AB TV Muzaffarabad.

AB TV Muzaffarabad. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AB TV Muzaffarabad., Broadcasting & media production company, Muzaffarabad, Azad Jammu and Kashmir, Kashmir.
(2)

Journalism, Political views, Blogs, Major Events Coverage, Poetry, Nature photography all at one place ||
Developed Azad Kashmir's first artificial intelligence based news anchor ||

23/04/2024

International Zoology Congress Universty of AJ&K |||
آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآبادمیں تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی کا آغاز ہوگیا۔ جامعہ کشمیر کی میزبانی میں منعقد ہونے والی بیالیسویں (42nd) پاکستان کانگرس آف زوالوجی میں ترکی،چین ودیگرممالک سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کی کئی جامعات کے وائس چانسلرز،فیکلٹی ممبران،سکالرز طلبہ و طالبات سمیت ایک ہزار سے زائد مندوبین شریک ہیں۔زوالوجیکل سوسائٹی آف پاکستان کے تعاون سے منعقدہونے والی عالمی کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج جامعہ کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر تھے۔افتتاحی تقریب میں دس سے زائد قومی جامعات کے وائس چانسلرز،سائنس دان،حکومتی اداروں کے سربرہان،محققین اور طلبہ و طالبات بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
افتتاحی تقریب کے دوران تدریس و تحقیق کے میدان میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردو، پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق اعوان ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی جامعہ کشمیر، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی انسٹیٹیوٹ آٖف زوالوجی یونیورسٹی آف پنجاب لاہوراور پروفیسر ڈاکٹر نسرین میمن سابق چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی یونیورسٹی آف سندھ، جام شورو کو پروفیسر مظفر احمد لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2024؁ء سے نوازا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر رفعت سلطانہ یونیورسٹی آف سندھ جام شوروکو زوالوجی کے میدان میں بہترین خدمات پر زوالوجسٹ آف دی ایئر 2024؁ء قرار دیا گیا۔
ڈاکٹر اظہر رسول، ڈاکٹر ریحانہ اقبال، ڈاکٹر محمد الطاف، ڈاکٹر زیب النساء برہان، ڈاکٹر سید احمد ضیا، ڈاکٹر حافظ اظہر علی خان، محترمہ آمنہ، محترمہ طیبہ مبین، ڈاکٹر محمد امین خان، محترمہ ماریہ ذولفقار، ڈاکٹر گل لالہ، مصدق حسین، راجہ رام، توبہ گل، محترمہ دعا سمیت پاکستان کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے سکالرزوطلباء کوبہترین کارکردگی پر گولڈ میڈلز اور ایوارڈز عطاء کیے گئے۔

مہمان خصوصی سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اپنے خطاب میں شرکا کی توجہ دنیا بالخصوص پاکستان اور آزادکشمیر کو درپیش ماحولیاتی تبدیلیوں کی جانب مبذول کرواتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہیکہ اب ہم اپنے ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ زوالوجی کی فیلڈ میں کام کرنے والے محققین ماحولیاتی تبدیلیوں سے آنے والے اثرات کو بھی اپنے تحقیقات کا موضوع بناییں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے امید ظاہر کی کہ یہ کانگریس طلباء، اسکالرز، اور بالخصوص محققین کے لیے زوالوجی کے میدان میں علم و تحقیق کی نئی راہیں کھولے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم مشترکہ کاوشوں،بامعنی بات چیت اور بامقصد تعاون کے لیے انمول مواقع فراہم کرے گا۔ڈاکٹر کلیم عباسی نے کہا کہ ایسی کانفرنسوں کا تعلیمی اداروں میں طلباء، اساتذہ اور عملے کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ ترقی پر نمایاں اثر پڑتا ہے اور حاضرین اپنے شعبے میں تازہ ترین تحقیق اور پیش رفت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔
اپنے خطاب میں وائس چانسلر نے جامعہ کشمیر کی حالیہ عرصے میں حاصل کی گئی کامیابیوں اور ترقی سے بھی حاضرین کو آگاہ کیا۔
تقریب سے زوالوجیکل سوسائٹی آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر اے آر شکوری و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

