*_پانی کے وقفہ کے دوران رضوان نے 4فرض نماذ عشا ادا کی_* *_کامیابی ایسے ہی نہی مل جاتی_* ❤️
خان پور :میلاد کمیٹی فیض علی اکبر منگریا برادری کے زیراہتمام بستی مڈ نورکوٹسمابہ میں میلاد مصطفے ومحفل سماع کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صوبائی جنرل سیکرٹری نسی تحریک پنجاب جواد حسن گل قادری نے کی محفل کا آغاز محترم جناب راؤ فرمان توکلی نے تلاوت کلام پاک سے کیا سلطان نقابت جناب وقاص غنی نے نقابت کے فرائض سرانجام دیئے محفل میں خصوصی خطاب سید عارف علی شاہ مدنی نے کیا شیر میانداد خان کے جا نشین محترم جناب محمد سیف خان اور محمد کیف خان نے محفل سماع میں اپنی حاضری پیش کی منگریا برادری نے صوبائی جنرل سیکرٹری سنی تحریک پنجاب جواد حسن گل قادری کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے بھر پور استقبال کیا اور محفل میں آنے پر خراج تحسین پیش کیا محفل کی اختتامی دعا جواد حسن گل قادری نے فرمائی
*خان پور۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال ہونے کے بعد خان پور میں بھی چیئرمین میونسپل کمیٹی اور وائس چیئرمین نے میونسپل کمیٹی کا چارج سمبھال لیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے جیسے ہی صوبہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے احکامات جاری کئے خان پور میونسپل کمیٹی کا چارج چیئر مین میونسپل کمیٹی میاں شہزاد انور اور وائس چیئرمین ندیم اقبال رحمانی نے سمبھال کر کام شروع کردیاہے ,چارج حاصل کرنے کے بعد چئیرمین میونسپل کمیٹی میں شہزاد انور اور وائس چیئرمین ندیم اقبال رحمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیاکہ وہ شہر کو بہت جلد گرین اینڈ کلین بنالیں گے۔ اس موقع پر چئیر مین یونین کونسل لاٹکی رئیس عبدالجبار لاٹکی ، جام فضل گھوٹیہ، اور چیئر مین پریس کلب خان پور سمیع الحق بھٹہ، صدر پریس کلب جام فیاض لاڑ، جنرل سکرٹری پریس کلب میاں اختر شیراز ,چیئر مین الیکٹرانک میڈیا عدنان سرور, صدر ایکٹرانک میڈیا ذیشان علی اکبر،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا زیشان ڈوگر , جنرل سیکرٹری انجمن صحافیاں فضل الرحمان ساجد عزیز، عامر سہیل،سینئر نائب صدر کاشف سہیل،ملک اے ڈی، محمد شکیل , جام آصف, ودیگر نے انہیں پھولوں کے ہار پہنا کرانہیں خوش آمدید کہا اور مبارک بادیں پیش کیں,*
رحیم یار خان میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کے خیالات سن لیں اور فیصلہ کریں کہ یہ ھمارے ضلع کیلئے کیا کریں گے
وفاقی وزیر خسرو بختیار/خطاب
حکومت آ ئند ہ ماہ ایس ایم ایز پالیسی لانچ کرے گی،پاکستان تحریک انصاف معیشت میں خواتین کو بااختیاربنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خسرو بختیار کا پراڈکٹیویٹی موومنٹ کے حوالے سے تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف معیشت میں خواتین کو بااختیاربنانا چاہتی ہے،ہم ہر شعبہ زندگی میں خواتین کی شمولیت چاہتے ہیں،خواتین انٹر پرینیورز کیلئے کاروبار میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کوپاکستان میں پراڈکٹیویٹی موومنٹ کے حوالے سے این پی او میں تقریب کا انعقاد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری صنعت و پیداوار عالیہ حمزہ ملک،سی ای او نیشنل پراڈکٹیویٹی آ رگنائزیشن محمد عالمگیر چوہدری سمیت ملک بھر سے خواتین چیمبرز کی ممبران بھی موجود تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نئی ایس ایم ای پالیسی میں خواتین کی شمولیت کیلئے اقدامات کریں گے، خواتین اپنی تجاویز دیں کہ ہم ایس ایم ای پالیسی میں انکے لیے کیا اقدامات اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ جن کمپنیوں کی 51 فیصد شیئر ہولڈر خواتین ہیں انکا ٹیکس میں بہت سی سہولیات دی ہیں، ایس ایم ای پالیسی میں ہم ایکشن پلان کی طرف بھی جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری رکاوٹوں کو ہ
