کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں نوجوان نے اپنی شادی کی تقریب میں علاقائی ثقافت کو زندہ کرنے کے لیے نیز بازی کا مقابلہ کروا دیا میلے کے تمام اخراجات خود اٹھائے 300 سے زائد گھڑ سواروں نے شرکت کی لاکھوں روپے کے انعامات بھی اپنی جیب سے ادا کیے پاکستان و ازاد کشمیر کا سب سے بڑا پرائیویٹ سطح پر نیزے بازی کا مقابلہ منعقد کروا کے ذوالفقار قربان گجر نے وادی بناہ کا نام روشن کر دیا اس حوالے سے مزید بات کرتے ہیں نمائندہ نیو نیوز ساجد علی چوہدری سے
جشن کھوئی رٹہ نیزہ بازی کی مکمل رپورٹ نیو نیوز پر
چند دن پہلے ایک پوسٹ کی تھی آزادکشمیر میں سب سے زیادہ کرپشن کون سے محکمہ میں ہو رہی ہے وہ ہے مکمہ پی ڈبلیو ڈی کھوئی رٹہ اندرلہ کٹہرا تا گہتر چکلی روڈ کی تعمیر انتہائی غیر معیاری ہورہی ہے ویڈیو میں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کہ سے مٹی کی کے اوپر تارکول ڈال سرکھی پوڈر لگا کر عوام کے پیسے سے کو چونا لگایا جارہا ہے ۔یہی وجہ کہ آزادکشمیر بھر میں تعمیر ہونے والے سٹرکات زیادہ عرصہ نہیں نکالتی محکمہ کے افسیران اپنا اپنا حصہ وصول کر ٹھیکیداروں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ اس طرح قومی خزانہ کو لوٹا جارہا ہے اور ہماری بیچاری عوام بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ وزیراعظم آزادکشمیر صاحب چاہے آپ ای ٹینڈرنگ کریں اور 10 ارب بچاہیں جب تک اس محکمہ کا قبلہ درست نہیں کریں قومی خزانہ ایسے ہی برباد ہوتا رہے گا ۔
@highlight
PID Mirpur AJK
Deputy Commissioner Kotli Ajk PM Ajk
Pwd Highways Ajk PWD AJ&K M Touqeer Khan Chief Engineer PWD Khuiratta Press Club Registered Raheel Kashmiri
احتجاج احتجاج کا واویلا کرنے والے سیاست میں ہارے ہوئے سن لیں اب عوامی حکومت ہے تمام ادارے تمام افسران میرٹ پر کام کر رہے ہیں کسی افسر کی تزلیل برداشت نہیں کی جائے گی میرے کسی کارکن نے مجھے آج تک کسی غلط کام کا نہیں کہا مگرکارکنان کی صوابدید ان تک پہچانے میں کوئی نہیں روک سکتا کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا تمام عوام کے فائدے کے منصوبے مکمل کریں گے وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا بھیال ڈھوک جلسہ میں خطاب..
کوٹلی آزادکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی نیو نیوز پر کوریج ۔