KOHAT 360

KOHAT 360 کوہاٹ سے کے پی دیکھیں۔

ہجوم ہٹ نہیں رہا 🥀زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے ...
27/02/2024

ہجوم ہٹ نہیں رہا 🥀
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی الو کے پٹھے کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔ توہین حلوہ کی سزا کیا ہے ویسے؟؟
جبکہ دوسری تصویر میں
اگر موزے پر لکھا ہوا یہی لفظ عربی میں لکھا ہوتا تو شائد بابا جی مسجد سے نہ نکل پاتے
تعلیم کیوں ضروری ہے اب پتہ چل گیا

05/02/2024

‏اشرف المخلوقات 5000 روپے میں فروخت ہورہے ہیں
اور
بکریاں 25000 سے 30000 روپے میں ذرا سوچیے

کوہاٹ: امیدوار کا انتقال،ریٹرنگ افسر نے حلقہ پی کے 91 انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکوہاٹ: گزشتہ روز عوامی...
31/01/2024

کوہاٹ: امیدوار کا انتقال،ریٹرنگ افسر نے حلقہ پی کے 91 انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوہاٹ: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دل کا دورہِ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے

کوہاٹ: الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 73 کے تحت ریٹرننگ افسر عرفان اللہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا،اعلامیہ

29/01/2024

الیکشن کو خوب انجوائے کریں ہر جلسہ میٹنگ میں شرکت کرے چائے بسکٹ بریانی خوب کھائیں یہی دن ہے لیکن ووٹ سوچ سمجھ کر حقدار کو دے

24/01/2024

عباس أفریدی اور گوہر سیف اللہ کے گھر ماتم۔

14/01/2024

انتخابی نشانات نہ دی سم دہ کیچن سیٹ دے ۔پلیٹ او چمچ او کوکر او پیالی چینک تھرماس نمک دانی او چھری 🔪 وغیرہ وغیرہ🙈🤣

04/01/2024

غیرت مند جواب دے گا
تاجدارِ ختم نبوت
زندہ آباد

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
منقول

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴  #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🥳🥳🥳🥳
19/11/2023

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆

𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴 #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🥳🥳🥳🥳

18/11/2023

اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے ......
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں

اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔مول...
15/11/2023

اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔

مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ

30/10/2023

جو افعانی واپس جارہے ہیں
ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو
کیونکہ اللہ تعالی کے رسول ص نے منع فرمایا ہے،کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ

26/10/2023

سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کسی خاص سیاسی پارٹی سے جوڑنے کے لئے میڈیا کو 3 ارب دئے گئے۔۔🤓

• مذکورہ پائیلٹ پراجیکٹ خیبرپختونخوا کی حکومت کا تھاجس میں صوبے کی تمام یونین کونسلز میں سے میرٹ پر ایک ایک مقامی سوشل میڈیا انفلوئنسر انٹرن کو لیا گیا تھا.

25/10/2023

اپکو کیا لگتا ہیے؟؟

الیکشن کی تاریخ کاانتظار ہے
خدا کی قسم نیازی کا ووٹ لوگ گلے میں تعویز کی طرح ڈال کر گھوم رہے ہیں
🇧🇫✍

اسلام صرف بولنے سننے یا سنانے کی حد تک نہیں ۔۔۔اسلام کی تعلیمات تو عمل پیرا ہونے کی ہیں۔ہمیشہ اپنے پڑوسی کا خیال رکھیں
25/10/2023

اسلام صرف بولنے سننے یا سنانے کی حد تک نہیں ۔۔۔اسلام کی تعلیمات تو عمل پیرا ہونے کی ہیں۔
ہمیشہ اپنے پڑوسی کا خیال رکھیں

کیا اس فلسطینیں بچوں کا زمہ دار کون؟؟کیا اس کا زمہ دار اسرائیل پر حملہ کر نے والے تو نہیں؟؟
12/10/2023

کیا اس فلسطینیں بچوں کا زمہ دار کون؟؟
کیا اس کا زمہ دار اسرائیل پر حملہ کر نے والے تو نہیں؟؟

یہ بچہ  اس وقت پشاور میں میٹرو اسٹیشن کے مینیجر روخ اللہ کے ساتھ  موجود ہے ۔اپنا پتہ کالج ٹاؤن کوہاٹ بتا رہا ہے۔ جو بھی ...
06/10/2023

