Azhari Poetry’s

Azhari Poetry’s Poetry and videos
(2)

25/07/2022
My new phone
03/05/2022

My new phone

LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBEAlbum/Song Name : Dil Hazir Meri Jaan Singer : Azhar Huusain Video Editor ...

18/07/2021

دے کے "بوسہ" وہ پوچھتے ہیں مجھے

دل میں تیرے اور ارمان بھی ہیں کہ بس

06/07/2020

عشق حقیقی ہو یا مزاجی
دونوں میں شرک کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ✨💯

24/04/2020

رمضان کریم مبارک

اے میرے پاک پروردگار تیرا لاکھ لاکھ شکر کہ تو نے ہمیں رحمتیں سمیٹنے کا ایک اور موقع عطا فرمایا

پاک پروردگار آپ سب کی دینی و دنیاوی مشکلات کا آسان کرے اور آپ کے دل اور زبان پر جو بھی نیک و جائز خواہشات ہیں انہیں پورا فرمائے اور جس موذی نے سارا نظام زندگی درھم برہم کر رکھا ہے اس سے محفوظ رکھے۔۔۔
آنے والے مشکل حالات میں اللہ پاک ہم سب کو ثابت قدمی اور استقامت عطا فرمائے۔۔۔

اپنی دعاؤں میں کشمیر فلسطین یمن عراق اور شام کے مسلمانوں کو یاد رکھئے گا۔۔۔۔۔

20/04/2020

کورونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں جو شدید معاشی بحران آیا اس کے بعد عالمی معیشت کی جو کچھ سانسیں باقی تھی وہ شاید آئندہ چوبیس گھنٹے میں نکل جائیں ۔۔۔۔

امریکہ نے جو داؤ کھیلا ہے یہ پوری دنیا پر بھاری ہو گا۔۔۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کل کیا رجحان ہو گا یہ اس وقت اہم ترین سوال ہے کیونکہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں تیل کمپنیوں کی شراکت داری زیادہ ہے۔۔۔

اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہماری قیادت بروقت فیصلے کرے۔۔۔۔

‏ایرانی کمانڈوز BLA کے روپ میں بلوچستان میں کاروائیاں کرتے گرفتار ۔۔فرنٹیئر کور تیری جرت کو سلام ۔۔پاکستان زندہ باد پاک ...
20/04/2020

‏ایرانی کمانڈوز BLA کے روپ میں بلوچستان میں کاروائیاں کرتے گرفتار ۔۔فرنٹیئر کور تیری جرت کو سلام ۔۔
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائندہ باد
سلام پاک فوج سلام

امریکی مارکیٹ بلکل کریش کر گئی ٹریڈنگ بند
20/04/2020

امریکی مارکیٹ بلکل کریش کر گئی
ٹریڈنگ بند

04/04/2020

پی ٹی آئی ۔ لیگ دشمنی کو ایک طرف رکھ کر پڑھیں

آج حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ
25 اپریل ( آج سے تین ھفتے بعد )
تک خدا نخواستہ ملک میں کرونا مریضوں کی تعداد

پچاس ھزار

ھو سکتی ھے ( اللہ بچائے )

۔اب 45 ٪ metal growth والوں کی گذارشات سنیں سو فیصد والوں کو سمجھ نہ آئیں تو خصوصی غور فرمائیں

۔
کرونا کا incubation period دوھفتے تک کا ھے ۔
عمومآ بیماری 5 ویں دن شروع ھو جاتی ھے اور دسویں دن شدت اختیار کرتی ھے

25 اپریل میں باقی ہیں 20 دن

اسکا مطلب یہ ھوا کہ جن لوگوں کو 25 اپریل کو کرونا ھو گا ان کو بیماری کا ٹرانسمشن آج کے دن کے بعد ھو گا ۔۔ ( آج تک وہ لوگ صحت مند ہین۔۔۔ صرف 5-10 فیصد لوگوں میں بیماری 15-20 دن طویل ھوتی ھے ۔ عمومآ لوگ اس سے پہلے تندرست ھو جاتے ہیں )

