Ehsas tv احساس

Ehsas tv   احساس خدمت انسانیت کو آپنا قیمتی آثاثہ سمجھتی ہوں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ آفشین آبشار خٹک

انور کوکے وال ایک زندہ دل نوجوان تھے سوشل ورکر میری کوشش رہی کہ ہر اس معذور افراد کی مدد کروں تاکہ وہ معذوری کو کبھی آپن...
17/11/2023

انور کوکے وال ایک زندہ دل نوجوان تھے سوشل ورکر میری کوشش رہی کہ ہر اس معذور افراد کی مدد کروں تاکہ وہ معذوری کو کبھی آپنی مجبوری نہ سمجھے ایسی طرح ہر لحاظ سے اس بھائی کا خیال رکھا آج انور کوکے وال اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین۔۔۔۔۔سوشل ورکر آفشین_ابشار_خٹک

:کرک پولیس کا بہادر جوان ڈی ایس بی  رحمن اللہ خٹک شاہ سلیم میں اشتہاری ملزمان کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے.......
28/08/2023

:کرک پولیس کا بہادر جوان ڈی ایس بی رحمن اللہ خٹک شاہ سلیم میں اشتہاری ملزمان کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے.....

ظفر اللہ والد نورجان  دوبی میں انتقال کر گئے نماز جنازہ  کل دوپہر  3 بجے  آپنے آبائی گاؤں آمن کوٹ میں ادا کی جائی گی الل...
14/07/2023

ظفر اللہ والد نورجان دوبی میں انتقال کر گئے نماز جنازہ کل دوپہر 3 بجے آپنے آبائی گاؤں آمن کوٹ میں ادا کی جائی گی اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین ،

ٹیری نواز کلنک کے ساتھ ایکسیڈنٹ میرے بہنوئی سمت 5افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک
03/05/2023

ٹیری نواز کلنک کے ساتھ ایکسیڈنٹ میرے بہنوئی سمت 5افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک

28/04/2023

ایک سرکاری ہسپتال میں مریض کا ایکسرے ہوا تو اُسے بتایا گیا کہ آپکے سینے میں ایک زندہ کاکروچ ہے. اسکے علاج کیلئے آپکو سنگاپور جانا پڑے گا.
مریض سنگاپور گیا اور وہاں اسے بتایا گیا کہ کاکروچ آپکے سینے میں نہی بلکہ آپکے ملک کی ہسپتال کے ایکسرے مشین کے اندر موجود ہے لہٰذا جاکر ایکسرے مشین کی صفائی کروائیں
🤣🤣🤣
🤐🤐🤐

07/04/2023

Good morning

07/04/2023

السلام علیکم رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔

05/04/2023

خکلے سحر

04/04/2023
31/03/2023

جس ڈپارٹمنٹ کو لوگ کرپٹ کہتے ہیں اس محکمہ کے شہید ڈی ایس پی کے گھر کے مناظر

اقباله پلار مې راته داسې ویئلچې مینه امن دې او کرکه جهنګ دېآخر کب تک کےپی کے پولیس جنازے اٹھتے رہیں گی۔۔۔Black Day KpK p...
29/03/2023

اقباله پلار مې راته داسې ویئل
چې مینه امن دې او کرکه جهنګ دې
آخر کب تک کےپی کے پولیس جنازے اٹھتے رہیں گی۔۔۔
Black Day KpK police....
لکی مروت میں تھانہ صدر اور ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں اللہ تعالی اس ماہ رمضان کی برکتیں ان شہیدوں کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائےاور سارے پاکستان میں امن کی فضا قائم فرمائے آمین 😢😢👐

27/03/2023

السلام علیکم صبح بخیر

26/03/2023

خکلے سحر آفشین آبشار خٹک

20/12/2022

آج انشاءاللہ 11بجے لائیو آفشین آبشار خٹک کے ساتھ

26/10/2022

معروف علاقائی قومی آخبار روزنامہ کرک ٹائمز کی گیارویں سالگِرہ مہمان خصوصی تحریک انصاف کے ضلعی صدر عنایت خٹک و دیگر سینئر جرنلسٹ۔Afsheenktk

26/10/2022

Afsheenktk

21/10/2022

میں اسکو سیاست نہیں جہاد سمجھتا ہوں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان امپورٹڈ-حکومت- نامنظور-

21/10/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی ٹائیگرز کو نامنظور ہے عمران خان زندہ باد

07/10/2022

رحمت آباد میں ساتویں جماعت کی طالبہ کڈنپنگ واقعہ انکے زبانی سنیئے طالبہ کی والد کا ڈی آئی جی ڈی پی او کرک سے تحفظ کی آپیل پلیز شیئر کیجئے گا سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ آفشین آبشار خٹک۔

شفیع اللہ خان گنڈاپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ تعینات، اعلامیہ جاری
19/09/2022

