Captan ka sepahi

Captan ka sepahi Like the page and share the good posts with friends, thanks

23/12/2023

مونس الٰہی کی والدہ کو سارا دن آر او آفس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا اور داخل ہوتے ہی سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کی جانب سے کاغذات چھیننے کی کوشش کی گئی۔ کیا پاکستان میں اس طرح آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں گے؟ کیا عدالتی احکامات کی ایسے دھجیاں بکھیری جائیں گی؟

اَلْحَمْدُلِلّٰه
22/12/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه

22/12/2023
22/12/2023

الحمداللہ
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی ضمانت منظور

21/12/2023

کپتان کا الیکشن کے حوالے سے اہم ترین پیغام
جو گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کی گئی تھی
8فروری کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے

21/12/2023

شناختی کارڈ کو صحت کارڈ بنانا آپکا حق تھا جو عمران خان نے دے دیا
اب آپ اسی شناختی کارڈ پر عمران خان کا حق ووٹ کے ذریعے ادا کریں۔

17/12/2023
28/11/2023

گجر قوم کیلئے پیغام
جنید اکبر سابقہ MNA پاکستان تحریک انصاف گجر برادری خیبر پختوخواہ کو بذریعہ تحریر هذا مخاطب ہوں۔ میں نے موضع سوات میں ایک تقاریر میں گجر نام لیا تھا. لیکن میں نے اپ لوگوں یعنی گجر برادری کی محبت میں لیا تھا نہ کر بدنیتی سے اگر میرے الفاظ پر گجر برادی یا کسی اور کو دل آزاری ہوتی ہے تو میں اس پر معزرت خواہ ہوں ۔ گجر قوم زندہ باد
پاکستان پائندہ آباد جنید اکبرخان سابقہ MNA
28/11/2023.

سابقہ رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کا جیل سے گجر قوم کے نام  پیغام۔
28/11/2023

سابقہ رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کا جیل سے گجر قوم کے نام پیغام۔

24/11/2023

”مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہےاس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ورک...
21/11/2023

”مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے
اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ورکرز کا شکریہ!!

ڈٹے رہیں اور مضبوط رہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا۔”

چئیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام
(21.11.2023)

27/10/2023

Congratulations South Africa cricket team

تیار ہو جاؤ جاہل پٹواری حضرات جلسے کے بعد ڈائریکٹ جنت کے ٹکٹ
18/10/2023

تیار ہو جاؤ جاہل پٹواری حضرات جلسے کے بعد ڈائریکٹ جنت کے ٹکٹ

01/10/2023

پٹواری حضرات کیلئے بڑی آفر بندے لاہور لاؤ ہونڈا 125 لے جاؤ شرم کی بھی کویئی حد ہوتی ہے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول جماعت کے چیئرمین ہیں ان پر بنائے گے جھوٹے مقدمہ کو لائیو می...
27/09/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول جماعت کے چیئرمین ہیں ان پر بنائے گے جھوٹے مقدمہ کو لائیو میڈیا پر چلایا جائے۔ رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب

25/09/2023

کراچی میں بھی 9 مئی کے واقعات میں قید تمام کارکنان کی درخواست ضمانت منظور۔

ماشاءالله Imran Khan ریاض کیلئے ایک جملہ
25/09/2023

ماشاءالله Imran Khan ریاض کیلئے ایک جملہ

انسان کے تین ہے بڑے خوف ہیں: موت، رزق کا چھن جانا اور ذلت!!اللّٰہ نے یہ تینوں چیزیں اپنے ہاتھ  میں رکھی ھیں تا کہ انسان ...
23/09/2023

انسان کے تین ہے بڑے خوف ہیں: موت، رزق کا چھن جانا اور ذلت!!

