Hamdard Media

Hamdard Media The honor, wealth and fame of the world are all temporary, when the relationship between body and soul ends, with it the wealth of man becomes someone else's.

And the poor spend on the people.

02/05/2023

Paisa jb se Zindagion me aya...Rishton ki Qader bahot Km hu gai...kabhi Rishto me Mohabbat bahot aam hoo krti ti....khalooos,chahat,k chrchy aam hoa krty ty...hr koi ik dosre k liye Qurbani dene ko Tyaar hota tha....aj tu Sagy khoon k Rishto me ye sub Nymatain khtm hoti ja rahi hyn😭😭😭😭

24/04/2023

السلام علیکم ....اگر ہمارے معاشرے میں ہر فرد ایمانداری کو اپنا لے تو یقین جانئے ہمارے 80 فیصد حالات خود با خود صیح ہو جائیں گے۔ ۔۔

22/04/2023

ایک وقت تھا جب یہ گھرانہ بغیر چھت کے تھا۔ ۔۔اور ایک آج کا وقت ہے یہ گھرانہ چھت کے نیچے سکون کی زندگی بسر کر رہا ہے

12/04/2023

کتنی عجیب خوشی جسم و روح کو نصیب ہوتی ہے جب کسی مجبور و ضرورت مند کی ضرورت کو انسان پورا کرتا ہے۔۔۔ہمدرد میڈیا آپ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہے ۔۔۔جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا ۔۔۔جزاك اللّٰه خيرًا

22/03/2023

السلام علیکم ۔۔۔۔دوستوں اگر پچھلی رات زمین کچھ دیر زیادہ تھرتھراتی تو ہم میں سے اکثریت آج کا دن قبر میں گزارتی۔۔۔۔جس دنیا کیلئے ہم روز اک دوسرے کو دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔نہ حلال کی تمیز کرتے ہیں اور نہ حرام کی۔۔۔وہی دنیا ایک دن ہمیں قبر کے حوالہ کر دے گی۔۔۔آج جس پیسہ کے لئے ہم لوگ اک دوسرے کے دوست یا دشمن ہیں۔۔۔کل وہی پیسہ مرنے کے بعد ہمارے ہاتھ خالی دیکھ کر ہم پر ہنسے گا ۔۔۔۔راہی

تجربات کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوئی کے اللّه کے سوا کوئی پرسان حال نہیں (مدد گار )
22/02/2023

تجربات کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوئی کے اللّه کے سوا کوئی پرسان حال نہیں (مدد گار )

سبحان اللّه
22/02/2023

سبحان اللّه

18/02/2023

ہم لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے ان کی زندگیوں کو جہنم بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔تبھی سارا معاشرہ پریشانی کے عالم میں ڈوبا ہوا ہے۔۔۔جب تک دوسرے کے لئے اچھا نہیں سوچیں گے ۔۔۔خود کے لیے اچھا ہونا مشکل ہے ۔۔۔

🤔🤔🤔🤔
31/01/2023

🤔🤔🤔🤔

29/01/2023

ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ امید کی کرن ہے ۔۔یاد رکھئے غربت خیرات کرنے سے نہیں ۔۔۔عدل قائم کرنے سے ختم ہوتی ہے ۔۔۔امیر کا بچہ سونے کے برتن میں کھائے اور غریب کا بچہ مٹی کے برتن میں بھی نا کھا سکے ۔۔یہ ظلم ہے ۔۔اور ظلم پر کبھی کوئی نظام قائم نہیں رہ سکتا

15/01/2023

محبت بانٹیے…لوگوں کے دکھ سکھ میں ان کے کام آئیے۔ ۔۔ اللہ کی قسم میرے معاشرے کو اس کی بڑی ضرورت ہے۔۔۔🤗
Share the love...let us work in people's sufferings. . By Allah, my society is in great need of it.🤗

11/01/2023

جو لوگوں سے محبت نہیں کرتا وہ انسان کہلانے کے قابل نہیں🔬
He who does not love people cannot be called human🔬

10/01/2023

اٹھو اور دنیا کو بدل ڈالو۔۔۔۔کہ اب وقت ہاتھوں میں ہے ۔۔۔آج تم بادشاہ ہو ۔۔۔کل کوئی اور ہوگا

26/12/2022

ہم کون ہیں اور اس دنیا میں کس مقصد کے لئے آئے ہیں ۔۔؟؟😭

Who are we and for what purpose have we come to this world??😭

18/11/2022

Me Ghreeb hon to kia hy,Mera Dill to Badshah hy💖

12/11/2022

لوگوں کے حالات کو بدلنے کی کوشش کیجئے۔سیاسی نہ بنیں بلکہ سماجی بنیں
Try to change the conditions of people. Don't be political but be social

