20/09/2022
•••••••••••• بگ تھری سیریز •••••••••••••
شائقین کرکٹ ہوجائیں تیار۔
ہم کے کے آرہے ہیں آپ کے لیے ایک بہت بڑی سیریز جسمیں تحصیل خانپور کی تین ٹیمز آپس میں ٹکرائیں گی
بہرام کرکٹ کلب
سرائیکی کرکٹ کلب
اسلامیہ کرکٹ کلب
اس ہفتے انشاءاللہ 3:30بجے لائیو آن Irfan Tapeball Live پیج پر 🎥
پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