Mr Azhar

Mr Azhar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Azhar, Digital creator, Khan Bela.

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░M░E░▒▓█🕋
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ من

26/03/2024

Csk vs GT ipl 2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shakaldev Kumar, Muneer Abbasi, Hafeez Ahemd, Muhammad Us...
23/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shakaldev Kumar, Muneer Abbasi, Hafeez Ahemd, Muhammad Usman, Shiane Ali, Muhammad Sajid, Nasrullah Khan, Moslam Molla, Saddiq Ahemad

21/03/2024

دوسرے عشرے کی دعا
🤲
اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ🙏

21/03/2024

وَبِصَومِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.❤️🍁🥀دسویں سحری مبارک 🍂

19/03/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا
جب تمہیں اگلی نماز کا انتطار ہو تو سمجھ لینا
تمہاری پہلی نماز قبول ہوگئ ہے۔۔۔❤️

18/03/2024

*قرآن پاک بار بار کہتا ہـے🕊️ ناامید نـہ ہو " کمزور نہ پڑو " غمگین نہ ہـو🌸 بیـشک اللّہ ہر چیز پر قادر ہـے♥️✨*

16/03/2024

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما آمین.🥀

16/03/2024

فجر کی نماز انسان کے لئے شیطان کے خلاف دن کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
اللہ پاک ہمیں 5وقت کا نمازی بنائے۔

16/03/2024

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌎

15/03/2024

عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی، یہ میٹھی زبان سے، اچھے الفاظ سے اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے...❤️

رمضان کی پانچویں سحری مبارک

پی ایس ایل 2021 : فائنلپی ایس ایل 2022 : فائنلپی ایس ایل 2023 : فائنلپی ایس ایل 2024: فائنلملتان سلطانز محمد رضوان کی کپ...
15/03/2024

پی ایس ایل 2021 : فائنل
پی ایس ایل 2022 : فائنل
پی ایس ایل 2023 : فائنل
پی ایس ایل 2024: فائنل

ملتان سلطانز محمد رضوان کی کپتانی میں پی ایس ایل کا لگاتار چوتھا فائنل کھیل رہی ہے 🔥

| | |
|

14/03/2024

میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں یارب
بس اپنے علاؤہ کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

14/03/2024

سحری کا ایک فائدہ یہ بھی ہے لوگوں سے نماز فجر قضاء نہیں ہوتی 🔥

14/03/2024

عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی، یہ میٹھی زبان سے، اچھے الفاظ سے اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے...❤️

رمضان کی چوتھی سحری مبارک

14/03/2024

ہماری بد قسمتی ہےکے پاکستان میں رمضان کا مہینہ ایک عام شہری کے لیے اس کی خوشی اور ثقافتی اظہار سے زیادہ مہنگائی اور پریشانی کا سبب بن جاتا ہے پھل سبزی سے لئے کر لباس و دوسری ہر شے کی ققیمت عام ددنوں کے مقابل پہلے سے بڑھ جاتی ہے

14/03/2024
13/03/2024

الحمداللہ سلسلہ رحمت کا آغاز ہو گیا ہے
تیسری سحری مبارک
🌸
اسلام وعلیکم

13/03/2024

غربت اتنی ہے کہ مرغا 🐓 نہیں کھا سکتے
جہالت اتنی ہے کہ پیر صاحب کو پورا بکرا 🐐دے اتے ہیں!
😊✍️

12/03/2024

الحمداللہ سلسلہ رحمت کا آغاز ہو گیا ہے
دوسری سحری مبارک
🌸
اسلام وعلیکم

12/03/2024

وَبِصَومِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.❤️🍁🥀دوسری سحری مبارک 🍂

🌙رمضان کریم مبارکمومنوں۔
12/03/2024

🌙رمضان کریم مبارک
مومنوں۔

12/03/2024

غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے
امت مسلمہ خاموش
یااللہ🤲 غزا والوں کے مدد فرمائیں🤲

12/03/2024

اگر آپکو اچانک سے یہ خبر ملے کہ رمضان المبارک میں آپ عمرہ کرنے جا رہے ہیں تو آپ کی زبان سے پہلا لفظ کیا نکلے گا♥??

11/03/2024

اللہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے. 🤲🌙

کرکٹ کا بادشاہ سر ویوین رچرڈز بھی حیران ۔۔ آخری بال پر 4 رنز درکار اور شاہین شاہ آفریدی کو شاندار چھکا وسیم جونیئر کا 🔥💪...
11/03/2024

کرکٹ کا بادشاہ سر ویوین رچرڈز بھی حیران ۔۔ آخری بال پر 4 رنز درکار اور شاہین شاہ آفریدی کو شاندار چھکا وسیم جونیئر کا 🔥💪♥️
# Mr

10/03/2024

قرض کی نجات کے لیے روزانہ استغفر اللہ پڑھا کرے برکت ہوگی انشاءاللہ

10/03/2024

سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چند 🌙 نظر آگیا ہے تمام عالم اسلام🔥 کو رمضان مبارک ہو 💕

Address

Khan Bela

Telephone

+3251234218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Azhar:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Khan Bela

Show All