ADIL AZHAR

ADIL AZHAR Hi this is adil Azhar Wellcome to My page

15/06/2024

کھیت میں اونٹ جانے سے جس وڈیرے نے گزشتہ روز اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ کل سے اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے انشاءاللہ یہ وڈیرا غرق ہو گا😰
اور اونٹ مالک کو چاہیے اس کو حلال کر دے تاکہ مزید یہ اونٹ تکلیف سے نہ گزرے😰😰

26/05/2024
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ ...
23/05/2024

ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔

حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔

اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔

ماضی میں عازمین غلاف کعبہ کو چھونے کے ساتھ اس کے ٹکڑے تبرک کے طور پر کاٹ کر ساتھ لے جاتے تھے جس سے غلاف کو نقصان پہنچتا تھا۔

23/05/2024

sakoon...🥹🫶✨ #زکراللہ ❤️‍🩹🕊️

23/05/2024

Madina🌼

22/05/2024

Jashan Ho 😅 🤟 |

19/05/2024

Best poetry

19/05/2024

Every body know Kashmiri #

18/05/2024

last warning 🤣🤣

18/05/2024

پاکستان کے ڈاکٹر کو کرغیزستان میں شہید کیا جا رہا ہے اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲


17/05/2024

Protest in London at Pakistan High Commission or Azad Kashmir Joint Action Committee agitation for rights

17/05/2024

آزاد کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل فوڈ یونس میر کو وادی نیلم میں روک لیاگیا ،سرکاری گاڑی کے استعمال پر عوام مشتعل،آفیسر موصوف ہفتہ وار تعطیل کے سلسلہ میں گھر جارہے تھے۔

17/05/2024

شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے۔

16/05/2024

خفیہ ذرائع سے خبر ملی ہے انٹرنیٹ مزید ایک سے دو دن بند رہے گا کشمیر میں

14/05/2024

شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں ،لہو ہمارا بھلا نہ دینا
مظفرآباد رینجرز کی گولیوں کا نشانہ بننے والے شہدا کی نماز جنازہ کے مناظر

14/05/2024

Muzaffarabad

14/05/2024

Azad Kashmir

14/05/2024

کشمیر کی فضا میں ابھی ہر جگہ یہی گونج اٹھ رہی ہیں ✊🚩

26/09/2023

🖤❤

17/08/2023

جاگدے رہنا
میرپور و گرد و نواح میں گزشتہ رات 3بجکر 19منٹ اور 47 سیکنڈ پر شدید زلزے کے جھٹکے

07/08/2023

Lines

07/08/2023

Poetry

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADIL AZHAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share