دربارہ عرض کر دوں کہ
25 اپریل کے دن جو 50 ھزار لوگ مریض ھوں گے انکو آج دن تک بیماری نہیں لگی ۔ وہ تندرست ہیں اور تندرست رہ سکتے ہیں بشرطیکہ
بیماری کے پھیلاؤ سے خود کو بچائیں

یاد رکھیں ۔۔ حکومت کی فراھم کردہ معلومات کے مطابق حکومت کے پاس زیادہ سے زیادہ مریضوں کے علاج کی سہولت یا استعداد

25 ھزار کی ھے

باقی 25 ھزار کے لئے نہ جگہ ھو گی نہ وینٹی لیٹر
۔

سو

عوام تو گھر بیٹھیں ۔ سوشل ڈسٹنسنگ پہ عمل کریں ( گھر میں بھی ) منہ ھاتھ دھوئیں ۔ منہ پہ ھاتھ نہ لگائیں ۔ ماسک پہنیں ۔ دعا عبادات صدقہ استغفار کریں

مگر

۔ حکومت کیا کرے ۔۔

خدا کے لئے ۔
لوگوں کو ڈرائیں ۔ بیوقوفی میں انکا خوف نہ اتاریں
آپ سے سنبھالا نہیں جانا ۔
۔لوگوں کو educate کریں
لوگوں کو facilitate کریں ۔
لوگ بھوک کے مارے سڑک پہ ہیں اور آپ ٹائیگر فورس کا کنواں کھود رھے ہیں ۔ آپ اس کنویں میں خود گر جائیں گے

خدا را ۔۔
خدا اور خلق خدا کے غضب سے بچیں
۔۔ لاک ڈاؤن کو موثر بنائیں

ٹسٹ ٹسٹ ٹسٹ ھم نہیں کر سکتے

لاک لاک لاک ۔۔۔

پلیز ۔۔ شیئر کرین۔۔

پوسٹ وزیر اعظم تک تو نہ پہنچے گی نہ پہنچنے کا فایدہ ۔
ھو سکتا ھے کسی صحت مند تک پہنچ جائے اور وہ عمل کر کے موت سے بچ جائے ۔
جس نے ایک جان بچائی اس نے گویا ساری انسانیت کو بچایا

۔

‏میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاجتم ہر اک شخص کے سینے میں مرا دل رکھ دو(عاصی کرنالی)
14/02/2020

‏میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاج
تم ہر اک شخص کے سینے میں مرا دل رکھ دو
(عاصی کرنالی)

ہر شخص خوش رہنے کے لے پریشان ہے ۔۔!!
13/02/2020

ہر شخص خوش رہنے کے لے پریشان ہے ۔۔!!

30/01/2020
میں آفتاب اقبال کو تب سے دیکھ رہا ہوں جب وہ دنیا نیوز پر  حسب حال کیا کرتے تھے، اکیلے عزیزی (سہیل احمد ) کے ساتھ ہٹ شو ...
27/01/2020