بعد ازاں کانفرنس کے ایک سیشن میں اتاترک یونیورسٹی ترکی کی فیکلٹی آف فشریزکے شعبہ آبی زراعت کے پروفیسر ڈاکٹر طلعت یانیک(Telat YANIK)نے فش فارمنگ کے عمومی پہلوں پر گفتگو کی۔نانجنگ (Nanjing)فاریسٹ یونیورسٹی چین کے کالج آف لائف سائنسزکی جانوروں کے برتاؤ اور تحفظ کی لیبارٹری کے پروفیسر ڈاکٹر امائیل بورزی(Amael Borzee)نے ایمفیبین(Amphibian) کنزویشن ریسرچ میں ایک سے زیادہ فیلڈزکوکیسے ضم کیا جائے پر لیکچر دیا۔

22/04/2024

ایرانی صدر کے دورۂ پاکستان پر جائزہ ||| جانیے اس کی عالمی سطح پر اہمیت |||
* "Iran President's Historic Visit to Pakistan: Key Takeaways and Impacts"

*Description:* "Watch as we analyze the significant visit of Iran's President to Pakistan, exploring the diplomatic implications, economic impacts, and future prospects for bilateral relations between the two nations."


"Disclaimer:

The views and opinions expressed in this video are those of Asad Ali Baloch, a freelance journalist and student of BS International Relations at the University of Azad Jammu and Kashmir. The content is intended for informational and educational purposes only and does not represent the views of any organization or institution. While I strive to provide accurate and unbiased information, I am not responsible for any errors or omissions. This video is not intended to be taken as professional advice or factual reporting, but rather as a personal analysis and commentary on current events, news, and issues related to politics, international relations, global affairs, media analysis, investigative journalism, and more. By watching this video, you acknowledge that you understand these terms and conditions."

- Freelance journalist
- International relations
- Current events
- News
- Politics
- Global affairs
- Media analysis
- Investigative journalism
- Personal analysis
- Commentary
- Opinion
























#[Current_event_or_issue]
#[Recent_scandal_or_controversy]




20/04/2024

آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے تباہی | نئے پارلیمانی سال کا آغاز "go zardari go" کے نعروں کے ساتھ |
"Disclaimer:

The views and opinions expressed in this video are those of Asad Ali Baloch, a freelance journalist and student of BS International Relations at the University of Azad Jammu and Kashmir. The content is intended for informational and educational purposes only and does not represent the views of any organization or institution. While I strive to provide accurate and unbiased information, I am not responsible for any errors or omissions. This video is not intended to be taken as professional advice or factual reporting, but rather as a personal analysis and commentary on current events, news, and issues related to politics, international relations, global affairs, media analysis, investigative journalism, and more. By watching this video, you acknowledge that you understand these terms and conditions."

- Freelance journalist
- International relations
- Current events
- News
- Politics
- Global affairs
- Media analysis
- Investigative journalism
- Personal analysis
- Commentary
- Opinion
























#[Current_event_or_issue]
#[Recent_scandal_or_controversy]




17/04/2024

Protest in Muzaffarabad in remembrance of demolition day of Jannat UL Baqi

08/04/2024

• Difference between Patriotism & Nationalism |||
قوم پرستی و حب الوطنی میں فرق |||
Vlog by: Asad Ali Baloch |||

#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

02/04/2024

01- اپریل - 2024 || 21- رمضان 1445ھ |||
( رپورٹ: اسد علی بلوچ )؛ دارالحکومت مظفرآباد میں یومِ شہادت امیر المومنین امام المتقین مولا علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا کا مرکزی امام بارگاہ پیر سید علم شاہ بخاری میں انعقاد کیا گیا جس کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا دوبارہ مرکزی امام بارگاہ پیر سید علم شاہ بخاری قبل از ازان مغرب اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے راستے میں سیکیورٹی کا فول پروف انتظام کیا گیا تھا جبکہ ممتاز نوحہ خوانوں اور علماء نے شہادت امیر المومنین ع کی مناسبت سے پرسہ پیش کیا ////

