ᴄɪᴛʏ ᴇxᴘʀᴇꜱꜱ ᴋʜᴜɪʀᴀᴛᴛᴀ

ᴄɪᴛʏ  ᴇxᴘʀᴇꜱꜱ  ᴋʜᴜɪʀᴀᴛᴛᴀ 𝙄𝙩'𝙨 𝙖𝙡𝙡 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙠𝙝𝙪𝙞?
(10)

05/01/2024

2050 میں جب 2024 والے ٹِک ٹوکر گھر سے بہو کے کہنے پر دہی لینے جائیں گے!!!!!

ہوشیار باش۔۔۔۔جعلی کرنسی مارکیٹ میں زیرگردش
05/01/2024

ہوشیار باش۔۔۔۔جعلی کرنسی مارکیٹ میں زیرگردش

زمین کھاگئی نوجوان کیسے کیسےباغ/دھیرکوٹ/چڑالہ آزاد کشمیرعاطف تصدق عباسی گزشتہ ھفتے دیار غیر (سعودیہ) ہارٹ اٹیک سے انتقال...
04/01/2024

زمین کھاگئی نوجوان کیسے کیسے
باغ/دھیرکوٹ/چڑالہ آزاد کشمیر
عاطف تصدق عباسی گزشتہ ھفتے دیار غیر (سعودیہ) ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔۔۔
اللہ تعالی اسکے والدین بہن بھاہیوں عزیزواقارب اور اسکے معصوم بچوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ھمت وتوفیق عطا فرماۓ۔۔۔۔
مرحوم کے بیوی بچے موت سے صرف ایک دن قبل سعودیہ پہنچے تھے کے دوسری صبح موت کا بلاوا آگیا۔۔۔
۔۔۔۔۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ
آج سہہ پہر 3 بجے دمام جنرل ہاسپٹل کی مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد آج 4 جنوری 2024 رات کو ڈیڈ باڈی پاکستان روانہ کر دی جائے گی ۔
بمطابق ایئر کارگو آج رات دمام سے ڈیڈ باڈی کی روانگی وقت 11:45 سعودی وقت ھے ۔
کل 5 جنوری 2024 بروز جمعہ ڈیڈ باڈی صبح 05:30 پاکستانی وقت کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ جائے گی۔

04/01/2024

سانپ کی قسمت اچھی نہیں تھی جو غلطی سے پانی میں آ گیا اور وہ بھی اس قوم کے ہاتھوں چڑ گیا 🙏🫠🫨











اب ہونے لگا سیر گاہوں پہ قبضہمیرے دیس کی نگاہوں پہ قبضہنہ مندر نہ مسجد بچا پایا میں ہوگیا ہے عبادت گاہوں پہ قبضہمنافق نے...
04/01/2024

اب ہونے لگا سیر گاہوں پہ قبضہ
میرے دیس کی نگاہوں پہ قبضہ

نہ مندر نہ مسجد بچا پایا میں
ہوگیا ہے عبادت گاہوں پہ قبضہ

منافق نے چھینی ہے میری بصارت
میرے چہرے اور نگاہوں پہ قبضہ

کہاں سکون پاؤں گا تھک ہار کے میں
میری دھرتی ماں کی باہوں پہ قبضہ

جو کھولوں لبوں کو تو دل چیر جائے
مگر کیا اس نے میری آہوں پہ قبضہ

یہ قبضہ ہے بھائی مشق کے بہانے
میری چوٹیوں خانقاہوں پہ قبضہ

منافق نے کافر سے ساز باز کرلی
کرو بنام مذہب چرہ گاہوں پہ قبضہ

محمد حمید کامران

03/01/2024

محافظوں سے لوگ عدالت کی طرف بھاگتے ہیں یہ کیسا نظام چل رہاہے؟ خدا کاخوف ختم ہوگیاہے
چیف جسٹس نے آٸی جی کی کلاس لےلی

03/01/2024

چیف جسٹس پشاور نے زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری

سلام اے وطن کے سرفروشو کولگام، 03 جنوری (کے ایس) : کولگام کے اڈیگام علاقے میں بدھ کی شام عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز...
03/01/2024

سلام اے وطن کے سرفروشو
کولگام، 03 جنوری (کے ایس) : کولگام کے اڈیگام علاقے میں بدھ کی شام عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے اڈیگام کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

