PTI KPK

PTI KPK إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(1)

24/04/2024

‏اہل ہو گیا,نااہل ہو گیا,گرفتار ہو گیا
رہا ہو گیا، ہار گیا,جیت گیا 76 سال گزر گئے
اسکے علاوہ کیا ہوا۔۔؟؟

24/04/2024

آج کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی ...!

24/04/2024

‏صوابی میں دھرنا جاری ہے، کے پی کے کی عوام کو بھرپور شرکت کرنی چاہیے
‏جو لوگ دھرنا دیے بیٹھے ہیں وہی حقیقی معنی میں خان کی رہائی چاہتے ہیں

‏شاباش امین وزیر

بے شعور قوم کا محسن اور خیر خواہ بننا بھی خودکشی سے کم نہیں *(چی گویرا)*
24/04/2024

بے شعور قوم کا محسن اور خیر خواہ بننا بھی خودکشی سے کم نہیں

*(چی گویرا)*

یہ عورت صبح اٹھتی ہے  . . .  ،میک اپ آرٹسٹ اور ان کی ٹیم ایک گھنٹے میں لاکھوں روپے کا میک اپ کرتے  ہیں. . . .   ،لاکھوں ...
24/04/2024

یہ عورت صبح اٹھتی ہے . . . ،
میک اپ آرٹسٹ اور ان کی ٹیم ایک گھنٹے میں لاکھوں روپے کا میک اپ کرتے ہیں. . . .

،لاکھوں کی جیولری،مہنگے برانڈز کے کپڑے اور جوتے اسے پہناۓ جاتے ہیں . . . . ،

کروڑوں کی گاڑی میں بیٹھ کر لاؤ لشکر سمیت یہ کسی محلے کے تنور پر پہنچ جاتی ہے. . . . .

ان کے پہنچنے سے پہلے خفیہ ادارے لاکھوں روپے خرچہ کرکے اس ایریا کو کلئیر کرچکے ہوتے ہیں،

یہ تنور پر کھڑے ہو کر پوز دیتے ہوئے تنور والے کا احتساب کرتی ہے . . . . .

کہ تم جو دو روپے روٹی مہنگی دیتے ہو نا" اس سے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوتا ہے. . . . . . ،

فوٹو سیشن ہوتا ہے،یہ چلی جاتی ہے. . . . . ،

پیچھے سے تنور والا پنجابی زبان میں انکی جو “تعریفیں “کرتا ہے وہ دراصل پوری قوم کے جذبات ہوتے ہیں

الفاظ🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
24/04/2024

الفاظ🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




23/04/2024

مرغی ناقص غذا ہے اب مہنگی ہوئی ہے تو مکمل پرہیز شروع کریں۔پیسے بھی بچائیں صحت بھی

23/04/2024

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کی ہیں۔

22/04/2024

خوشخبری ♥️

انشاءاللہ سائفر کیس وڑنے جا رہا ہے🫶🔥

22/04/2024

آئی ایس آئی کے چیف ڈائریکٹر رضوان اللہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل میں پہنچ چکے ہیں

سئینر صحافی صدیق جان

شہید ریحانزیب کے بھاٸی مبارک زیب کے شاندار کامیابی کے بعد آیندہ کوئی اقتدار اور کرسی کے لے کسی غریب بے گناہ کا ایسے بے د...
22/04/2024

شہید ریحانزیب کے بھاٸی مبارک زیب کے شاندار کامیابی کے بعد آیندہ کوئی اقتدار اور کرسی کے لے کسی غریب بے گناہ کا ایسے بے دردی سے قتل نہیں کریگا !
اور دوسری بات یہ کہ آئندہ کیلئے کوئی اسطرح غلط فہمی میں نہ رہے کہ اقتدار ہمیشہ سرمایہ دار اور پیسوں والوں کو ملے گا اور تیسری بات یہ کہ آپ انسان کو تو مار سکتے ہیں لیکن اسکے سوچ اور نظریات کو اپ کبھی نہیں توڑ سکتے..!✋

22/04/2024

صرف ڈیڑھ سال کی محنت سے سری لنکا میں مہنگائی 70 فیصد سے واپس 6 فیصد پر آگئی
مبارکباد سری لنکا
👏

22/04/2024

👈گل ظفر بھی ہمارا ہے اور مبارک زیب بھی ہمارا ہے
🇧🇫
یہ باقی پارٹیوں والے مفت میں ناچنا بند کردے😜😜

22/04/2024

‏مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی تمہاری ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی۔“🙆🏻‍♂️

