Kohat City Reporter

Kohat City Reporter کوہاٹ شہر کی ہر چھوٹی بڑی خبر سے باخبر رہںنے کے لٸے ہمارے ساتھ رہیٸے
(1)

تلاش قومی شناختی کارڈ و ڈراٸیونگ لاٸسنس
21/02/2024

تلاش قومی شناختی کارڈ و ڈراٸیونگ لاٸسنس

Kohat Express Timings
14/10/2023

Kohat Express Timings

14/10/2023

کوہاٹ میں بارش
موسم تبدیل
☁☁

KOHAT
14/10/2023

KOHAT

06/06/2023

فیکسڈ پے ملازمین معاملہ
ٹی ایم اے کوہاٹ کے ملازمین نے کام چھوڑ دیا

06/06/2023

ٹی ایم اے کوہاٹ کے 29 فیکسڈ پے ملازمین کو یومیہ اجرت پر تعیناتی کے فیصلے کے خلاف احتجاج، ملازمین نے دفاتر بند کرا دیٸے۔ پندرہ سالوں سے فیکسڈ پے پر تعینات ہیں یومیہ اجرت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ ملازمین

30/05/2023

کالج ٹاٶن میں گیس لیکج کے باعث دھماکا
میاں بیوی اور بچہ جھلس کر زخمی
مکان کو بھی نقصان
ذراٸع

24/05/2023
*کوہاٹ/ اسلحہ برآمد*کے ڈی اے پولیس کی انڈس ہائی وے لنک روڈ پر کامیاب کارروائیناکہ بندی کی کاروائی میں چیکنگ کے دوران موٹ...
24/05/2023

*کوہاٹ/ اسلحہ برآمد*
کے ڈی اے پولیس کی انڈس ہائی وے لنک روڈ پر کامیاب کارروائی
ناکہ بندی کی کاروائی میں چیکنگ کے دوران موٹر کار کے خفیہ خانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد
کارروائی میں ہتھیاروں کے بین الاضلاعی سمگلر عبداللہ سکنہ درہ آدم خیل کو حراست میں لیا گیا
پکڑے گئے اسلحہ و ایمونیشن میں 145 میگزین، 32 بیرل اور 3510 کارتوس شامل ہیں
کامیاب کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایس ایچ او کے ڈی اے عابد وسیم اور انکی پولیس ٹیم کی طرف سے عمل میں لائی گئی
کارررعائی کے دوران اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار سمگلر کے خلاف تھانہ کے ڈی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا. پولیس

23/05/2023

واپڈا ہاٸڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، ریلی

21/05/2023

تحریک تحفظ حقوق کوہاٹ کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی، سیاسی و سماجی کارکنوں اور عوام نے کثیت تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے۔

18/05/2023

سنی علماء کونسل کے رہنماٶں کی کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس

متحدہ علماء کونسل کوہاٹ کے زیر اہتمام حجاج کرام کے لٸے تربیتی پروگرامکل 18 مٸی بروز جمعرات کمیٹی مسجد بالمقابل ٹی ایم اے...
17/05/2023

متحدہ علماء کونسل کوہاٹ کے زیر اہتمام حجاج کرام کے لٸے تربیتی پروگرام
کل 18 مٸی بروز جمعرات کمیٹی مسجد بالمقابل ٹی ایم اے کوہاٹ

16/05/2023

درہ آدم خیل واقعہ
انڈس ہاٸی وے پر سنی خیل قوم کا احتجاجی مظاہرہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امتحانات، ملتوی پرچے ری شیڈول
15/05/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امتحانات، ملتوی پرچے
ری شیڈول

15/05/2023

پی ڈی ایم احتجاج
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا قافلہ عباس آفریدی اور امجد آفریدی کی قیادت میں اسلام آباد روانہ

15/05/2023

پی ڈی ایم احتجاج
جے یو آٸی کوہاٹ کا قافلہ گوہر سیف اللہ کی قیادت میں اسلام آباد روانہ

