Ahsan Rana

Ahsan Rana Hi Everyone,, Well come all members pls like this page

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔حاکم وقت تیرے ھر کردار پہ تُھو !‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ‏ایسی دربا...
12/01/2023

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔

حاکم وقت تیرے ھر کردار پہ تُھو !

‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
‏ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو !

‏شہر آشوب زدہ ، اس پہ قصیدہ گوئی
‏گنبد دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھُو !

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😥😥

عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تیل کی عالمی قیمتیں ایک ماہ میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آگ...
04/01/2023

عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تیل کی عالمی قیمتیں ایک ماہ میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی ہیں۔

نیوزی لینڈ کےکرکٹر کین ولیمسن کا کہنا ہےکہ پاکستان کے پاس فاسٹ بولنگ کا ٹیلنٹ بہت ہے، جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، پاکستان س...
01/01/2023

نیوزی لینڈ کےکرکٹر کین ولیمسن کا کہنا ہےکہ پاکستان کے پاس فاسٹ بولنگ کا ٹیلنٹ بہت ہے، جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، پاکستان سے حیران کن ٹیلنٹ آتا دیکھا ہے، پاکستان جیسی ٹیم کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ کھیلنا ضروری ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز  راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر بول پڑے۔گزشتہ روز نجم...
01/01/2023

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر بول پڑے۔

گزشتہ روز نجم سیٹھی کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریجنل، ڈسٹرکٹ اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کردی جائے گی جبکہ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کردیا جائے گا۔اب جونیئر لیگ کو شروع کروانے والے رمیز راجا نے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
رمیز راجا نے امریکا کے سابق باسکٹ بال پلیئر میجک جانسن کے الفاظ شیئر کیے کہ 'تمام بچوں کو ذرا سی مدد اور امید کی ضرورت ہوتی ہے، ساتھ ہی انہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ان پر بھروسہ کرے'۔

سابق چیئرمین نے لکھا کہ 'یہ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کی نذر ہوگئی اور اسے ختم کردیا گیا، یہاں تک کہ پی جے ایل کے 7 بچوں نے پی ایس ایل 8 کی ایمرجنگ کیٹیگری میں جگہ بنائی اور ان میں سے 3 پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے ریزرو کھلاڑیوں میں ہیں'۔

سیلاب کے بعد خواتین خود گھروں کی مرمت کرنے پر مجبور🙁🙁🙁
22/09/2022

سیلاب کے بعد خواتین خود گھروں کی مرمت کرنے پر مجبور🙁🙁🙁

Pakistan skipper Babar Azam and opening batter Shan Masood.🤍❤❤❤❤
19/09/2022

Pakistan skipper Babar Azam and opening batter Shan Masood.🤍❤❤❤❤

IMF to support Pakistan's authorities with relief, reconstruction for flood victims❤❤
18/09/2022

IMF to support Pakistan's authorities with relief, reconstruction for flood victims❤❤

موئن جو دڑو: جب 4500 سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کام آ گیا❤❤❤
18/09/2022

موئن جو دڑو: جب 4500 سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کام آ گیا❤❤❤

Pakistan reports 90coronavirus cases one death in 24hours
18/09/2022

Pakistan reports 90coronavirus cases one death in 24hours

Pakistan vs England 1st T20 match on Tuesday
18/09/2022

Pakistan vs England 1st T20 match on Tuesday

Address

Khair Pur Tamewali
Khushab
RANA1122

Telephone

+923178838624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Rana:

Share