TOGH BALA KOHAT

TOGH BALA KOHAT Page is all about activity related KOHAT,Political views,city updates,news updates,kind of advert
(4)

01/03/2024
Commissioner Kohat Division, Kohat Shehryar Khan Afridi Shafi Jaan official Deputy Commissioner Kohat
29/02/2024

Commissioner Kohat Division, Kohat
Shehryar Khan Afridi
Shafi Jaan official Deputy Commissioner Kohat

خیبرپختونخوا کے حاضر سروس سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے جنہوں نے 31 دسمبر 2023 تک کم از کم فرسٹ ڈویژن میں میٹرک انٹرمیڈیٹ...
29/02/2024

خیبرپختونخوا کے حاضر سروس سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے جنہوں نے 31 دسمبر 2023 تک کم از کم فرسٹ ڈویژن میں میٹرک انٹرمیڈیٹ یا کوئی سرٹیفکیٹ یا ڈگری پروگرام پاس کیا ہو
وہ 15 مارچ تک میرٹ سکالرشپ کے حصول کیلئے بینیوولنٹ فنڈ ڈیپارٹمنٹ کو درخواست فارم بھیج سکتے ہیں۔
سکالرشپ کی تعداد 800 ہے، سیلیکشن میرٹ پہ ہوگی۔ کامیاب بچوں کو سکالرشپ رقم کی صورت میں دی جائے گی۔

(اعلانِ جنازہ) شفارس خان مرحوم کا بیٹا اور لیاقت دیرے میلت والے کا بھائی بختیار فوت ہوا ہے قبرستان شیخ عرب بابا میں ہے ج...
28/02/2024

(اعلانِ جنازہ)
شفارس خان مرحوم کا بیٹا اور لیاقت دیرے میلت والے کا بھائی بختیار فوت ہوا ہے قبرستان شیخ عرب بابا میں ہے
جنازہ کل 11 بجے شیخ عرب بابا جنازہ گاہ میں ادا کیا جائیگا

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
27/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


27/02/2024

Today video..2024











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK


Selfie with friends 🩷📸

 آپ کے پاس عقل نہیں تو کسی سے ادھار لے لیں پر خدارا ہر انسان کو جینے دیں دوسروں کا خدا بننانا چھوڑ دیں ماحول اتنا گھٹن ہ...
26/02/2024


آپ کے پاس عقل نہیں تو کسی سے ادھار لے لیں پر خدارا ہر انسان کو جینے دیں
دوسروں کا خدا بننانا چھوڑ دیں
ماحول اتنا گھٹن ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے

اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے
سوچ سمجھ کر یہ لفظ لکھا گیا ہے یہ آیات نہیں عربی زبان کاعام لفظ متعدد بار لکھا ہوا ہے "حلوة/حلوہ"
اس کا اردو ترجمہ ہے خوبصورت، پیارا، پیاری ہے
یہ سعودیہ میں متعدد اشیاء پر تعریف کے لیے لکھا ہوتا ہے ا
عربی حروف تہجی والے کپڑے پہننے پر قرآن کی بے حُرمتی کیسے ہو جاتی ہے۔

Today picture..2024











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽??👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK



خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.




‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین


Today the best photo❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Arman khan Arman Khan
Armaniest Pti

25/02/2024

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

اہل محلہ حجاج کاریگران توغ بالا کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے حاجی رحیم خان کا تمام متعلقہ حکام کو تحریری خطDeputy Comm...
24/02/2024

اہل محلہ حجاج کاریگران توغ بالا کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے حاجی رحیم خان کا تمام متعلقہ حکام کو تحریری خط

Deputy Commissioner Kohat
Commissioner Kohat Division, Kohat
Shehryar Khan Afridi
Aftab Alam Sheikhan
Shafi Jaan official
PESCO

















23/02/2024

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَكُمۡ فَاسِقٌ ۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوۡۤا اَنۡ تُصِيۡبُوۡا قَوۡمًا ۢ بِجَهَالَةٍ فَتُصۡبِحُوۡا عَلٰى مَا فَعَلۡتُمۡ نٰدِمِيۡنَ
/
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔

القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 6

23/02/2024

جامع مسجد محلہ حجاج/محلہ کاریگران کے عمائدین 4 دن سے خراب ٹرانسفارمر کے حوالے سے گلہ شکوہ / اظہار خیال کر رہے ہیں
Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Followers5

Highlight
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni



Deep thinking 🤔

ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ جمیل الرحمن کا عوام کی سہولت کے لئے احسن اقداماب آپ کا SP انوسٹی گیشن آپ سے صرف ایک کال کی دوری...
23/02/2024

ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ جمیل الرحمن کا عوام کی سہولت کے لئے احسن اقدام
اب آپ کا SP انوسٹی گیشن آپ سے صرف ایک کال کی دوری پر
اب آپ شعبہ تفتیش سے متعلق تمام تر شکایات ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمن کے پرسنل کال یا واٹس ایپ نمبر 03005204465 پر کر سکتے ہیں

او جی ڈی سی ایل کی کی طرف سے فراہم کردہ ایمبولنس بی ایچ یو توغ بالا میں ایمرجنسی آپریشن کیلئے دستیاب  ریسکیو 1122 کوہاٹ ...
22/02/2024

او جی ڈی سی ایل کی کی طرف سے فراہم کردہ ایمبولنس بی ایچ یو توغ بالا میں ایمرجنسی آپریشن کیلئے دستیاب
ریسکیو 1122 کوہاٹ کو مستند عملہ بھی موجود
منجانب شعیب الرحمن سابق یوتھ کونسلر توغ بالا کوہاٹ

میں بحیثیت مسلمان قاضی عیسی کے فیصلے کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں تاجدار ختم نبوت زندہ باد
22/02/2024

میں بحیثیت مسلمان قاضی عیسی کے فیصلے کو
اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں تاجدار ختم نبوت زندہ باد

.
22/02/2024

.



























Attention!Kpk police jobs 2024,,,,,Last date: 3 March 2024
17/02/2024

Attention!
Kpk police jobs 2024,,,,,
Last date: 3 March 2024

جو ہار کر بھی اپنے معیار سے نہیں گرے
11/02/2024

جو ہار کر بھی اپنے معیار سے نہیں گرے

10/02/2024

اللہ اکبر
توغ بالا اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

09/02/2024

الیکشن2024 جیتنے والے تمام ممبران اسمبلی کو توغ بالا کی طرف سے مبارکباد
اللہ پاک انکو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

08/02/2024

..

07/02/2024

اخلاقیات کا اعلیٰ اور رول ماڈل مظاہرہ
انبیاء کرام کے وارث ۔۔ علماء کرام صاحبان ۔۔۔مذہب دین اسلام کے ۔۔۔



06/02/2024

Address

Kohat
26010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOGH BALA KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share