14/05/2023

کوہاٹ میں پاک آرمی کے ساتھ یکجہتی کے لٸے علی ٹاؤن معید ہاؤس سے ریلی نکالی گٸی۔ ریلی کوہاٹ ڈویژن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن صدر حاجی شاہد محمود کی قیادت میں کچہری چوک تک نکالی گئی ریلی میں سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر نوجوانوں نے پاک آرمی کے حق میں نعرے لگاٸے۔

20/01/2023

اسلام علیکم
و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

10/01/2023
کوہاٹ پولیس نے اندرون شہر موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا. ایس پی ا...
17/08/2022

کوہاٹ پولیس نے اندرون شہر موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا. ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ کی پریس کانفرنس

کاروائی میں زیر حراست بائیک لفٹروں ذوہیب سکنہ نریاب ہنگو اور وقاص سکنہ میروزئی کوہاٹ کےقبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد.

ڈی ایس پی سٹی سادات خان اور ایس ایچ او کینٹ محمد افضل کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹروں کو حراست میں لیا.

بائیک لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو مسلسل چیکنگ، گراؤنڈ انٹیلی جنس اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کھوج لگایا گیا.

،زیر حراست ملزمان کے خلاف موٹر سائیکلیں چوری کرنے کے مقدمات تھانہ چھاؤنی میں درج ہیں.

زیرحراست ملزمان تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے، بائیک لفٹنگ کی 13 وارداتوں کا اعتراف جرم کرلیا.

گرفتار ملزمان اندرون شہر گنجان آباد اور رش والی مقامات سے موٹر سائیکلیں چوری کر کے اونے پونے داموں فروخت کرتے تھے.

پکڑے گئے ملزمان کالجوں اور یونیورسٹیوں سے بھی موٹر سائیکلیں چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں.

ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں مکینک کی مدد سے پرزوں میں تبدیل کرکے دیگر شہروں اور قبائلی اضلاع کو بھی منتقل کرتے تھے. سید عنایت علی شاہ

بجلی بند، تاجروں کا باب ختم نبوت(ص) شاہ فیصل گیٹ کے باہر احتجاج
15/08/2022

بجلی بند، تاجروں کا باب ختم نبوت(ص) شاہ فیصل گیٹ کے باہر احتجاج

کوہاٹ یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوٸی۔ تقریب میں ایم پی اے ضیاءاللہ بنگش، ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف...
14/08/2022

کوہاٹ یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوٸی۔ تقریب میں ایم پی اے ضیاءاللہ بنگش، ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف، ڈی پی او محمد سلمان خان، پاک فوج کے افسران، اے ڈی سی بشیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر سمیر احمد اور چیف آفیسر ٹی ایم اے وقاص سمیت سیاسی، سماجی و تاجر رہنماٶں اور شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرچم کشاٸی کی گٸی اور پاکستان کی 75ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب کے شرکاء نے وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے لٸے خصوصی دعا بھی کی۔

14/05/2022

اعلان وفات
ملک فدا محمد خان کی زوجہ، ملک مہتاب، ملک الطاف، ملک شہاب، ملک ضیاء کی والدہ اور ملک نصیرالدین، ملک صلاح الدین کی چچی وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے گڑھی منڈان قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

تلاش والدینیہ بچی جو صحیح سے بول نہیں سکتی ہے اگر کسی کوٸی اس کے والدین کے حوالے سے معلومات ہوں تو تحصیل چوکی محرر صابر ...
09/05/2022

تلاش والدین
یہ بچی جو صحیح سے بول نہیں سکتی ہے اگر کسی کوٸی اس کے والدین کے حوالے سے معلومات ہوں تو تحصیل چوکی محرر صابر علی سے رابطہ کریں
0332 4646147
Muhammad Hassan Qureshi
Focal Person Gender Equality Desk
Rescue 15 Kohat

21/04/2022

ہنگو روڈ پر غازی خان ہوٹل کے قریب فاٸرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ذراٸع

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat City Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share