06/11/2022

ابو ہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا : " بے شک قیامت کے دن اللہ تعالیٰ فرمائے گا اے آدم کے بیٹے! میں بیمار ہوا تو نے میری بیمار پُرسی نہیں کی۔ وہ کہے گا : اے میرے رب میں کیسے آپ کی بیمار پرسی کرتا آپ تو رب العالمین ہیں؟! اللہ تعالیٰ فرمائے گا : کیا تو یہ نہیں جانتا کہ میرا فلاں بندہ بیمار ہوا اور تُو نے اس کی بیمار پرسی نہیں کی! کیا تو یہ نہیں جانتا کہ اگر تو اس کی بیمار پرسی کرتا تو مجھے اس کے پاس پاتا! اے آدم کے بیٹے، میں نے تجھ سے کھانا مانگا تو تُو نے مجھے نہیں کھلایا! وہ کہے گا: اے میرے رب، میں کیسے آپ کو کھانا کھلاتا آپ تو رب العالمین ہیں؟! اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تو یہ نہیں جانتا کہ میرے فلاں بندے نےتجھ سے کھانا مانگا تو تُو نے اسے کھانا نہیں کھلایا! کیا تُو یہ نہیں جانتا کہ اگر تُو اسے کھانا کھلاتا تواس کا اجر مجھ سے پاتا! اے آدم کے بیٹے، میں نے تجھ سے پینے کو کچھ مانگا تو نے مجھے نہیں پلایا! وہ کہے گا : اے میرے رب میں کیسے آپ کو پلاتا آپ تو رب العالمین ہیں؟! اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تو یہ نہیں جانتا کہ میرے فلاں بندے نےتجھ سے پینے کو کچھ مانگا اور تُو نے اسے نہیں پلایا! کیا تُو یہ نہیں جانتا کہ اگر تُو اسے پلاتا تواس کا اجر مجھ سے پاتا!

مقصد عشق ہم آہنگیٔ جزو و کل ہےدرد ہی درد سہی دل بوئے دم ساز تو دےچشم مخمور کے عنوان نظر کچھ تو کھلیںدل رنجور دھڑکنے کا ک...
04/11/2022

مقصد عشق ہم آہنگیٔ جزو و کل ہے

درد ہی درد سہی دل بوئے دم ساز تو دے

چشم مخمور کے عنوان نظر کچھ تو کھلیں

دل رنجور دھڑکنے کا کچھ انداز تو دے

اک ذرا ہو نشۂ حسن میں انداز خمار

اک جھلک عشق کے انجام کی آغاز تو دے

جو چھپائے نہ چھپے اور بتائے نہ بنے

دل عاشق کو ان آنکھوں سے کوئی راز تو دے۔۔۔

26/10/2022

تمام جذبوں سے معتبر ہے ۔۔۔💖اداس آنکھوں سے مسکرانا

It is reliable from all emotions. 💖Smiling with sad eyes

22/10/2022

حقدار کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دل کو سکون نصیب ہوا۔۔۔دعا ہے لوگ ایک دوسرے کے بغیر غرض کے کام آنے والے بن جائے

Seeing the smile on Haqdar's face gave peace to the heart. It is a prayer that people become selfless helpers.

18/10/2022

دانہ خاک میں جا کر گل و گلزار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔💕💕💕

03/10/2022

The main reason for our downfall is that we take care of ourselves but never of others😭😭😭

Mehman nawazi ka b apna hi Maza hy💞💞💞۔..Ma Shaa Allah
19/09/2022

Mehman nawazi ka b apna hi Maza hy💞💞💞
۔..Ma Shaa Allah

17/09/2022

اس قوم کی غلطی یہ بھی ہے کہ اسے خود کی اصلاح کرنی نہیں آتی

16/09/2022

بات تو سچ ہے ۔۔۔پر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔😭😭😭

15/09/2022

السلام علیکم ...آپ تمام بہن بھائیوں کو اللّه قبول کئے رکھے ۔۔۔۔حالات بہت خراب ہیں اس وقت میرے ملک میں۔۔۔۔کہیں معاشی تباہی ۔۔تو کہیں اہل حاکم کی لڑائیاں ۔۔۔تو کہیں سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔۔یہ اللّه کی طرف سے ہم لوگوں کو وارننگ ملی ہے کہ ہم لوگ خود کو صیح کر لیں مطلب اپنی اصلاح کر لیں۔۔۔۔آپ لوگوں کا ضرورت مند لوگوں کیلیے درد رکھنا ہی آپ کی اصلاح ہے اور پھر آپ لوگوں کا ان کے لئے راشن وغیرہ کا بندوبست کرنا ان سے محبت کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاك اللّٰه خيرًا

15/09/2022

Hamdardmedia313 ka silaab se mutasar Logon k liye Rashan ka Bandobast...

اے کاش ہم اپنی اصلاح کر سکیں
13/09/2022

اے کاش ہم اپنی اصلاح کر سکیں

10/09/2022

کسی کا درد محسوس کرنا ہی انسانیت ہے۔
To feel someone's pain is humanity.

Address

Khushab
Khushab

Telephone

+923004394435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdard Media:

Videos

Share