I Love Kashmir

I Love Kashmir السّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔اس پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ❤️🥀

السلام علیکم ورحمت اللہ وبارکات۔۔۔ضرورت برائے رشتہ امید کرتی ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔میرا نام غوثیہ صابر ہے اور سابقہ ...
17/10/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبارکات۔۔۔
ضرورت برائے رشتہ
امید کرتی ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔میرا نام غوثیہ صابر ہے اور سابقہ راولاکوٹ سے ہوں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں اور ایک پرائیویٹ کلینک پر جاب کرتی ہوں ۔ میری عمر 32 سال ہے مجھے ایک اچھے لڑکے کی تلاش ہے جو مجھے ہر روز کلینک پر پک اینڈ ڈراپ کرے
میرا رابطہ نمبر ہے 03109227335 کال یا واٹس اپ

13/01/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین😥

روز کےڈاکےنامنظور
21/10/2023

روز کےڈاکےنامنظور

انڈیا کے بعد اب پاکستانی بھی کشمیریوں کے ساتھ ظلم کرنے لگےگزشتہ دن سہالہ آڑی سیداں ڈکیتی کے بعد آج کھوئی رٹہ سے تعلق رکھ...
20/10/2023

انڈیا کے بعد اب پاکستانی بھی کشمیریوں کے ساتھ ظلم کرنے لگے
گزشتہ دن سہالہ آڑی سیداں ڈکیتی کے بعد آج کھوئی رٹہ سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو نارہ کے مقام پرلوٹنے کی کوشش کی گئی ڈرائیور نے گاڑی بھگائی تو ڈاکووُں نے فائر کر دئیے جو گاڑی کو لگے کوئی جانی نقصان نہ ہوا آخر کشمیری ہی کیوں یہ سوال انتظامیہ کہوٹہ اور سہالہ سے ہے۔۔؟

 #منافقتـــ
19/05/2023

#منافقتـــ

 #منافق
19/05/2023

#منافق

Right ✅️
19/05/2023

Right ✅️

  💯%🔥
18/07/2022

💯%🔥

18/07/2022

 #اوقات
18/07/2022

#اوقات

 #بھائی
18/07/2022

#بھائی

 #معافی
16/07/2022

#معافی

 #دھوکہ
16/07/2022

#دھوکہ

دوسروں کی مدد کریں 🙏
15/07/2022

دوسروں کی مدد کریں 🙏

 #موت موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کو کثرت سے یاد رکھنا امیدوں کے مختصر ہونے کا سبب ہے، دنیا کی طرف سے بے اعتنائی کا ذریعہ ہ...
15/07/2022

#موت
موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کو کثرت سے یاد رکھنا امیدوں کے مختصر ہونے کا سبب ہے، دنیا کی طرف سے بے اعتنائی کا ذریعہ ہے، گناہوں سے توبہ کرتے رہنے پر ابھارنے کا سبب ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں ایک نوجوان کھڑے ہوئے اور عرض کیا ’’یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم! مومنین میں سب سے سمجھ دار کون ہے؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’موت کو کثرت سے یاد کرنے والا اور اس کے آنے سے پہلے پہلے اس کے لیے بہترین تیاری کرنے والا۔‘‘ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے مَردوں کو قبرستان جانے کی ہدایت کی، کیوں کہ قبر کی زیارت موت کو یاد دلاتی ہے، دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے اور آخرت کی تیاری کے لیے انسان کمربستہ ہوجاتا ہے۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے مُردوں کو غسل دینے کا حکم دیا کہ یہ (نیکیوں سے) خالی بدن کا علاج ہے اور اس سے انسان کو نصیحت اور عبرت حاصل ہوتی ہے۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا ’’بیماروں کی عیادت کیا کرو اور جنازوں کے ساتھ جایا کرو کہ یہ آخرت کی یاد دلاتا ہے۔‘‘

 #یتیمی 😔
15/07/2022

#یتیمی 😔

 #انسان
14/07/2022

#انسان

 #رشتہ
14/07/2022

#رشتہ

💯%
14/07/2022

💯%

Address

Khuiratta
11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share