میں آفتاب اقبال کو تب سے دیکھ رہا ہوں جب وہ دنیا نیوز پر حسب حال کیا کرتے تھے، اکیلے عزیزی (سہیل احمد ) کے ساتھ ہٹ شو کیا کرتے تھے ، اگر ہٹ شو کو میں آفتاب اقبال کے زبان میں کہوں تو سبحان اللہ۔ پھر جیو میںں چلے گئے اور خبرناک شو شروع کیا۔ خبرناک میں بہت سے فنکار آتے رہے اور جاتے رہے لیکن سخاوت ناز اور امان اللہ کے جوڑی نے شو کو چار چاند لگائے رکھے ان کا بھر پور ساتھ سلیم البیلا اپنی منفرد جگت بازی سے دیتے رہے، تب ہنی البیلا بھی ان کے ساتھ ہوتے تھے، ہنی البیلا کو نہ دس سال پہلے جگت آتی تھی نا اب آتی تھی، جگت باز وہ ہوتا ہے جو سیریز رہ کر مزاحیہ بات کرے اور خود نا ہنسے جبکہ ہنی البیلا کا مین مسلہ ہی یہی ہے کے وہ جگت کے آخر پر خود ہنس پڑتا ہے اگر پھیکی جگت کا دنیا میں مقابلہ اور ہنی البیلا آرام سے جیت جائے۔ (جیسے ٹھنڈی کارکردگی پر عمران خان عثمان بزدار کی جان نہیں چھوڑ رہا ویسے ہی سمجھ سے باہر ہے کے دس سالوں میں آفتاب اقبال نے ہنی کو کیوں نہیں پروگرام سے باہر نکالا خیر) پھر خبرناک میں آغا ماجد آگئے تو آفتاب اقبال نے اس کو بھی پالش کر کے حرا بنا دیا۔ پھر جیو چھوڑا خبرناک چھوڑا اور ایکسپریس میں آگئے ادھر پروگرام خبردار شروع کردیا اس میں پھر سے امان اللہ آے ناصر چنیوٹی آئے لیکن خبردار والی بات نہ بن سکی۔۔ شو کافی اچھا جاتا رہا ۔۔ لیکن سبحان اللہ والی بات نہ بن پائی، رہی سہی کسر شو کو سیاسی بنا دیا۔۔ میں خود پی ٹی آئی کو سپوٹر ہوں شو دیکھ کر الجھن ہونے لگی جب آفتاب اقبال صاحب 38 منٹ کے پروگرام میں 20 منٹ نون لیگ کو رگڑا دینے میں گزار دیتے۔ شو کی value گرتی رہی۔ پھر ایکسپریس چھوڑا اور اپنا چینل آپ نیوز شروع کیا۔ امان االلہ کے ساتھ آغا ماجد بھی ائے ہونا تو چاہیے تھا کے شو بلندیوں کو چھو جاتا لیکن پھیکا ہی رہا، شو کو سارا سیاسی کر دیا 30 منٹ نون لیگ کے کیڑے نکالنے میں لگے رہے، سب بڑے فنکاروں کو خودی فلاپ کر دیا۔ کچھ دن پہلے یوٹیوب پر کلپ دیکھا کے آفتاب اقبال نے اپنا چینل بھی چھوڑ دیا اور نیو نیوز جوائن کر لیا، اور نیا پروگرام خبریار شروع کیا ہے۔ ابھی پہلی قسط 10 منٹ کی دیکھی آگے دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
اس میں کوئی شک نہیں کے ایسے جتنے شو ٹی وی چینلز پر چل رہے ہیں سب آفتاب اقبال کے شروع کیے ہوئے ہیں اس میں بھی کوئی شک نہیں کے سٹیج کے فنکاروں کو اٹھا کر ٹی پر بیٹھا کر اک نئے انداز سے ان کو ہٹ کروایا، ان کو اچھا معاوضہ ملنا لگا، بلکل سبحان اللہ ۔
لیکن اب نہ تو آپ کے شو میں حسب حال والا بات رہی، اور نا ہی خبرناک والا مزاح،
آپ نے ہی ان سب فنکاروں کو اپنے شوز میں ہٹ کروایا اور آج آپ نے ہی ان سب کو فلاپ کروا دیا۔ یہ پوسٹ آپ کے فین کے طرف سے جس کو حسب حال کی دس سال پرانی جگتیں اور خبراد کا ایک ایک پروگرام انگلیوں پر یاد ہے۔

‏تمہارے ہوتے ہوۓ کوٸی دوسرا نہ ملےخدارا مجھ کو یہاں پر نیا خدا نہ ملےتم عشق کرتے وقت مشورہ تو کرتے نہیںاور اب یے کہتے ہو...
21/01/2020

‏تمہارے ہوتے ہوۓ کوٸی دوسرا نہ ملے
خدارا مجھ کو یہاں پر نیا خدا نہ ملے

تم عشق کرتے وقت مشورہ تو کرتے نہیں
اور اب یے کہتے ہو اس کی مجھے سزا نہ ملے

20/01/2020

پاکستان میں برفباری کے بعد کی صورتحال۔ اس قوم کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ یہ ہر حال میں مست ہیں ۔ ۔
مفت میں فالودہ کے پہاڑ

20/12/2019

‏بسا کر خود کو میری آنکھوں میں کہاں چلےتم
یہ شہرِ عشق یہاں ہجرت کی اجازت نہیں💞

29/11/2019

‏پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز کی گئی ہے...

