 2 لاکھ روپیہ ۔
4.ایک کمرہ پر مشتمل گھر بمعہ چار دیواری مکمل تباہ کیلئے 1 لاکھ روپیہ مختص۔
5.صرف ایک کمرہ پر مشتمل گھر مکمل تباہ کیلئے 80 ہزار روپیہ مختص ۔
6.صرف چار دیواری گرنے پر 50 ہزار روپیہ مختص۔
7. مال مویشی/ بڑے جانور، بھینس ،گائے ،گھوڑا ،گدھا وغیرہ کی ہلاکت پر فی جانور 60 ہزار ملے گا۔
8. چھوٹے جانور یعنی بکری بھیڑ وغیرہ کی ہلاکت پر فی جانور 8 ہزار روپیہ معاوضہ ملے گا۔
9.فصلیں ۔ گندم ،چاول گنا،مکئی ،کپاس ،سبزیاں ،تمباکو وغیرہ فی ایکٹر 10ہزار روپیہ زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ روپیہ تک فی خاندان ملے گا۔
باغات ۔ فی درخت 700 روپیہ زیادہ سے زیادہ 80 ہزار فی خاندان کو ملے گا۔

وی سی چورلکی کرکٹ ٹورنامنٹ کل کا ایک بہترین ٹاکرا
03/09/2022

وی سی چورلکی کرکٹ ٹورنامنٹ
کل کا ایک بہترین ٹاکرا

آج الحمداللہ اللہ تعالٰی کے فضل سے اور آپ لوگوں کے تعاون سے ایک مکمل ٹرک اور ایک ٹریکٹر  سیلاب زدگان کیلئے بابری بانڈہ ا...
31/08/2022

آج الحمداللہ اللہ تعالٰی کے فضل سے اور آپ لوگوں کے تعاون سے ایک مکمل ٹرک اور ایک ٹریکٹر سیلاب زدگان کیلئے بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ سے روانہ ہوا اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین

لاچی کرک کوہاٹ کے کسی مدرسے میں ہو تو رابطہ کریں۔ گھر سے ناراض ہو کر آیا ہے۔ گھر والے سخت پریشان ہیں۔لاچی کرک کوہاٹ کے ک...
29/08/2022

لاچی کرک کوہاٹ کے کسی مدرسے میں ہو تو رابطہ کریں۔ گھر سے ناراض ہو کر آیا ہے۔ گھر والے سخت پریشان ہیں۔لاچی کرک کوہاٹ کے کسی مدرسے میں ہو تو رابطہ کریں۔ گھر سے ناراض ہو کر آیا ہے۔ گھر والے سخت پریشان ہیں۔

تورہ ستنہ تاج موڑ کے قریب کنٹینر گاڈی الٹ گئی کوئی شکر ہے جانی نقصان نہیں ہواMy youtube link : https://bit.ly/3RftsQr
28/08/2022

تورہ ستنہ تاج موڑ کے قریب کنٹینر گاڈی الٹ گئی کوئی شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا
My youtube link : https://bit.ly/3RftsQr

اے  پرودردگار مُلک میں جہاں جہاں سیلاب ہے وہاں سب کے جان مال کی حفاظت فرما, اور اپنے فضل سے اس مشکل ترین وقت  سے نکال دی...
28/08/2022

اے پرودردگار مُلک میں جہاں جہاں سیلاب ہے وہاں سب کے جان مال کی حفاظت فرما, اور اپنے فضل سے اس مشکل ترین وقت سے نکال دینا ۔ اے اللہ ہمیں معاف کر دے۔ یا اللہ ہم پر رحم فرما۔🙏😢☝️
آمین یا رب کریم
#سیلاب #پاکستان ، #سوات

نقشے میں موجود سرخ  رنگ سیلاب سے شدیدمتاثرہ علاقوں  کی نشاندھی کر رہا ہے  اور نئی اپڈیٹ کے مطابق ابھی مزید علاقے ریز آب ...
28/08/2022

نقشے میں موجود سرخ رنگ سیلاب سے شدیدمتاثرہ علاقوں کی نشاندھی کر رہا ہے اور نئی اپڈیٹ کے مطابق ابھی مزید علاقے ریز آب آنے کا خطرہ ہے اللہ معاف فرمائے۔

