Banah Valley Fast News

  • Home
  • Banah Valley Fast News

Banah Valley Fast News تیزی سے بڑھتے ہوئے نیوز نیٹورک کا حصہ بنیں
اور ہر خبر سے رہیں باخبر۔ہمارا پیج لائک اینڈشیئرکریں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ انتہائی افسوس ناک خبر۔۔دکھی دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے چوہدری محمد مشتاق سید...
15/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس ناک خبر۔۔دکھی دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے چوہدری محمد مشتاق سیدپور نمب والوں کے بیٹےچوہدری محمد اشتیاق دوبئی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات
پا گئے ہیں.نماز جنازہ کی تفصیلات جسد خاکی پاکستان پہنچنے پر دی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطاء فرمائے ( آمین ) 🤲🤲



انَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَخوبصورت اخلاق کا مالک نوجوان عثمان فاروق عارضی دنیا چھوڑ گیا، نکیال کی فضاء س...
15/01/2025

انَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خوبصورت اخلاق کا مالک نوجوان عثمان فاروق عارضی دنیا چھوڑ گیا، نکیال کی فضاء سوگوار ہو گئی ہے، نوجوان کا کل نکیال جاتے کار حادثہ ہوا تھا جس کو سر پر شدید چوٹیں لگی تھی جس کے باعث بے ہوشی کی حالت میں پنڈی ریفر کر دیا گیا.
آج وہ پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ،اس کا تعلق میڈیکل شعبہ سے تھا اور ایک کوٹلی لیب بھی چلاتا تھا، انتہائی اچھا اور خوش اخلاق نوجوان تھا، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، دوستوں پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، نوجوان کا تعلق ترکنڈی سے ہے.
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین )





تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کی کارروائی، عبد الحمید ولد شریف قوم مغل ساکن کوٹلہ کے قتل کیس میں نامزد ملزمان۱۔اقبال ۲۔ریاست پسر...
13/01/2025

تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کی کارروائی، عبد الحمید ولد شریف قوم مغل ساکن کوٹلہ کے قتل کیس میں نامزد ملزمان۱۔اقبال ۲۔ریاست پسران نزر۳۔گل فراز ولد ریاست ۴۔سجادولد اقبال اقوام مغل ساکنان کوٹلہ کو گرفتار کر لیا ۔ مزیر تفتیش جاری

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چوکی مونگ سوگ میں ڈوب گیا جوان موت کی خبر سنتے ہی ہر انکھ اشکبار راجہ اسلم مر...
13/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چوکی مونگ سوگ میں ڈوب گیا جوان موت کی خبر سنتے ہی ہر انکھ اشکبار
راجہ اسلم مرحوم چوکی مونگ والوں کے بیٹے ثاران موویز اینڈ ثاران مارکی کوٹلی کے اونر راجہ اعجاز مرحوم ، ، راجہ امتیاز، راجہ ازاد لالا ،راجہ عمران ،راجہ ریاض ،راجہ افضل کے بھائی ، راجہ ثاران کے چاچا راجہ کامران قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے جملہ فیملی کو صبر جمیل پراجر عظیم عطا فرمائے (آمین ثم آمین)



کھوئیرٹہ زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل .کھوئی رٹہ کے نواحی گاوں کوٹلہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق متعد...
12/01/2025

کھوئیرٹہ زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل .
کھوئی رٹہ کے نواحی گاوں کوٹلہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد کے زخمی.
اطلاعات کے مطابق محمد اقبال ولد نظر دین قوم مغل اورحمید ولد شریف قوم مغل کے درمیان آراضی کا تنازعہ چل رہا تھا جس کی وجہ سے بات جھگڑے تک جا پہنچی۔۔ لڑائی کے دوران حمید ولد محمد شریف شدید زخمی ہوا جو زخمو‍ں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا دیگر افراد کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.۔۔۔



😭😭😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎راجہ نوید اختر ،راجہ وسیم گلریز ، راجہ عاصم گلریز والد محترم  #راجہ گلریز...
11/01/2025

