Waqar poswal fans

Waqar poswal fans السلام و علیکم ۔۔یو پیج گوجری زبان کے اندر مزاحیہ ویڈیو واسطے بنایو اے امید ہے تم سب لوک ساتھ دیو کا

11/01/2023

اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والا ذات اللہ ہی ہے💞

11/01/2023

معزز پرنسپل صاحبان و پرائیویٹ اسکول مالکان و اساتذہ کرام

*آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ اپنے اسکول اسٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پیٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آرہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں اور نہ جرمانہ کریں کیونکہ شدید سردی اور مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ شوز وغیرہ خریدنے کی استطاعت چھین رکھی ہے۔ اس بات پر خصوصی توجہ دیں شکریہ...*

11/01/2023

قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی
لیکن
محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا 😘

09/01/2023

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کیلئے سانس لینا ضروری ہوتا ہے ... اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطاء فرمائے... آمین.❤📿 Waqar poswal fans

09/01/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین 🤲

07/01/2023

إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿

✨میرو رب میرا تے بہت ہی مہربان ہے❤️🦋

19/11/2022

*💜 سورۃ الاعراف 💜*
*💙آیت نمبر 82 تا 87 💙*

وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوهُمْ مِنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ
اور اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انھوں نے کہا انھیں اپنی بستی سے نکال دو، بے شک یہ ایسے لوگ ہیں جو بہت پاک بنتے ہیں۔
الأعراف : 82فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بچا لیا مگر اس کی بیوی، وہ پیچھے رہنے والوں میں سے تھی۔
الأعراف : 83وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَطَرًا فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ
اور ہم نے ان پر بارش برسائی، ایک زبردست بارش۔ پس دیکھ مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟
الأعراف : 84وَإِلَى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلٰهٍ غَيْرُهُ قَدْ جَاءَتْكُمْ بَيِّنَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا)، اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں، بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل آچکی۔ پس ماپ اور تول پورا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلائو، یہ تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم مومن ہو۔
الأعراف : 85وَلَا تَقْعُدُوا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوعِدُونَ وَتَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللّٰهِ مَنْ آمَنَ بِهِ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًا وَاذْكُرُوا إِذْ كُنْتُمْ قَلِيلًا فَكَثَّرَكُمْ وَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ
اور ہر راستے پر نہ بیٹھو کہ دھمکاتے ہو اور اللہ کے راستے سے روکتے ہو ہر اس شخص کو جو اس پر ایمان لائے اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہو۔ اور یاد کرو جب تم بہت کم تھے تو اس نے تمھیں زیادہ کر دیا اور دیکھو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا؟
الأعراف : 86وَإِنْ كَانَ طَائِفَةٌ مِنْكُمْ آمَنُوا بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ وَطَائِفَةٌ لَمْ يُؤْمِنُوا فَاصْبِرُوا حَتَّى يَحْكُمَ اللّٰهُ بَيْنَنَا وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ
اور اگر تم میں سے کچھ لوگ اس پر ایمان لے آئے ہیں جو دے کر مجھے بھیجا گیا ہے اور کچھ لوگ ایمان نہیں لائے تو صبر کرو، یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔
الأعراف : 87

Address

Azad Kashmir
Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar poswal fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar poswal fans:

Share

Category


Other Video Creators in Kashmir

Show All