31/03/2024

( دارالحکومت مظفرآباد؛ رپورٹ: اسد علی بلوچ )
مظفرآباد یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ماہِ رمضان کی مناسبت سے کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں
Asria Public School
Tabs Education System
New Rising Sun School
کی ٹیموں نے حصّہ لیا، مقابلے میں نظامت کے فرائض اسد علی بلوچ نے انجام دیے ، جبکہ ثاقب عباسی نے جج کے فرائض انجام دیے ، مقابلہ دو راؤنڈرز پر محیط تھا ۔ پہلے مرحلے میں
Asria Public School
اور
Tabs Education System
سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے دوسرے مرحلے تک رسائی حاصل کی، دوسرے مرحلے کے نتیجے میں
Tabs Education System
کی ٹیم فاتح قرار پائی، تینوں ٹیموں کے اراکین کو مقابلے میں شمولیت پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا جب کہ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی سے نوازا گیا۔

28/03/2024

برکتِ رمضان ٹرانسمیشن |||
نعت: "یہ سب تمھارا کرم ہے آقا"
میزبان: سید علی نقوی
نعت خواں: اسد علی بلوچ

26/03/2024

برکتِ رمضان ٹرانسمیشن |||
بیان بہ عنوان فضیلتِ رمضان
میزبان: اسد علی بلوچ
بیان: سید علی نقوی

25/03/2024

برکتِ رمضان ٹرانسمیشن |||
نعت: "زمینیں نبی ص کی، زمانہ نبی ص کا"
میزبان: سید علی نقوی
نعت خواں: اسد علی بلوچ

17/03/2024

• What is Foreign Policy?
• What are it's Objectives?
خارجہ پالیسی کیا ہے ؟
اس کے مقاصد کیا ہیں ؟

16/03/2024

( دارالحکومت مظفرآباد: رپورٹ؛ اسد علی بلوچ ) مظفرآباد یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے آج مورخہ 16 مارچ 2024 مستحق خاندانوں میں تقسیمِ راشن کا پہلا مرحلہ مکمل کیا گیا، جس میں 15 خاندانوں کو اشیاء ضروریہ مہیا کیں گئیں۔ //// مظفرآباد یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے مستحق خاندانوں کو راشن گھر کی دہلیز پر باعزت طریقے سے پہنچایا ////

15/03/2024

• Impact of loans on Sovereignty of a state \\\
• قرض سے ملکی خودمختاری پر پڑنے والے اثرات کیا ہیں؟؟؟ /// جانیے آج کے اس vlog میں |||

دارالحکومت مظفرآباد 02 رمضان المبارک /// سحر و افطار کے اوقات ////
12/03/2024

دارالحکومت مظفرآباد 02 رمضان المبارک /// سحر و افطار کے اوقات ////

12/03/2024

یکم رمضان 1445ھ ///
خصوصی پیشکش ////

ماہ رمضان /// تعارف و اسلامی معاشرے میں اہمیت ////
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

12/03/2024

A tribute to "Sir Ejaz Noumani" on his Birthday. One this day wish you a life full of happiness and success with sound health. 🎉🎉🎉

سفر پر نکلے مگر بے خبر زیادہ تر
سو گھر میں رہ گیا رختِ سفر زیادہ تر

ہم اپنی مرضی کا مطلب نکال لیتے ہیں
کہ بات کرتا ہے وہ مختصر زیادہ تر

جڑوں میں پیڑ کی تیزاب ڈالنے والے
سمیٹ لیتا ہے اس کا ثمر زیادہ تر

میں کیسے زندہ و مردہ میں امتیاز کروں
بنے ہیں قبروں پر اعجاز گھر زیادہ تر

شاعر: اعجاز نعمانی
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا /// کل ملک میں پہلا روزہ ہو گا ////                                         ...
11/03/2024