22/04/2024

عمران ریاض خان، مبارک زیب کی جیت پر باجوڑ کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کررہا ہے مزید یہ بھی بتایا کہ ٹکٹ اس خاندان کا حق بنتا تھا مگر عمران خان کی غیر موجودگی کا غلط فائد اٹھا گیا۔

پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں ناحق جیل میں رکھا گیا ہے،مگر کوئی بھی حربہ کپتان کو اپنے موقف س...
22/04/2024

پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں ناحق جیل میں رکھا گیا ہے،مگر کوئی بھی حربہ کپتان کو اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، جلد بانی چیئرمین عمران خان تمام بوگس کیسز قانونی بنیادوں پر ختم ہونگے اور قومی لیڈر اپنی قوم کے درمیان موجود ہوں گے۔

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
22/04/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


22/04/2024

مجبور پریزائڈنگ افسر کا بیان چلانے پر رپورٹر ہی گرفتار کر لیا گیا
شاباش زبردست
👏

22/04/2024

*مبارک زیب کو جیتتے دیکھ کر آج یقین ہو گیا ہے خان کی اصل تربیت شعور اور جہموریت کی سمجھ پختونخواہ کو ہے۔*

*ویل ڈن ٹائیگرز۔*

‏ڈیرہ اسماعیل خان سے فیصل آمین گنڈاپور نے فارم-47 وصول کرلیا۔‏الیکشن کمیشن قانون کے مطابق ہماری مخصوص نشستیں واپس کردے س...
22/04/2024

‏ڈیرہ اسماعیل خان سے فیصل آمین گنڈاپور نے فارم-47 وصول کرلیا۔
‏الیکشن کمیشن قانون کے مطابق ہماری مخصوص نشستیں واپس کردے سنی اتحاد کونسل کا امیدوار الیکٹ ہوگیا۔

21/04/2024

*خیبر پختونخوا کے جن اضلاع میں بھی آج ضمنی الیکشن ہے وہاں 4G اور موبائل نیٹ ورک روز مرہ زندگی کے طرح بحال ہے یہ ہوتے اصل انتخابات اور جمہوریت*❤️☺️

21/04/2024

چارسدہ اور گردونواح میں یوفون اور زونگ کمپنیاں مفت میں عوام کو لوٹ رہی ہیں۔ نیٹ ورک پوری پوری دن غائب رہتا ہے۔عوام بھی صرف تماشائی

21/04/2024

‏پی پی 32 گجرات میں سر عام سڑک کنارے دھاندلی کے مناظر
ہمیں کیوں بلایا خود ہی ڈال لیتے سارے ووٹ۔ ووٹر

21/04/2024

اگر تیل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کرنی ہیں، تو مزدور کی اجرت اور ملازم کی تنخواہ بھی عالمی معیار کے مطابق طے کی جائیں۔

20/04/2024

سولر کی مقبولیت کو دیکھ کر واپڈا کا بھی
بہت جلد PTCL کی طرح منہ کالا ہوجائے گا
اور کرپشن کا ایک عظیم باب اپنے انجام کو پہنچ جائیگا

19/04/2024

ایک مہینہ میں ایک دفعہ پٹرول تین دفعہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے والو خدا تمہاری نسلیں برباد کردے آمین 🤲

یہ ہے کینیا کا آرمی چیف جو کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے، اسکی چھتری سایہ شہید ارشد شریف کو بے دردی سے مارا گیا...
19/04/2024

یہ ہے کینیا کا آرمی چیف جو کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے، اسکی چھتری سایہ شہید ارشد شریف کو بے دردی سے مارا گیا، نہ جانے کیسے مظالم ڈھائے ہوں گے ،
ہر ظالم کے لئیے نشانیاں ہیں۔۔۔۔ بے شک عقل والوں کے لئیے نشانیاں ہیں

_*بس ہاتھ میں تسبیح پکڑنا بھول گئی*_
19/04/2024

_*بس ہاتھ میں تسبیح پکڑنا بھول گئی*_

19/04/2024

پنجاب کی عوام کاجذبہ دیکھ لو
لیڈرہوتوعوام نکل اتی ہے۔ شُکریہ شیر افضل مروت 🔥♥️

19/04/2024

بھارت ٹیسلا کا پلانٹ لگانے جارہا ہے۔
اور پاکستان میں اس وقت روٹی 4 روپے سستی کرنے کی خبر میڈیا کو دینے پر 4 کروڑ لگ گئے!!!

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category