سیلابی ریلا دریاے سندھ میں پہنچ چکا ہے ۔ پل پر پولیس کا سخت پہرہ ہے کسی کو بھی پل پر جانے سے منع کر دیا گیا ہے ۔ پر لوگو...
26/08/2022

سیلابی ریلا دریاے سندھ میں پہنچ چکا ہے ۔ پل پر پولیس کا سخت پہرہ ہے کسی کو بھی پل پر جانے سے منع کر دیا گیا ہے ۔ پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود ہے اس وقت

السلام علیکم میرے پیارے دوستوں فل سپورٹ کس کا ہوگا PTI یا pml n @Imran khan like    24ghante voting nawaz comments
26/08/2022

السلام علیکم میرے پیارے دوستوں فل سپورٹ کس کا ہوگا PTI یا pml n @
Imran khan like 24ghante voting

nawaz comments

مولانا شاہ عابد اللہ حقانی نے MPA  ضیاء اللہ بنگش کو ڈیکوریشن لیمپ گفٹ کیا۔زم زم ڈیکوریشن ایکرالک شیٹ پر کوئی بھی لکھائی...
25/08/2022

مولانا شاہ عابد اللہ حقانی نے MPA ضیاء اللہ بنگش کو ڈیکوریشن لیمپ گفٹ کیا۔
زم زم ڈیکوریشن ایکرالک شیٹ پر کوئی بھی لکھائی یا ڈیزائن بنا کر اسے 3D لائٹ میں تبدیل کر کے فینسی ڈیکوریشن پیس ، ٹیبل واچ ، وال کلاک ، آفیسر بورڈز ، پرائز شیلڈ ، اور شادی گفٹ انتہائی مناسب قیمت پر تیار کرتی ہے۔03453007254

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔
25/08/2022

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔

شکریہ!  امجد آفریدی صاحبہم اہلیان چوک محلہ تہہ دل سے جناب امجد آفریدی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دیرینہ م...
17/08/2022

شکریہ! امجد آفریدی صاحب

ہم اہلیان چوک محلہ تہہ دل سے جناب امجد آفریدی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دیرینہ مسلے کو حل کر کے ہمارے لئے KV 50 کا ٹرانسفارمر منظور کر دیا ہے۔ ہم اہلیان چوک محلہ آپ کے انتہائی شکرگذار اور احسان مند ہیں۔
عاطف

ایک  ضروری  پیغام۔۔😭😭😭😭😭😭اج کل چورلکی میں   جانوروں کا   ایک وباں کی طرح سکن  بیماری پیلا ہواہے۔جو بہت سارے  جانوروں میں...
01/08/2022

ایک ضروری پیغام۔۔😭😭😭😭😭😭
اج کل چورلکی میں جانوروں کا ایک وباں کی طرح سکن بیماری پیلا ہواہے۔جو بہت سارے جانوروں میں یہ موجود ہیں ۔اس بیماری سے بہت جانور مر رہے ہے ۔😭۔یہ ایک خطرناک بیماری ہے اس لئے عوام سے التماس ہیں کہ اگر کوئی جانور مر جائے تو اس کو ایک ویرانے جگہ لیکر وہاں کودایئ کر کےڈانہپے تاکہ یہ بیماری انسانوں کو منتقل نہ ہو سکے ۔۔thanks

ایک ضروری پیغام
29/07/2022

ایک ضروری پیغام

گورنمنٹ گرلزہائی سکول میں داخلہ جاری چورلگی
26/07/2022

گورنمنٹ گرلزہائی سکول میں داخلہ جاری چورلگی

5 ججوں کے ساتھ ہم نے وزیر اعظم کو گھر بھیجا، چیف جسٹس
25/07/2022

5 ججوں کے ساتھ ہم نے وزیر اعظم کو گھر بھیجا، چیف جسٹس

کیا کیا سوچ کر آئے تھے بیچارے
24/07/2022

کیا کیا سوچ کر آئے تھے بیچارے

کوہاٹ 1919.یہ نظارہ میرے خیال میں فیز ٹو یا کے ڈی اے سے ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
24/07/2022