حکومت سے گزارش ہے اتنی زیادہ کمی کی تجویز خدارا اسکو دس پیسے کمی تجویز کر دیں کہیں لوگوں کو 25 پیسے کمی کی خوشی سے ہارٹ اٹیک نا ہو جائے

12/11/2019

محبتیں پانے والے خوش قسمت نہیں ہوتے بلکہ انہیں
سنبھال کر رکھنے والے زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں❤💯

ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ۔۔۔۔ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﺮﮮ✨ﻣﻄﻠﺐ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ🔥💔 😔
02/11/2019

ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ۔۔۔۔ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﺮﮮ✨
ﻣﻄﻠﺐ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ🔥💔

😔

آج سے قریبا تین سال پہلے احمدپور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثہ ہوا ۔۔۔ اس وقت بہت سے لوگ جل گۓ تھے ۔۔ تب حکومت کو پہلی بار پ...
31/10/2019

آج سے قریبا تین سال پہلے احمدپور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثہ ہوا ۔۔۔ اس وقت بہت سے لوگ جل گۓ تھے ۔۔ تب حکومت کو پہلی بار پتہ چلا کہ پورے ساؤتھ پنجاب میں ایک بھی برن یونٹ ( جلے ہوۓ مریضوں کا وارڈ ) نہیں ہے جہاں مریضوں کا علاج ہوسکتا ۔۔۔

یہ جو عوام ہر وقت ینگ ڈاکٹرز کے بلاوجہ پیچھے پڑی رہتی ہے ان کو بتاتے جائیں تب سب سے پہلے ہم نے آواز اٹھائ ۔۔ اپنے احتجاج میں یہ ڈیمانڈ سب سے اوپر رکھی تھی ۔۔۔ نیچے معاہدہ موجود ہے ۔۔ لیکن تین سال گزر گۓ اس بات کو ۔۔ ایک بھی برن یونٹ نہیں بن سکا

یہئ عوام جب ہسپتالوں میں آۓ گی تو سب سے پہلے اسے ڈاکٹرز کی خامی قرار دے کر مار دھاڑ کرے گی کیونکہ اس کا بس حکومت پر نہیں چلتا ۔۔ پڑھے لکھے ڈاکٹرز پر ضرور چلتا ہے ۔۔ اور اس سارے معاملے میں حکومت بیٹھی مکروہ ہنسی ہنسے گی ۔۔

ابھی بھی کچھ لوگ اسے نہیں مانیں گے ۔۔ بیشک پاکستانی قوم اپنے حقوق سے غافل ترین قوم ہےاور ستو پی کر سوئ رہتی ہے ۔۔ اٹھتی ہے جب اپنے ہی لوگوں کو بغیر وجہ جانے مارنا ہو یا تنقید کا نشانہ بنانا ہو۔۔۔ حکومتوں سے جواب مانگنا ان کے بس میں نہیں کیونکہ حکومتیں ان کے ووٹ سے بنتی ہی نہیں ہیں !!

31/10/2019

ٹک ٹاک گرل حریم کو کس نےکرسی تک پہنچایا اب تک پتہ نہیں چلا
لیکن ٹرین میں آگ مسافروں کیوجہ سے لگی پتہ چل گیا۔

عیسیٰ کو بھیجوں گامہدی تمہیں بچائے گایہ وعدہ تیرا یارباور کتنا تڑپائے گا؟ عدل کے ایوانوں میںانصاف کب آئے گا؟لشکروں کے لش...
31/10/2019