شفیع اللہ خان گنڈاپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ تعینات، اعلامیہ جاری

16/09/2022

اعلان گمشدگی۔والد صاحب
نام ۔حضرت گل .
ذہنی بیمار ہیں عمر 80 سال گھر سے دوست سے ملنے کا کہہ کر نکلا ہے ۔
۔ سفید کپڑے ۔سر پر سفید ٹوپی ۔کمزور بدن ۔
4/5 دن سے لاپتہ ہیں
اگر کسی تو کچھ معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03348262068
03119198999
03260999518
03341414174
دا اللہ راضا دپارہ دا تصویر شیر کئی شکریہ ڈیرہ مننہ او زما پہ نمبر رابطہ کوالے شے

کرک کے علاقے میٹھاخیل میں دو خاندانوں کے مابین لڑائی جھگڑا، لڑائی جھگڑا زمینی تنازعے کے باعث پیش آیا،  دونوں خاندانوں کے...
04/09/2022

کرک کے علاقے میٹھاخیل میں دو خاندانوں کے مابین لڑائی جھگڑا،
لڑائی جھگڑا زمینی تنازعے کے باعث پیش آیا،
دونوں خاندانوں کے مابین کافی فائرنگ ہوئی،
فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد کو گولی لگنے کی اطلاع،
گولی لگنے سے تین افراد شدید زخمی اور پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،
ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا،
جسدخاکیوں کو بھی ریسکیو1122 ایمبولینس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا:

کرک(شعبہ تعلقات عامہ) منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن جاری، کرک سٹی، ٹیری اور شاہ سلیم  پولیس کی...
27/08/2022

کرک(شعبہ تعلقات عامہ) منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف پولیس آپریشن جاری، کرک سٹی، ٹیری اور شاہ سلیم پولیس کی تازہ کاروائیاں، پانچ منشیات فروشوں سمیت قمار بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے جاری احکامات کی روشنی میں تھانوں کے ایس ایچ اوز اپنے اپنے حدودی علاقوں میں کرائم فری کرک مہم کے تحت منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف متحرک ہے اور ان عناصر کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ تھانہ کرک سٹی کے ایس ایچ او قسمت خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں قمر زمان عرف کائرہ ولد راز محمد سکنہ کندو خیل کو 1085 گرام چرس سمیت، ظاہر عثمان ولد میر حسن شاہ سکنہ کندو خیل کو 1161 گرام چرس سمیت، اجمیر اللہ ولد سردار خان سکنہ کندو خیل کو 1054 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا جبکہ قمار بازی کی محفل پر چھاپہ لگا کر چار قمار بازوں خاندان خان ولد گل نواز سکنہ تتر خیل، رب نواز ولد صالح بادشاہ سکنہ پرانا بازار کرک، بہار علی ولد قلم بادشاہ سکنہ پرانا بازار کرک اور سید کریم ولد نور کریم سکنہ کمانگر کو گرفتار کرکے آلات قمار بازی قبضہ پولیس کر لئے اس کے علاوہ سٹی پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان سمیت دس مشتبہ گان کو بھی حراست میں لے کر تھانہ منتقل کر دیے ہیں۔ جبکہ ڈی ایس پی بانڈہ عرفان خٹک کے زیر قیادت تھانہ ٹیری کے ایس ایچ او فرید خان نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران بد نام زمانہ منشیات فروش بسم اللہ ولد لعل وزیر سکنہ عمر خان کلہ کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 4050 گرام چرس اور 42 گرام آئس برآمد کر لی اور ملزم خلیل رحمن ولد اسلام میر کو ایک پستول اور 25 کارتوس سمیت گرفتار کر لیا۔ اسی طرح ڈی ایس پی تحت نصرتی سیف الرحمن کے زیر قیادت تھانہ شاہ سلیم کے ایس ایچ او نصیر خان نے پولیس نفری کے ہمراہ درشہ خیل کے الگڈہ میں حصوصی ناکہ بندی کے دوران منشیات فروش اختر شاہ ولد کامل شاہ سکنہ بنجخ بانڈہ کو گرفتار کرکے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 3675 گرام چرس برآمد کرکے موٹر کار کو قبضہ پولیس میں کیا گیا۔ ایس ایچ او نصیر کو منشیات فروش کے بارے میں ایک باوثوق ذرائع سے خفیہ اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروش اختر موٹر کار کے ذریعے منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس پر ایس ایچ او نصیر نے کامیاب کاروائی کرکے منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کی کامیاب کاروائیوں پر ڈی پی او کرک نے پولیس افسران کو شاباش دے کر کہا ہے کہ جرائم فری کرک مشن کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔

27/08/2022

یااللہ مدد یا الله ہماری گناھوں کو معاف فرما بےشک بہت گناہگار ھے

Address

Khyber

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923432172277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas tv احساس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category