کوہاٹ 1919.
یہ نظارہ میرے خیال میں فیز ٹو یا کے ڈی اے سے ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟

ظلم کی انتہامجھے کوئی یہ بتا دے میرے میٹر میں 100 یونٹ استعمال ہوئے جس کا بل 2134 روپے ہیں. لیکن بل 6871 بھیجا ہوا ہے.؟؟...
24/07/2022

ظلم کی انتہا
مجھے کوئی یہ بتا دے میرے میٹر میں 100 یونٹ استعمال ہوئے جس کا بل 2134 روپے ہیں.
لیکن بل 6871 بھیجا ہوا ہے.؟؟؟
کوئی بتا دے یہ باقی کی رقم کس مد میں لی جارہی ہے.
کیا یہ ظلم نہیں؟؟؟؟
پھر لوگ مجبور چوریاں تو کریں گے.
اگر یہ ٹکس کی مد میں لیئے جا رہے ہیں. تو کون سی سہولیات دی جا رہی ہیں.
نا بجلی ہے
نا گیس ہے
ریڈر پوسٹ فریاد عوام کی.
ظلم بند کرو

پاکستان میں ایک بہت سنگین اور بڑا بحران آنے والا ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا روزگار ختم ہو جائے گا۔ *حکومت پاکستان کو میرا ...
24/07/2022

پاکستان میں ایک بہت سنگین اور بڑا بحران آنے والا ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا روزگار ختم ہو جائے گا۔
*حکومت پاکستان کو میرا ایک اہم پیغام ۔*
لمپی سکن بیماری کی تباہ کاریاں جاری ہیں پورے ملک میں جانوروں کی شرح اموات خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیے۔ اگر یہی حال رہا تو پورے ملک میں گائے کا صفایا ہو جائے گا۔ ارباب اختیار خدار پلیز اس پے توجہ دیں اس خونخوار وائرس کا کوئی بہتر حل کوئی بہتر علاج دریافت کریں حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کرے۔ ورنہ ڈیری سیکٹر پورا برباد ہونے والا ہے، جس سے وہ تمام طبقہ جس کی روزی ڈیری سکیٹر سے ہے وہ فاقوں مر جائیں گے۔یاد رکھیں شرح اموات اگر مزید بڑھتی ہیے جو کہ بڑھ رہی اور یہ وائرس قابو نہیں ہوتا ہمارے ملک کی لوکل نسل ساہیوال بالکل ختم ہو جائے گی چولستاں ختم ہو جائے گی فریزین کا تو نام ہی مٹ جائے گا پیوپاری حضرات پہلے ہی بے روزگار ہوچکے منڈیوں میں کوئ گائے لیے ہی نہیں رہا۔دودھی گوالے بے روزگار ہو جاہیں گے ڈیری سیکٹر سے وابستہ پوری طبقہ رل جائے گا۔سیمن کی کمپنیاں جانورں کی میڈیسین کی کمپنیاں کا پہیہ رک جائے گا فیڈ ونڈے نیوٹریشن کی کمپنیاں دیوالیہ ہوجاہین گی دودھ کی قیمت اسمان پے پہنچ جائے گی دودھ سے بننے والی تمام مصنوعات حد سے زیادہ مہنگی ہوجاہیں گی اے ائ ٹیکنیشن بے روزگار ہو جاہیں گے۔ جانورں کے ڈاکٹر بے روزگار ہو جاہیں گے ۔ملک مین ڈیری سیم
سیکٹر کا اتنا بڑا بحران ائے گا جس کو سوچ کے بھی ہم خوفزدہ ہیں۔فارمر رل جائے گا۔اکیلی بھینس اپ کے ملک کی دودھ کی پیداوار کو پوری نہیں کر سکتی گائے کے بغیر اپ ڈیری فارمنگ ممکن ہی نہیں نا ہی گائے کے علاوہ کوئ جانور دودھ کی کمی کو پورا کر سکتا۔خدرا سوچیں اگر اپ کو حکومتی جوڑ توڑ سے زرا فرصت ملے تو اس پے سنجیندگی سے سوچیں۔۔

Address

Kohat
Kohat
KOHAT

Telephone

+923470579987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media group patyala kohat pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media group patyala kohat pak:

Share



You may also like