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا /// کل ملک میں پہلا روزہ ہو گا ////
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

07/03/2024

دارالحکومت مظفرآباد ( خصوصی رپورٹ ) شاہ سلطان پل کا افتتاح کر دیا گیا //// اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق صاحب کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو ||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

صبحِ مظفرآباد ||| 6- مارچ- 2024 ||||                                                      #خبر  #خبرفوری  #نیوز  #خبري
06/03/2024

صبحِ مظفرآباد ||| 6- مارچ- 2024 ||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

دو گھنٹے علامتی شٹر ڈاؤن آج ریاست بھر میں یوم مزاحمت منایا جائے گا ////                                                 ...
05/03/2024

دو گھنٹے علامتی شٹر ڈاؤن آج ریاست بھر میں یوم مزاحمت منایا جائے گا ////
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

03/03/2024

کیا پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد ہونے جا رہی ہے؟؟؟ //// سینیٹ پاکستان میں کیا قرارداد جمع کرائی گئی ہے؟؟؟؟ //// سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی سے کیا مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں؟؟؟ //// جانیے ہمارے سنگ ||| 03 - مارچ - 2024 ||||
پروگرام: نشست
میزبان: اسد علی بلوچ
پیشکش: AB TV Muzaffarabad
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع //// فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب، ایکس پر پابندی کی درخواس...
03/03/2024

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع //// فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب، ایکس پر پابندی کی درخواست کی گئی ہے۔ ||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

02/03/2024

دارالحکومت مظفرآباد میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری //// وقفے سے کبھی تیز و آہستہ بارش سے موسم خوش گوار، منظر نکھر گیا جبکہ جاتی سردی بھی لوٹ آئی ||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کی تشہیر قابل سزا جرم، محکمہ قانون نے ایڈوائزری جاری کر دی |||||                          ...
02/03/2024

سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کی تشہیر قابل سزا جرم، محکمہ قانون نے ایڈوائزری جاری کر دی |||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

ہائی کورٹ نے آزاد حکومت کو ایڈھاک ملازمین کی فراغت سے روک دیا //// عدالت العالیہ نے سینئر قانون دان کی استدعا پر کابینہ ...
02/03/2024

ہائی کورٹ نے آزاد حکومت کو ایڈھاک ملازمین کی فراغت سے روک دیا //// عدالت العالیہ نے سینئر قانون دان کی استدعا پر کابینہ ونگ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، آزاد حکومت کی جانب سے 4- فروری کے نوٹیفیکیشن کو بھی معطل کر دیا ||||
#خبر #خبرفوری #نیوز #خبري

اسی کے اسم پہ لکھی تھی عبارتنہ بدلا شہر میں رکا پھر یہیں پرشاعر: اسد علی بلوچ
20/02/2024

اسی کے اسم پہ لکھی تھی عبارت
نہ بدلا شہر میں رکا پھر یہیں پر
شاعر: اسد علی بلوچ

14/02/2024

What is public speaking?? ||| How you can be a good speaker?? ||| What are the key factors for public speaking??? ||| Learn in this short video by President AB TV Muzaffarabad Asad Ali Baloch ||||

عنوان: "پاکستان حقیقی جمہوریت یا نہیں" حصہ سوم: "پاکستان حقیقی جمہوری ملک نہیں ہے" تحریر: اسد علی بلوچ بنگلادیش کے قیام ...
14/02/2024

عنوان: "پاکستان حقیقی جمہوریت یا نہیں"

