عبدالماجد اعوان

عبدالماجد اعوان Philanthropist || Tutor || Educator || Social Worker || Writer || Realist || Analyst || Visionary

‏دل جھکانا بھی لازم ہے۔۔۔۔‏صرف سر جھکانا سجدہ نہیں
06/07/2024

‏دل جھکانا بھی لازم ہے۔۔۔۔
‏صرف سر جھکانا سجدہ نہیں

04/06/2024

اللہ تعالی آپ سب کو عافیت سے نوازیں
آمین اللھم آمین

26/05/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

25/05/2024

حرم میں صبح کی اذان۔۔۔
سکون ہی سکون ۔۔ 🌹🌹🌹

25/05/2024

محفلیں ایسی ہونی چاہیئیں۔۔۔

23/05/2024
ہمارے پاکستان میں اتنا پرسکون اور سادہ رہن سہن بھی ہے۔
23/05/2024

ہمارے پاکستان میں اتنا پرسکون اور سادہ رہن سہن بھی ہے۔

23/05/2024

کچھ لوگ چودھویں کے چاند جیسے ہوتے ہیں
دیکھ ہر کوئی سکتا ہے لیکن نصیب کسی کسی کو ہوتے ہیں

مدت سے ایک خواب کا ٹکڑا  اسی طرحدل میں پڑا ہے اور پرانا نہیں ہوا
31/01/2024

مدت سے ایک خواب کا ٹکڑا اسی طرح
دل میں پڑا ہے اور پرانا نہیں ہوا

31/01/2024

اگر آپکو کوئی کہے۔ میرے لیے دعا کرنا تو واقعی کرنا۔
نہ جانے دنیا اس کے دل پہ کتنی بھاری پڑ رہی ہو؟
✒️امتی

30/01/2024

دعا کے یہ بول بہت قیمتی ہیں۔۔
"وَقفنا بِبابک یا ذالملک"
(اے بادشاہوں کے بادشاہ! ہم تیرے دروازے پہ کھڑے ہیں)۔ ہماری دعاؤں میں رکاوٹ بننے والے گناہوں کو معاف فرما دے۔ (✒️امتی)

30/01/2024

اپنے لیے خود ہی خوشی بن جائیں۔ ہر کوئی آپ کے لیے نہیں جی سکتا۔ ہر ایک کے اپنے مسائل ہیں۔۔
کیوں رکھتے ہیں اتنی امیدیں؟ آگے بڑھیں۔
✍امتی

30/01/2024

وہ بھوک جس میں اللہ کا تعلق باقی نہ رہے۔صرف جسم کو کمزور نہیں کرتی
بلکہ یہ انسان کے مضبوط کردار، اعلی اخلاق، تعمیری اور تخلیقی فکر کا گلا گھونٹ دیتی ہے۔
✒️امتی

30/01/2024

یارو!
اپنی ذات کو ظرف بخشیے۔ وہاں بحثوں میں مت پڑیئے جہاں آپ کے بیانیے کی قدر نہیں۔ وہاں خلوص و محبت کی بھیک مت مانگیے جہاں آپ کو دھتکارا جائے اور وہاں جواب مت دیجیے جہاں لوگ آپ کے معیار کے نہ ہوں۔
✒️امتی

تو ہتھ لایا تے مٹھے ہو گئے پانی جیڑے سی کھارےنیں کول دولت دو جہاناں دیمیں جند جان تیرے تے وارےاوس محفل دیاں شاناں وکھریا...
24/09/2023

تو ہتھ لایا تے مٹھے ہو گئے
پانی جیڑے سی کھارے

نیں کول دولت دو جہاناں دی
میں جند جان تیرے تے وارے

اوس محفل دیاں شاناں وکھریاں نے
تیرے نال ہوندے جدوں پیارے

دنیا دے اوکھے ویلیاں وچ
تیری یاد دے مینوں سہارے

تیرے فیض توں خالی کوئی نہ ریا
تیری شفقت پا گئے بے چارے

تیری ذات سمندر ہے جس دے
نہیں مل دے مینوں کنارے

تپتیاں ریتاں، کولیاں تے
سوہنڑا بلال احد احد پکارے

میرے سجن محمد محبوب دا ذکر
ہے وچ قران تری سپارے

میری عرض جے اتنی رب اگے
او شفاعت دا بیڑہ تارے

[صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]
✒️عبدالماجد اعوان (امتی)

20/09/2023

بزرگ کہتے ہیں !
بیٹا کم ظرف لوگوں اور نادان دوستوں سے اجتناب کیا کرو
ہم بار بار ڈسے گئے
✒️امتی

20/09/2023

کتنی بے تکلفی سے یہ پھول تلاوت کر رہا ہے۔۔ ❤️
شیئر کیجیے۔

15/09/2023

جن لوگوں نے گرمی کو صرف کھڑکیوں سے دیکھا ہو
اور سردیوں کو آتش دان والے کمرے میں بیٹھ کر محسوس کیا ہو وہ لوگ آپکے حقوق پر بات نہیں کرسکتے
نہ ہی مظلوم کا ساتھ دیتے ہیں.
وہ بھرے پیٹوں آپ کو صرف جبر سہنے کی تلقین کرتے ہیں...!!

آیت اللہ محمد حسین شہید

15/09/2023

نفرتوں کو مسترد کرتے جائیں
محبتوں کا حصار خودبخود
بنتا جائے گا۔۔۔

15/09/2023

دل کو مصائب ملتے ہیں تو یہ پھر اللہ تعالی کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اسے موقع دیا کریں
✒️

15/09/2023

"لوگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ذہین لوگ شکوک سے بھرے ہوئے ہیں جبکہ احمق لوگ اعتماد سے۔"

چارلس بکوسکی

اہل محبت 🌹
07/07/2023

اہل محبت 🌹

11/09/2021

ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر شیئر کریں۔
دیکھتے ہیں کتنے شیئر اور لائیکس ملتے ہیں۔
♥️

23/04/2021

ایک بار درود ابراہیمی پڑھ کے پوسٹ شیئر کریں۔
رمضان میں نیکیاں کمائیے
🌹

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالماجد اعوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عبدالماجد اعوان:

Videos

Share