JR news

JR news it is a news channel national and international news discuse social and political ishoes vlog interv

08/01/2024
22/09/2023

جشن عید ملادالنبی وڈیو ایڈ بنوائیں۔

25/08/2023
20/05/2023

ڈسٹرکٹ کونسلر جناب محمد یاسر اقبال صاحب درکوٹی کراس شوٹنگ والی بال میں اظہار خیال کرتے ہوئے ۔ یاسر صاحب نے کہا کہ جلد درکوٹی کراس میں پلے گراونڈ بنائیں گے۔ جیتنے والی ٹیم کو انعامات بھی دیے ۔
Report. Shahab raja.

20/05/2023

درکوٹی کراس میں شوٹنگ والی بال کا شاندار میدان سج گیا مزمل شہید کلب اور راسب شہید کلب کھوئی کے درمیان۔

24/03/2023

یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین محمد یاسر اعوان صاحب گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول کی سالانہ نتائج کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔

24/03/2023

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول کے پرنسپل پروفیسر قربان کرن صاحب سالانہ نتائج کی شاندار تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول میں سالانہ نتائج اور انعامات کی تقریب کی تصویریں۔
24/03/2023

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول میں سالانہ نتائج اور انعامات کی تقریب کی تصویریں۔

یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین محمد یاسر اعوان صاحب گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول کے پرنسپل صاحب کو آوارڈ سرٹیفی...
24/03/2023

یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین محمد یاسر اعوان صاحب گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول کے پرنسپل صاحب کو آوارڈ سرٹیفیکیٹ دیتے ہوئے۔

یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین محمد یاسر اعوان صاحب کو اور ظہور احمد صدیقی صاحب کو گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول...
24/03/2023

یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین محمد یاسر اعوان صاحب کو اور ظہور احمد صدیقی صاحب کو گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول میں پروفیسر قربان کرن صاحب شیلڈ دیتے ہوئے۔

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول سالانہ نتائج اور انعامات کی تقری میں بچے ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری محمد طاہر زمان صاحب کو خوب...
24/03/2023

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول سالانہ نتائج اور انعامات کی تقری میں بچے ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری محمد طاہر زمان صاحب کو خوبصورت پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول چتر جوگلپال  میں سالانہ نتائج کی شاندار تقریب۔ پچوں کو ان کی کارکردگی پر انعامات تقسیم ک...
23/03/2023

گرین ویلی مڈل اینڈ سیکنڈری سکول چتر جوگلپال میں سالانہ نتائج کی شاندار تقریب۔
پچوں کو ان کی کارکردگی پر انعامات تقسیم کئے گئے۔ مہمانان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری طاہر زمان صاحب کوٹلی سے تشریف لائے۔ استاتذہ میں بھی آوارڈ سرٹیفیکیٹ دیے گئے۔ یونائٹیڈ سسٹم آف ایجوکیشن کے چیئرمین اور ایس جے مونٹیسوری سکول اینڈ کالج کے پرنسپل محمد یاسر اعوان صاحب بھی تشریف لائے اور انعامات تقسیم کئے۔

22/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب۔
نائب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سردار مہران الیاس اظہار خیال کرتے ہوئے۔

22/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج شاندار تقریب میں بوائز کی پاکستانی ترانے پر قابل تعریف پرفارمنس۔
Shahab raja

22/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس شاندار تقریب میں شاندار پرفارمنس۔

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب۔ بچوں کو اچھی کارکردگی پر انعامات دیے گے ۔
22/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب۔ بچوں کو اچھی کارکردگی پر انعامات دیے گے ۔

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب کے دوران لی گئی گروپ تصاویر۔
22/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب کے دوران لی گئی گروپ تصاویر۔

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب۔ پرنسپل آف ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج ملک محمد یاسر اعوان صاحب ا...
21/03/2023

ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج درگوٹی کراس میں شاندار تقریب۔
پرنسپل آف ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج ملک محمد یاسر اعوان صاحب انعام تقسیم کرتے ہوئے۔

وادی بنا کے سب سے بہترین تعلیمی ادارے ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر دیا ۔ ...
21/03/2023

وادی بنا کے سب سے بہترین تعلیمی ادارے ایس جے مونٹیسوری اینڈ کالج نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر دیا ۔ ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
نتائج اور انعامات کا سلسلہ بھی ہوا ۔ ایس جے مونٹیسوری اینڈ کی طلبہ نے 1051 نبر حاصل کیے بورڈ کے امتحان میں شاندار کارکردگی ادا کی ۔

21/03/2023

آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

آٹا بحران/گاوں ٹائیں میں ڈیلروں کا راج 13 پرمٹ ہونے کے باوجود لوگوں کو آٹا نہیں مل رہا آٹا کراس بازار میں من پسند لوگوں ...
22/01/2023

آٹا بحران/گاوں ٹائیں میں ڈیلروں کا راج 13 پرمٹ ہونے کے باوجود لوگوں کو آٹا نہیں مل رہا آٹا کراس بازار میں من پسند لوگوں کو فروخت کیا جاتا ہے گاوں میں آٹا جاتا ہی نہیں لوگگ دھکے کھانے پر مجبور بلیک میں آٹا آضافی ریٹ کے ساتھ بھی فروخت ہو رہا ہے احکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

چڑہوئی/براٹلہ یونین کونسل جعلی سند کیس کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے ڈسٹرکٹ کونسلر گل پٹھان 4 سال کے لیے نااہل اس یونین کونسل ...
19/01/2023

چڑہوئی/براٹلہ یونین کونسل جعلی سند کیس کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے ڈسٹرکٹ کونسلر گل پٹھان 4 سال کے لیے نااہل اس یونین کونسل کا الیکشن کالعدم الیکشن دوبارہ ہوں گئے۔

بلدیاتی الیکشن 2022 میں کامیاب امیدواروں کا حلف 10 جنوری 2023 کو ہو گا شیڈول جاری۔
05/01/2023

بلدیاتی الیکشن 2022 میں کامیاب امیدواروں کا حلف 10 جنوری 2023 کو ہو گا شیڈول جاری۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ‏شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات
05/01/2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ‏شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات

چڑہوئی سنیاہ کے مقام پر بینک کی گاڑی حادثہ کا شکار ،4 افراد زخمی ۔
04/01/2023

چڑہوئی سنیاہ کے مقام پر بینک کی گاڑی حادثہ کا شکار ،4 افراد زخمی ۔

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا 1...
03/01/2023

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا 17واں اجلاس

اجلاس میں وزیر حکومت چوہدری ارشد حسین، وزیر حکومت چوہدری یاسر سلطان، وزیر حکومت حافظ حامد رضا، ممبر اسمبلی چوہدری قاسم مجید، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی،سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو، سیکرٹری مالیات، کمشنر میرپور ڈویژن اور چیف انجینئر (ساؤتھ) محکمہ تعمیرات عامہ شریک ہیں

01/01/2023

نیا سال مبارک

27/12/2022

دیرکوٹ/رنگلہ عابد روشن کا گھر جل کر راکھ ہو گیا آگ لگنے کی وجہ بجلی کی تاریں بتائی جارہی ہیں جو مکان کے پاس سے گذر رہی تھیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجانے کی کوشش کی۔

Address

Khuiratta

Telephone

+923035649058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JR news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JR news:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Khuiratta

Show All