حصہ سوم: "پاکستان حقیقی جمہوری ملک نہیں ہے"
تحریر: اسد علی بلوچ

بنگلادیش کے قیام کے بعد 1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں نئے آئین کا نفاذ عمل میں آیا جو کہ ایک جامع آئین تھا مگر پھر وہی کھیل شروع ہوا جو کہ تشکیل پاکستان سے جاری تھا، یعنی ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا، اب تک پاکستانی جمہوری نظام بالکل ویسے ہی دکھائی دیتا ہے کہ جیسے کسی غیر ترقی یافتہ علاقے کا برقیاتی نظام ہو یعنی جہاں دن کے زیادہ تر حصے میں بجلی غائب رہے، پاکستان کے ضمن میں دیکھیں تو زیادہ وقت جمہوریت غائب ہی رہی۔ تاریخ نے گزشتہ ادوار کے رہنماؤں کا آخری وقت بھی دکھایا اور ان میں سے اکثر کا انجام بھیانک ہی تھا خواہ وہ قتل کی صورت میں ہو، وطن سے باہر موت کہ دفنانے کی وطن میں اجازت نہ ہو یا وہ طیارے کی تباہی کی صورت میں ہو۔

ملک میں جب جمہوریت دوبارہ بحال ہوئی تو باری باری نواز شریف اور بے نظیر نے اقتدار سنبھالا لیکن ان نے بھی نااہلی کا سامنا کیا جب انھیں انھیں کے لگائے گئے صدور نے برطرف کیا اور کچھ عرصہ پہلے ملک سے مارشل لاء ہٹنے کے بعد، ملک میں ایٹمی دھماکوں جیسی عظیم کامیابی کے بعد ملک دوبارہ مارشل لاء کی گود میں جا بیٹھا، اسی مارشل لاء میں این آر او امریکی حکام کی مداخلت سے کروایا گیا کہ ملک میں جمہوری طرز حکومت کی بحالی ہو، 2007 میں جب انتخابات کا منعقد ہونا قرار پایا تو دوران انتخابی مہم بے نظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا اور ملک میں ماضی کی قسط_ قتل_ سربراہ کی نشر مقرر چلائی گئی، اس کے بعد سے ملک میں ارتقائی آمریت زدہ جمہوری نظام رائج ہے کہ جہاں جو بھی اقتدار سے محروم ہوتا ہے اداروں پر ہی الزام عائد کرتا ہے کہ میرے پاس تو اختیارات ہی نہیں تھے، مجھے انتقام کا نشانہ بنایا گیا، یوں ملک میں آج آزادی کی سات دہائیوں بعد بھی جمہوری نظام کا خواب، خواب ہی رہا بلکہ انتخابات ہونے کے باوجود بھی ارتقا پذیر آمریت ( جمہوری نظام ) کے چنگل میں رہا، جس کی سب سے بڑی دلیل ملک کے ایک بھی وزیراعظم کا پانچ سال مسند وزیراعظم پر نہ رہنا ہے، یعنی پاکستان حقیقی طور پر جمہوری ملک نہیں!!!

ان حالات کے چلتے بھی اگر ہمیں ترقی کی جانب قدم بڑھانے ہیں تو پہلے ہر شخص خواہ وہ جس منصب یا عہدے پر ہو اسے صرف اپنا کام ہی کرنے پر معمور رہنا ہو گا کیوں کہ جب دوسرے کے کام و نظام میں مداخلت ہو گی تو وطن، وطن نہیں رہے گا بلکہ غیر ترقی یافتہ خزانہ جنگی کی جانب بڑھنے والے نظام کو تقویت دے گا جو علیحدگی پسند تحریکوں کو اک بنیاد فراہم کرے گا، اور اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مؤثر اقدامات اٹھانا جغرافیائی، اقتصادی و خطے کے معاشی رجحان کو دیکھتے ہوئے فیصلہ سازی، معاشی لحاظ سے خود کو مضبوط کرنا یہ وہ اقدامات ہیں کہ جن پر عمل کرتے ہوئے ترقی ممکن ہے، وگرنہ حالات آج سے بھی مزید بدتر ہوتے چلے جائیں گے!

Address

Muzaffarabad, Azad Jammu And Kashmir
Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB TV Muzaffarabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB TV Muzaffarabad.:

Videos

Share


Other Kashmir media companies

Show All