اللّٰہ نے یہ تینوں چیزیں اپنے ہاتھ میں رکھی ھیں تا کہ انسان غیر اللّٰہ کے خوف سے آزاد ہو جائے، پھر خوف کیسا؟؟

’’ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ‘ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟
22/09/2023

’’ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ‘ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں بارے آپ کی کیا رائے ہے ؟

19/09/2023

عمران خان ہاتھ چومنے پر شرماگئی
عمران خان کی وکیل شیر افضل مروت

باپ کادیدار تو نصیب نہ ہوا لیکن اب باپ کو بیٹے کے جنازے پر نہیں جانے دیا جارہا 💔اتنا ظالم تو فرعون بھی نہیں تھا جتنے یہ ...
18/09/2023

باپ کادیدار تو نصیب نہ ہوا لیکن اب باپ کو بیٹے کے جنازے پر نہیں جانے دیا جارہا 💔اتنا ظالم تو فرعون بھی نہیں تھا جتنے یہ آج کل کہ یزید بن بیٹھے ہیں

18/09/2023

پی ٹی آئی رہنماء میاں عباد جو پابند سلاسل ہے انکا چھوٹا معصوم بیٹا اپنے والد کیلئے تڑپتے تڑپتے اس دنیا سے چلا گیا۔ 😢

یہ بچہ روز محشر اپنے رب سے ضرور پوچھے گا، یہاں تو انصاف نہیں ملا لیکن وہاں ضرور انصاف ملے گا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء Usman Ali Khan  ، امید ہے قاضی فائز عیسی ...
17/09/2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء Usman Ali Khan ، امید ہے قاضی فائز عیسی عدلیہ کا وقار بحال کریں گے اور عام آدمی کو انصاف کی فوری اور مکمل فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں گے عثمان علی خان

پیٹرول 331 روپے اور ڈیزل 329 روپے فی لیٹر ہو گئےشکریہ پاکستان
16/09/2023

پیٹرول 331 روپے اور ڈیزل 329 روپے فی لیٹر ہو گئے
شکریہ پاکستان

15/09/2023

آج کے فیصلے کے بعد شہبازشریف
9اپریل 2022 والی پوزیشن پر بحال
فردجرم عائد کی جائے گی۔

15/09/2023

نیب کو سات دن میں تمام ریکارڈ متعلقہ عدالتوں بھیجنے کا حکم

15/09/2023

کیسز جہاں تھے وہاں سے شروع کئے جائیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ، این آر او ٹو اڑ گیا

15/09/2023

‏بریکنگ۔۔!!
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم اڑا دیں۔

15/09/2023

‏ایک اور جمعہ مبارک ہو!!
‏سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیا

‏عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے نیب کیسز بحال، سپریم کورٹ کا فیصلہ، پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم، تمام تحقیقات اور انکوا...
15/09/2023

‏عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے نیب کیسز بحال، سپریم کورٹ کا فیصلہ، پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم، تمام تحقیقات اور انکوائریاں بحال۔۔ ‎

12/09/2023

قاسم کے ابا نہیں عمران خان بولے، کیا آپ کو چینل نے منع کیا ہے؟ عمران خان نے پاکستان کو ورلڈکپ جتایا ہوا ہے آپ انکار نہیں کر سکتے یہ حقیقت ہے، سیاست اور کھیل کو الگ رکھے، آپ اُن کا نام لیں۔
سابق پاکستان بولر سعید اجمل

06/09/2023

great Leadar Ali Muhammad Khan ❤💚

رہنما تحریک انصاف عثمان علی خان   Usman Ali Khan
04/09/2023

رہنما تحریک انصاف عثمان علی خان
Usman Ali Khan

31/08/2023

Imran Khan is happy with his jail conditions | Aleema Khan | Capital TV

کرکٹ کے شائقین اور پی ٹی ائی کے ٹائیگر ٹک ٹاک اکاؤنٹ ضرور فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ
30/08/2023

کرکٹ کے شائقین اور پی ٹی ائی کے ٹائیگر ٹک ٹاک اکاؤنٹ ضرور فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

Check out M sports's video.

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار جج عدالت چھوڑ کر جیل میں کیس کی سماعت کرے گا
30/08/2023

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار جج عدالت چھوڑ کر جیل میں کیس کی سماعت کرے گا

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captan ka sepahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like