😭😭😭😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
راجہ نوید اختر ،راجہ وسیم گلریز ، راجہ عاصم گلریز
والد محترم #راجہ گلریز خان صاحب کھوئی رٹہ (بھروٹ گالہ) والے قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 11 جنوری 2025ء بروز ہفتہ دن 3 بجے کھوئی رٹہ ( بھروٹ گالہ بلیال ) کے مقام پر ادا کی جائے گی.
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اللہ پاک (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے (آمین )

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَافسوس ناک خبر!😭😭😭الحاج قاری شاہد محمود قادری صاحب کے والدِ محترم اِنتقال فرما ...
07/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس ناک خبر!😭😭😭
الحاج قاری شاہد محمود قادری صاحب کے والدِ محترم اِنتقال فرما گئے ہیں اللّٰہ پاک کامل بخشش فرمائے آمین۔۔۔


Qari Shahid

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎محمد حفیظ صاحب کے والد محترم حاجی محمد آمین صاحب بھروٹ گالہ گہیر موہری والے ق...
06/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
محمد حفیظ صاحب کے والد محترم حاجی محمد آمین صاحب بھروٹ گالہ گہیر موہری والے قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 7 جنوری 2025 بروز منگل
دن 11:30 بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھروٹ گالہ کے مقام پر ادا کی جائے گی.
اللہ پاک (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے (آمین )

05/01/2025

SHEIKH ZAYED MOSQUE ABU DHABI

05/01/2025

Sheikh Zayed Mosque Abu Dhabi

الله پاک اپنے حبیب کے صدقے ملک محمود صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل ...
02/01/2025

الله پاک اپنے حبیب کے صدقے ملک محمود صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

کوٹلی تمام عقیدت مندوں کو قبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس پاک میں تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں
31/12/2024

کوٹلی تمام عقیدت مندوں کو قبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس پاک میں تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں




ضروری ہدایات برائے زائرین ، بسلسلہ عرس مبارک گلہار شریف کوٹلی آزادکشمیر
30/12/2024

ضروری ہدایات برائے زائرین ، بسلسلہ عرس مبارک گلہار شریف کوٹلی آزادکشمیر





کھوئی رٹہ دن دیہاڑے گاڑی چوری کرنے والا ملزم تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کی حوالات میں بند، ملزم زید اسلم ولد اسلم کا تعلق لاہ...
22/12/2024

کھوئی رٹہ دن دیہاڑے گاڑی چوری کرنے والا ملزم تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کی حوالات میں بند، ملزم زید اسلم ولد اسلم کا تعلق لاہور مرید کے سے ہے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج ہو کر مزید تفتیش جاری ہے.
یاد رہے کہ چند روز قبل کھوئی رٹہ پریس کلب کے باہر سے اکمل محمود چوہان ایڈووکیٹ کی گاڑی فیلڈر نمبری 792 چوری ہوئی تھی تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کے ایس ایچ او راجہ صداقت حسین نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کی اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گاڑی چکسواری کے مقام سے برآمد کروا لی تھی.
عوام علاقہ نے دن دیہاڑے چوری کی واردات کرنے والے ملزم.کی گرفتاری پر ایس ایچ او تھانہ پولیس کھوئی رٹہ صداقت حسین کو خراج تحسین پیش پیش کیا.




إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَدعا ہےکہ اللہ تعالٰی ملک مقصود صاحب کی کامل بخشش فرمائے, جنت الفردوس میں اعل...
21/12/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دعا ہےکہ اللہ تعالٰی ملک مقصود صاحب کی کامل بخشش فرمائے, جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین) 🤲🤲🤲🤲🤲

چوہدری محمد مصطفٰی کھوئی رٹہ(شاہین آباد) والوں کے بڑے بھائی چوہدری محمد اسماعیل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی ن...
21/12/2024

چوہدری محمد مصطفٰی کھوئی رٹہ(شاہین آباد) والوں کے بڑے بھائی چوہدری محمد اسماعیل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banah Valley Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banah Valley Fast News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share