Tirah News HD

Tirah News HD Media/ news company Newsfront
(1)

10/01/2024
21/09/2023

Episode #163
ضلع اورکزئی سنٹرل چھپر لائی چیڑی کے روڈ کا اچانک دورہ چئیرمن وی سی 23 رنگین خیل سعید گل ، جنرل کونسلر خلیل الرحمٰن خلیل اور یوتھ کونسلر حسن اللّٰہ کی نگرانی میں اچانک دورہ مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں شکریہ ۔۔

20/08/2023

Episode #149
وڈیو کو شئیر کریں ضلع اورکزئی میں دو دنوں سے بجلی غائب مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں شکریہ

11/12/2022

جدائی تو زمانے کا دستور ہوتا ہے
کوئی کس کا ہوگیا زمانے بھر کیلئے

آج یعنی 9دسمبر بروزہ جمعہ ایف سی اے اینڈ کالج میں کلاس میٹرک طلباء کیلئے ایک پر رونق الوداعی تقریب ہوا۔جسمیں مختلف موضوعات اور نصیحت سے بھرے اور پر جوش بیانات ہوئے۔کلاس میٹرک کے تمام سٹوڈنٹس بشمول ٹیچرز ایک دوسروں کو معاف کرکے فراقت کے درد سے انسوں بہائے اورتمام سٹوڈنٹس اظہارمحبت کرکے اپنے سفید شرٹس کو ٹیچر سے دستخط کرائیں تاکہ یہ ایک یا دگار رہے اور آخر میں پرنسپل کے معصوم ہاتھوں سے ہار حاصل کرکے رونے کی حالت میں الوداعی رخصت لی۔
پرنسپل مع تمام سٹاف اور خاص کر کلاس میٹرک سے فارغ طلباء نے آنے والے مہمان ڈاکٹر آصف ڈاکٹر امان اللہ ڈاکٹر رحمت اللہ انجینئیر محمد یونس شربت خان استاد حضرت اکبر استاد خیال نذر پرنسپل صاحب، تیراہ نیوز منجمنٹ ڈائریکٹر محمد عامر اورتمام اس پروگرام میں شامل مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔

01/12/2022

Royal News
سنٹرل اورکزئی کے علاقے تمبی میں پولیس کار الٹ گئی خادثے میں ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ مشتی میلہ اختر مینر سمیت تین بندے زخمی ہوچکے ہیں ایڈیشنل ایس ایچ اوکو شدیدزخم انے کےبناءکوھاٹ ریفر ۔۔ جبکہ باقی زخمیوں۔ مائیبل علی خان اور محبوب خان کو ڈی ایچ کیوں ہسپتال مشتی میلہ میں داخل کیا گیا ہے
Daily kohat District Orakzai Police

28/11/2022

Royal News Report Muhammad Amir Orakzai

26/11/2022

سنئیر صحافی ایثار الحق پر تشدد کی شدید الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔
DANDA News District Hangu Police Hangu TV

25/11/2022

Royal News Report
Muhammad Amir Orakzai

24/11/2022

Royal News Report
By M Amir Orakzai
ضلع اورکزئی سنٹرل سے نمائندہ محمد عامر اورکزئی رائل نیوز

ملک ممتاز خان اورکزیی کا کہنا ہے کہ جو بلدیاتی انتخابات ضلع اورکزئی میں گزرے ھے. اور اورکزئی کے غیور عوام نے جس طرح سے مجھے سپورٹ کیا. وہ قابلِ قدر ہے، اور ہمارا سب سے اولین فریضہ عوام کی خدمت کرنا ہے، اور ایسی جذبے کے ساتھ انشاءاللہ آنے والے جنرل الیکشن کیلئے میں
ملک ممتازخان اورکزئی ضلع اورکزئی کے صوبائی نشست کیلئے میدان میں اترونگا، اورکزئی کی غیور عوام سے بھی بھرپور سپورٹ کی خواہش رکھتے ہیں، میں اور میرے خاندان نے ہر فارم پر اورکزئی کی غیور عوام کی خدمت کی ہے. اور مرتے دم تک کرتے رہینگے.انشاءاللہ