عیسیٰ کو بھیجوں گا
مہدی تمہیں بچائے گا

یہ وعدہ تیرا یارب
اور کتنا تڑپائے گا؟

عدل کے ایوانوں میں
انصاف کب آئے گا؟

لشکروں کے لشکریوں سے
ظلم و جبر کب جائے گا؟

لاکھوں مسلم لہولہاں
یہ لہو کب رنگ لائے گا؟

صاحبِانِ ستم کب تک
مسندوں پر بٹھائے گا؟

حرم میں روتے مہدی کو
کسوہ کب تھمائے گا؟

آدم کے بلکتے بچوں کا
مجئی کب اتروائے گا؟

سوا لاکھ پیغمبروں کی
خلافت کب لوٹائے گا؟

کل ایک لڑکی سے ملنے کا اتفاق ہوا وہ مجھ سے پوچھنے لگی کہ کوئی اچھی سی جاب بتا سکتے ہو؟ جب میں نے وجہ پوچھی تو حیران ہو ک...
30/10/2019

کل ایک لڑکی سے ملنے کا اتفاق ہوا وہ مجھ سے پوچھنے لگی کہ کوئی اچھی سی جاب بتا سکتے ہو؟ جب میں نے وجہ پوچھی تو حیران ہو کر میں چپ سا ہو گیا۔
ہوا یوں کچھ دن پہلے اک فیملی لڑکی کو دیکھنے آئی ۔۔ لڑکی ماشااللہ پیاری ہے اور ماسٹر کیا ہوا ہے۔۔چائے دینے کے بعد لڑکی روم میں چلی گئی۔
کچھ تعریفوں کے بعد بات پکی ہونے لگی تو سوال جہیز کا آگیا ۔ لڑکے کی ماں نے کہا کے ہمارے خاندان میں یہ رواج ہے کہ 15 تولہ سونا 10 مرلے کا پلاٹ اور فلاں فلاں سامان فرنیچر ہوتا اور ساتھ بیٹھا بیٹا چائے کے سپ لیتا رہا۔۔ کچھ دیر پہلے جہاں لڑکی کی بات اور ہنسی مزاق ہو رہا تھا اب وہاں سناٹا تھا۔۔۔
آخر کار جواب نا ہو گیا۔ لڑکی ڈر کے مارے کمرے سے نا نکل رہی تھی۔ آخر برتن اٹھانے کے لیے آئی تو غیرت مند (پڑھا لکھا بےروزگار )بھائی بولا " جتنا اس کو پڑھانے پر پیسا لگایا اس سے اچھا تھا جہیز بنا لیتے۔۔ پھر غصہ سے بہن کی طرف مخاطب ہوا کہ اتنا باپ نے پڑھایا ہے کوئی اچھی جاب کر اور جہیز بنا۔۔. وہاں بیٹھا باپ خاموش تھا اور ماں آنسو بہا رہی تھی۔۔۔۔
میں اکثر جو لکھتا ہوں کہانی نہیں حقیقت لکھتا ہوں۔۔

🙏🙏

. کسی نے پوچھا تمھارا شوق کیا ھےھم نے ھنس کر جواب دیا نفرت کرنے والو سے محبت
30/10/2019

. کسی نے پوچھا تمھارا شوق کیا ھے

ھم نے ھنس کر جواب دیا نفرت کرنے والو سے محبت

30/10/2019


ورثے میں چھوڑ جاؤں گی عشق نبی کی لگن
میری نسلیں بھی کہیں گی یارسول اللّٰہ 💕🥀

28/10/2019


New Song

Singer


03334570496

23/10/2019

وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی میں داخلے شروع

پہلا داخلہ میرٹ پر سٹار حریم شاہ کو ملا 😏😛😂

حریم شاہ کس کی آنکھوں کا تارا ہے؟؟ایک عام شخص نے ڈی سی کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر اتروا کر فیس بک پر اپلوڈ کی اسکو جیل میں...
23/10/2019

حریم شاہ کس کی آنکھوں کا تارا ہے؟؟
ایک عام شخص نے ڈی سی کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر اتروا کر فیس بک پر اپلوڈ کی اسکو جیل میں پھینک دیا گیا... حریم شاہ اس کرسی پر بیٹھ کر پورا گانا ریکارڈ کر گئی جہاں واحد ایٹمی اسلامک ملک کا وزیراعظم بیٹھتا ہے تو کسی نے کچھ نا کہا....
کیونکہ زرائع کے مطابق حریم شاہ کسی کی آنکھوں کا تارا ہے

Address

Khushab

Telephone

03334570496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhari Poetry’s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category