26/03/2024
بریکنگ نیوز -
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود 8 میں سے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا کہ انکے کاموں میں مداخلت کی جارہی ہے-یہی عدلیہ تھی جن سے ہم اپیل کرتے تھے انصاف کی اور میرٹ پر فیصلہ کرنے کی اب اگے اگے دیکھیں ہوتا ہے کیا یہ تو شروعات ہے۔کیونکہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