اس دوران ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھی کشمیر اسکرول کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

03/01/2024

ہم شروع دن سے اِس بات کی مخالفت کرتے آئے ہیں کہ پیر پنجال کے قدرتی تفریح مقامات پر سڑکیں نہ لیکر جاو۔۔۔۔گنگا چوٹی پر رہائشی سوسائٹی بن رہی ہے ۔۔۔۔پیر چناسی پر چھاونی بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔حاجی پیر پر بھی سرکاری قبضہ ہے ۔۔۔۔۔۔سُدھن گلی ۔۔۔۔تولی پیر ۔۔۔۔اور نیل فیری پر بھی منصوبہ بن ہی جائیگا ۔۔۔۔۔ہمارے ہاں جو بھی خوبصورت جگہ ہے۔۔۔۔وہاں مافیہ کا قبضہ ہے۔۔۔۔۔۔
سب کا بھلا۔۔۔۔۔سب کی خیر۔۔۔۔۔

03/01/2024

ڈپٹی کمشنر میرپور نے ریکارڈ میں توڑ پھوڑ کرنے پر پٹواری نوکری سے معطل کر دیا نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش

موت ہو تو ایسی کہ دنیا بھی رشک کرے میرپور آزاد کشمیر کا نوجوان برطانیہ میں نماز تہجد کے دوران اللہ کو پیارا ہو گیا جوان ...
03/01/2024

موت ہو تو ایسی کہ دنیا بھی رشک کرے
میرپور آزاد کشمیر کا نوجوان برطانیہ میں نماز تہجد کے دوران اللہ کو پیارا ہو گیا
جوان اولاد ماں باپ کی کمر توڑ دیتی ہے آج مرحوم ارشد محمود کھوکھر پلاک والوں کے جوان بیٹے ناصر حسین اور قیصر محمود کھوکھر کے بھائ شفقت حسین کھوکھر ماسٹر صفدر حسین کھوکھر اور سکندر محمود کھوکھر ماسٹر محمد محفوظ کھوکھر پلاک اور اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چکسواری شفقات احمد کے بھتیجےراشد محمود کھوکھر آج نماز تہجد کی اداہیگی کے دوران برمینگھم برطانیہ میں اللہ کو پیارے ہو گے مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین برطانیہ میں ہو گی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور سارے خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

باغ/تھب/نوجوان قتل راولپنڈی کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ نہ رک سکا  باغ یونین کونسل تھب  گاؤں بانڈیاں سے تعلق رکھنے والے عبد...
03/01/2024

باغ/تھب/نوجوان قتل راولپنڈی کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ نہ رک سکا
باغ یونین کونسل تھب گاؤں بانڈیاں سے تعلق رکھنے والے عبدالغفور صاحب کے کے فرزند "عامر" کو راجہ بازار راولپنڈی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔۔۔۔

03/01/2024
01/01/2024

جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اُس کے لیے اب “ظلم” کا لفظ بھی چھوٹا لگتا ہے۔
#جمشیددستی

جڑی کس کے نزدیک دھند کے باعث ٹریفک حادثہ ، مسٹ یونیورسٹی کا طالبعلم جاں بحق ،دوسرا زخمی
01/01/2024

جڑی کس کے نزدیک دھند کے باعث ٹریفک حادثہ ، مسٹ یونیورسٹی کا طالبعلم جاں بحق ،دوسرا زخمی

01/01/2024

الحمداللہ ایک سال اور گزرا گیا جس میی تم ایک رات بھی بھوک نہں سوئے اپنے رب کا شکرادا ضرور کیا کرو ۔۔

29/12/2023

اللہ کریم جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین🤲

29/12/2023

وزیر مال چوہدری اخلاق کو ہائی کورٹ نے نااہل قرار دے دیا ۔

27/12/2023

‏ملک میں اس وقت دو عظیم جنگیں لڑی جا رہی ہیں غریب روٹی کے لئے اور امیر اقتدار کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔
‏یا اللہ رحم فرما 🥹

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ، اے جے کے آر ایس پی کے ڈی جی مرزا عمر شہزاد جرال کو پی ٹی آئی پرچم اتارنے کے متعلق ...
26/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ، اے جے کے آر ایس پی کے ڈی جی مرزا عمر شہزاد جرال کو پی ٹی آئی پرچم اتارنے کے متعلق احکامات ! اس متعلق ان کا ٹویٹ

.. . . .
26/12/2023

.. . . .