خان. پور *سینئر صحافی جام فیاض لاڑ صدر پریس کلب خان پور منتخب ہونے کے بعد اراکین پریس کلب سے اظہار خیال کرتے ہوئے*💪💪💪
خان پور :اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد فہیم اکبر خان نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر خان وزیر کے ہمراہ ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف وارڈوں ویکسینیشن سینٹر فارمیسی کا وزٹ کیا اور مریضوں کی عیادت کرنے کے علاوہ ان کے مسائل دریافت کیے اور ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا *
خان پور ۔غریب آباد ٹی بی اینڈ ڈیزیز ایسوسی ایشن کے حوالے سے دانش احتشام ایڈووکیٹ کی انجمن تاجران کے عہدیدارن کے ہمراہ پریس کانفرنس
خان پور۔قبضہ مافیا کو ہرگزٹی بی اینڈ ڈیزیز ایسوسی ایشن کی وقف شدہ اراضی پرقبضہ نہیں کرنے دیاجاٸے گا۔مفتی طاہر زیشان قادری
خان پور۔قبضہ مافیانے اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلہ کے کاناجاٸز فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے جو قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی وہ انتظامیہ نے بھرپور ساتھ دیااور قبضہ رکوادیاہم انتظامیہ کے بے حدمشکورہیں۔مفتی طاہرزیشان قادری
خان پور۔انجمن تاجران کی کسی سے زاتی لڑاٸی نہیں غریب آباد کی عوام کی فلاح وبہود کی جنگ لڑرہی ہے اور انشاءاللہ لڑتے رہیں گے۔مفتی طاہر زیشان قادری
خان پور۔قبضہ مافیاکے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوٸے کارواٸی کرنے پر ہم اے ایس پی صاحب کے ہم بے حد مشکور ہیں جنہوں نے دونوں پارٹیوں کو پابند کیااور فوری قبضہ مافیاکو ہدایت کی اگر قبضہ کرنے کی دوبارہ کوشش کی تو قانونی کارواٸی جاٸے گی۔دانش احتشام ایڈووکیٹ
خان پور۔ہمارے غریب آباد کی غریب عوام کے لیے جو جگہ ڈونیٹ کی ہےجہاں ہسپتال تعمیر ہونا ہے اسکی نشاندہی محکمہ ریونیونے کی ہے ہم آج بھی اس ہی موقف پر تیار ہیں ۔جوادحسن گل قادری
خان پور ۔جولوگ غمذدہ ہیں کہ شاید انکا کوٸی نقصان ہونے جارہاہےایسی کوٸی مسلہ نہیں ہ
خان پور : غریب آباد میں ٹی بی اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کے لیے وقف شدہ اراضی پر بااثر افراد کی مبینہ قبضہ کی کوشش
خان پور : سماجی رہنما جواد حسن گل کی قیادت میں درجنوں اہلیان علاقہ کا الزام علیہان کے خلاف احتجاج
خان پور : احتجاجی افراد نے قبضہ مافیا مردہ باد کے نعرے لگائے
خان پور : چوہدری احتشام الحق وغیرہ نے 1995 میں 6 کنال 14 مرلے اراضی ٹی بی اینڈ چیسٹ ڈیزیز ایسوسی ایشن کو وقف کی تھی ، جواد گل
خان پور : اس وقف شدہ اراضی پر چوہدری عبدالحکیم ویلفئیر ہسپتال تعمیر کیا جائے گا ، دانش چوہدری ایڈوکیٹ
خان پور : الزام علیہان خواجہ ایاز کریم ، خواجہ افتخار کریم نے وقف شدہ اراضی پر قبضہ کر لیا تھا ، دانش احتشام ایڈووکیٹ
خان پور : اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ نے مکمل انکوائری کے بعد ناجائز قابضین سے 26 سالہ قبضہ واہگزار کرایا تھا ، دانش احتشام ایڈووکیٹ
خان پور : اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے اور چھٹی کے دن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے الزام علیہان نے دوبارہ قبضہ کی کوشش کی ہے ، دانش احتشام ایڈووکیٹ
خان پور : الزام علیہان نے وقف شدہ اراضی پر اینٹیں ڈال کر ٹینٹ لگا دئیے ہیں ، جواد گل
خان پور : اگر فوری طور پر ناجائز قبضہ کی کوشش ختم نہ کی گئی تو عوام شدید احتجاج پر مجبور ہو گی ، جواد گل
خان پور : ارباب اختیار نوٹس لے کر ناجائز قبضہ کی کوشش