23/11/2022

Royal News
مشتی میلہ میں اورکزیی آئی کئیر کلینک اینڈ آپٹکس کا افتتاحی پروگرام ہوا جس کے مہمان خصوصی مفتی خشمت اللّٰہ فاروقی صاحب اور انجمن تاجران ایسوسی ایشن مشتی میلہ صدر اسد ایاز ایاز نے شرکت کی ۔
مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں شکریہ۔۔
پتہ: مشتی میلہ ھسپتال کے سامنے باب المدینہ مارکیٹ

15/11/2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کے سربراہی میں تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن علی حسن سمیت اورکزئی پولیس کے تمام تھانہ جات کے تفتیشی افسران،محرران اور متعلقہ دفتری عملے نے شرکت کی۔میٹنگ میں مختلف مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے ہونیوالی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ کے دوران ضلع بھر کی تفتیشی افسران کی مجموعی کارکردگی اور مقدمات میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا.ڈی پی او اورکزئی نےشرکاء میٹنگ کو ہدایت کی کہ وہ میرٹ اور انصاف کی بالادستی کو یقینی بنائیں۔بہترین تفتیشی عمل کے ذریعے مظلوموں کی داد رسی یقینی بنائی جاکر ملزمان کو قرار واقعی سزا دلائیں۔تفتیشی افسران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر لوگوں کو بروقت انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں.لوگوں کیساتھ شائستہ رویہ اپناتے ہوئے خدمت خلق اور حسن اخلاق کو اپنا شعار بنائیں۔تفتیشی افسران قتل،اقدام قتل کے مدعیان سے قریبی رابطہ رکھیں.قتل،اقدام قتل،دیگر سنگین مقدمات میں عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کیلئے مؤثر اقدامات کریں۔اور جرائم کے روک تھام کے لئے انسدادی کاروائی پر زور دیں۔ڈی پی او اورکزئی نذیر خان نے واضح کیا کہ میرٹ اور انصاف کے برعکس کوئی عمل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔تما م مقدمات میں میرٹ پر تفتیش کرکے جوڈیشل پالیسی کے تحت چالان دے کر بروقت پٹ ان کورٹ کریں۔انہوں نے کہا کہ فرائض میں غفلت اور کوتاہی کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔جبکہ بہترین کاروائی کرنے پرپولیس افسران کی حوصلہ افزائی کیجائیگی۔
District Orakzai Police

محمد ارشاد کو ادرہ تیراہ نیوز نیوز (ویب چینل) میں بطور رپوٹر ضلع اورکزئی نامزد کیا گیا ہے۔۔تمام سرکاری و نیم سرکاری ادار...
09/10/2022

محمد ارشاد کو ادرہ تیراہ نیوز نیوز (ویب چینل) میں بطور رپوٹر ضلع اورکزئی نامزد کیا گیا ہے۔۔
تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔۔
پروگرام اور اشتہارات چلانے کیلئے تیراہ نیوز کیساتھ ربط کریں شکریہ۔۔

24/09/2022

ضلع اورکزئی ایم پی اے سید عزی عزن جمال کیساتھ خصوصی انٹرویو بہت جلد تیراہ نیوز پر ۔۔

04/09/2022

آج ایم پی اے سید غزی غزن جمال صاحب نے ایندرہ ٹو گاوک روڈ کا منظوری دی دیا اس علاقائی مشران نے ایم پی اے صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔
مزید تفصیلات وڈیوز میں دیکھئے اور آگے شئیر کریں۔۔
Malik Jawad Hussain Pti NA 47 Member of National Assembly
Syed Ghazi Ghazan Jamal