26/12/2023

کوئی ایسی بیوقوفانہ بات
جس پر آپ بچپن میں
دل و جان سے یقین رکھتے تھے🙂

سماہنی بس حادثے میں سائیں عنصر چوکی بنگاہ والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام ،30 5 پر چوکی بنگاہ کہ مقام...
25/12/2023

سماہنی بس حادثے میں سائیں عنصر چوکی بنگاہ والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام ،30 5 پر چوکی بنگاہ کہ مقام پر ادا کی جائے گی اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

25/12/2023

آج 25 دسمبر کی صبح کا سورج غلام محمود جرال کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا انشااللہ
/24

میرپور سے سماہنی آنے والی مسافر بس حادثہ سے دوچار ہو گئی چھت پر سوار کنڈکٹر عنصر محمود شدید زخمی ہو گیا جبکہ سات سے زائد...
25/12/2023

میرپور سے سماہنی آنے والی مسافر بس حادثہ سے دوچار ہو گئی چھت پر سوار کنڈکٹر عنصر محمود شدید زخمی ہو گیا جبکہ سات سے زائد مسافر معمولی زخمی ہوئے حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث رونما ہوا جائے حادثہ پر عوام کا جم غفیر مڈ آیا مقامی رضا کاروں نے زخمیوں کو ریسکیو کرتے ہوئے پونا ہسپتال پہنچایا قبل ازیں بھی اس پل پر مسافر بس الٹنے کئی افراد جانبحق ہوئے تھے مقامی افراد نے پل کی تعمیر کے دوران تعمیر کئے گئے خطرناک موڑوں پر احتجاجا روڈ بلاک کر دی عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ ٹھیکے دار کی غفلت سے حادثات رونما ہو رہے

🤓😁🫣آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 5جنوری سے15جنوری تک ہوں گی ترمیمی نوٹیفیکیشن جاری
24/12/2023

🤓😁🫣
آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 5جنوری سے15جنوری تک ہوں گی
ترمیمی نوٹیفیکیشن جاری

24/12/2023

نواز شریف کے پاس اب بھی موقع ہے کرسمس کے بہانے ہی بتیاں دیکھنے لندن واپس نکل جائے
نصرت جاوید

نبیﷺ کا فرمان
24/12/2023

نبیﷺ کا فرمان



.
24/12/2023

.



24/12/2023

اگر پاکستان کی آرمی میرے پاس ہوتی تو میں پوری دنیا فتح کر لیتا

امریکا

23/12/2023

طیبہ راجا کے کاغزات جمع
فیاض الحسن چوہان کے خلاف پنڈی سے الیکشن لڑیں گی

جموں کشمیر راجوری میں  آزادی پسندوں کا ایک اور بڑا حملہ پانچ بھارتی فوجی مردار کئی زخمی علاقے میں بھارتی افواج کے جانب س...
23/12/2023

جموں کشمیر راجوری میں آزادی پسندوں کا ایک اور بڑا حملہ پانچ بھارتی فوجی مردار کئی زخمی
علاقے میں بھارتی افواج کے جانب سے بڑا سرچ آپریشن جاری میڈیا کو کوریج سے دور رکھا جا رہا ہے

سنہری الفاظ
23/12/2023

سنہری الفاظ



23/12/2023

کون بچائے گا پاکستان
؟

سیالکوٹ کے حلقہ سے آپ کس  کو ووٹ  سپورٹ کریں گئے  1عثمان ڈار کی والدہ پی ٹی آئی ۔ 2 خواجہ آصف پی ایم ایل این
23/12/2023

سیالکوٹ کے حلقہ سے آپ کس کو ووٹ سپورٹ کریں گئے
1عثمان ڈار کی والدہ پی ٹی آئی ۔ 2 خواجہ آصف پی ایم ایل این

Address

Khuiratta
Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴄɪᴛʏ ᴇxᴘʀᴇꜱꜱ ᴋʜᴜɪʀᴀᴛᴛᴀ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Khuiratta

Show All