یہ بچہ اس وقت پشاور میں میٹرو اسٹیشن کے مینیجر روخ اللہ کے ساتھ موجود ہے ۔اپنا پتہ کالج ٹاؤن کوہاٹ بتا رہا ہے۔ جو بھی اسکو جانتا ہو نیچے موبائل نمبر پر رابط کریں۔
03232673531
0334 9012919
شکریہ

04/10/2023

30 کی روٹی اور 40 کا پراٹہ کوہاٹ انتظامیہ کو ایکشن لینا چاہہے؟؟

ضروری اعلان۔۔۔حکومت کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implant...
02/10/2023

ضروری اعلان۔۔۔
حکومت کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے. پلیز اس بابت اپنے سماج کو آگاہ فرمائیں تاکہ ہماری لوگ اس اہم سہولیت سے مستفید ہوسکیں ۔۔۔

02/10/2023

بڑی خبر!
امریکہ میں تبلیغی مرکز کا افتتاح
اللہ تعالیٰ پوری دنیا کیلئے ھدایت کا ذریعہ بنا دیں.
آمین ثمہ آمین🤲

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوہاٹداخلے جاری ہیںBSc Engineering Technology (4 years program)* Civil Technology* Electrical ...
02/10/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوہاٹ
داخلے جاری ہیں
BSc Engineering Technology (4 years program)
* Civil Technology
* Electrical Technology
پتہ : گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈی روڈ کوہاٹ
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر 2023
میرٹ لسٹ 13 اکتوبر 2023 کالج ہذا کی نوٹس بورڈ پر آویزا کی جائیگی۔
داخلہ انٹرویوز 14 اکتوبر 2023 کو کالج ہذا کے ایڈمیشن افس میں منعقد کی جائیگی۔
رابطہ : 9037837 0346
0331 9395452

ملک میں ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 18 ستمبر بروز پیر کو یکم ربیع الاوّل جبکہ 12 ریبع الاوّل 29 ستم...
16/09/2023

ملک میں ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 18 ستمبر بروز پیر کو یکم ربیع الاوّل جبکہ 12 ریبع الاوّل 29 ستمبر کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلامیہ

مہنگائی کرنا یا یہ سوچنا کہ اس سے مسلہ حل ہو جائے گا۔ایسا ہر گیز نہیں۔جب تک انصاف سے نہں تولہ جائے حال نہیں بدلہ جائے گا
15/09/2023

مہنگائی کرنا یا یہ سوچنا کہ اس سے مسلہ حل ہو جائے گا۔ایسا ہر گیز نہیں۔
جب تک انصاف سے نہں تولہ جائے حال نہیں بدلہ جائے گا

صدر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔صدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ عام انتخابات اسمبلی کی ...
13/09/2023

صدر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔

صدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ عام انتخابات اسمبلی کی تحلیل کے 89 ویں دن 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہیں۔

انہوں نے خط میں کہا کہ 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا، آئین کے مطابق صدر کا اختیار ہے کہ 90 روز کے اندر عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرے۔

آئینی ذمہ داری کوپور ا کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات کیلئے مدعو کیا۔

الیکشن کمیشن ذمہ دار ہے کہ وہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے آرٹیکل 51، 218، 219، 220 اور الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت طے شدہ تمام آئینی اور قانونی اقدامات کی پابندی کرے۔

تمام نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت صوبائی حکومتوں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور اس بات کے پیش نظر کہ کچھ معاملات پہلے ہی زیر سماعت ہیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کیلئے اعلیٰ عدلیہ سے رہنمائی حاصل کرے

کوہاٹ پولیس تبادلے11 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل۔شاہ دوران لاچی سے تھانہ صدر جبکہ جابرخان استرزئ سے لاچی تعینات
08/09/2023

کوہاٹ پولیس تبادلے
11 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل۔
شاہ دوران لاچی سے تھانہ صدر جبکہ جابرخان استرزئ سے لاچی تعینات

ماشاءاللہ
03/09/2023

ماشاءاللہ

Address

Kohat
26000

Telephone

+923329773688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOHAT 360:

Videos

Share