کیا آپ میری صحافتی سرگرمیوں سے مطمئن ہیں ؟
13/08/2022

کیا آپ میری صحافتی سرگرمیوں سے مطمئن ہیں ؟

10/08/2022

جشن آزادی کے حوالے سے تیراہ نیوز کے رپورٹر محمد عامر اورکزئی کی جانب سے خصوصی پیغام

08/08/2022

عمرزئی پرائمر لیگ (یو پی ایل ) کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا لوگوں کے بات چیت اور مشران کے خیالات اظہار کرتے ہوئے مزید وڈیو کو دیکھیں اور کرکٹ کے خوبصورت وڈیو تیراہ نیوز پر دیکھئیے۔۔شکریہ

تیراہ نیوز کا رپورٹر محمد عامر اورکزئی ینگ جرنلسٹ ون ڈے ورکشاپ میں پشاور پریس کلب صدر سے سرٹیفکیٹ وصول کررہے ہیں   Bakha...
30/07/2022

تیراہ نیوز کا رپورٹر محمد عامر اورکزئی ینگ جرنلسٹ ون ڈے ورکشاپ میں پشاور پریس کلب صدر سے سرٹیفکیٹ وصول کررہے ہیں


Bakhabar News

20/07/2022

آج ضلع اورکزئی قوم شیخاں نوجوان نے پی ٹی آئی شیخاں وینگ کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دیدی اور ضلع اورکزئی پی ٹی آئی کے نمائندوں سے گلے اور شکوے مزید تفصیلات وڈیوز دیکھئے اور آگے شئیر کریں شکریہ۔۔

18/07/2022

ضلع اورکزئی کے مختلف مسائل کے بارے میں خصوصی پروگرام۔۔۔
ضلع اورکزئی میں روڈ کیساتھ ساتھ کلاجز اور انٹرنیٹ کے بارے میں خصوصی پروگرام۔۔
مزید تفصیلات وڈیوز میں دیکھئے شکریہ۔۔۔

17/07/2022

ضلع اورکزئی میں آئس اور چرس کے نشوں کے بارے میں خصوصی پیغام اور ضلعی انتظامیہ خاموش

11/07/2022

ضلع اورکزئی سمپوگ سے لائیو پروگرام

09/07/2022

ضلع اورکزئی سنٹرل شیخاں درنگی میں پل کا افتتاح ایم پی اے صاحب کے سیکٹری شاھد صاحب نے کیا ۔۔
فضل اکبر شیخاں کی کوششوں کی وجہ سے دو گاؤں والوں کے درمیان مسئلہ خل۔۔
ایم پی اے صاحب سیکٹری شاھد صاحب اور گاؤں والوں سے بات چیت مزید وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
شکریہ۔۔۔

08/07/2022

آج ضلع اورکزئی سنٹرل مشتی میلہ بازار میں نجیب الرحمن کی گرفتاری کی رہائی کیلئے اختجاج
مزید تفصیلات وڈیوز میں دیکھئے اور آگے شئیر کریں شکریہ

08/07/2022

اورکزئی رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر نجیب الرحمن کی گرفتاری کے خوالے سے خصوصی پیغام
اور وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ خکومتی نمائیندوں تک پہنچ سکے شکریہ۔۔

03/07/2022

قوم مشتی سے تعلق رکھنے والا 13سال کا بچہ چند دن سے اغواء. اج ایک پہاڑی میں ان کا لاش برامد مزید تفصیل ویڈیو میں دیکھیں اور وڈیو کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کیلئے آگے شئیر کریں شکریہ۔۔

03/07/2022

ضلع اورکزئی میں بچے کی لاش کے وڈیو کے خوالے سے تمام دوستوں کو ضروری پیغام

25/06/2022

ابھی بھی وقت ہے اور جائیں ڈسپلے سنٹر آخری موقع وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ۔۔

Address

Kohat

Telephone

+923038487872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah News HD:

Videos

Share