13/03/2024
رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں اپنی زکوٰاة ،صدقات ،عطیات و فطر انتہائی مستحق ،بیوہ اور یتیموں کو دیں۔اس سلسلہ میں ادارہ الفلاح ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ امسال کی طرح اس بابرکت مہینہ میں بھی آپ کی امانتوں کو حقیقی مستحق ،بیوہ اور یتیم بچوں تک پہنچا رہا ہے جس میں راشن ،کپڑے ،جوتے سمیت غربت اور جہیز کے ہاتھوں مجبور گھر بیٹھی بیٹیوں کی شادی کا سامان اور یتیم و بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت شامل ہے۔
آپ اپنی زکوٰاة ،عطیات ،صدقات و فطر درج ذیل اکائونٹس پر بھیجیں۔
Jazz Cash / Easy Paisa Account
Asghar Ali
03004233096
بانی و مرکزی چئیرمین مہراصغرشاھین
الفلاح ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان