Youth Power

Youth Power مظلوم کی آواز بنیئے آئیں مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں

12/08/2023
22/06/2023

احتجاج احتجاج احتجاج

چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں، کفن دفن، قل خوانی اور چالیسویں کی مراعات شامل نہ کرنا زیادتی ہے بھر پور مزمت کرتے ہیں۔۔

25/08/2022

آج سے ابھی سے لانت بھیجتا ہوں ان شیطانوں پر اور سابقہ غلطیوں کی معافی مانگتا ہوں زرداری ہو عمران ہو کہہ نالائق لیگ ہو یا چاہے محلے کی ماسی ہو سب احرام میں لپٹے شیطان ہیں عوام کا کوئی نہی سوائے اللّٰہ کے

ہماری زمہ داریاں کھبی کبھی سوچ آتی تھی کہہ شیطان کا اللّٰہ کے ہاں کیا مرتبہ تھا ، اللّٰہ کے ہاں کتنا معتبر اور قریب تھا ...
19/08/2022

ہماری زمہ داریاں
کھبی کبھی سوچ آتی تھی کہہ شیطان کا اللّٰہ کے ہاں کیا مرتبہ تھا ، اللّٰہ کے ہاں کتنا معتبر اور قریب تھا اللّٰہ کی حقیقت جانتا تھا اللّٰہ کا مقام ومرتبہ جانتا تھا ، اللّٰہ پاک کے غصے اور غضب سے بھی واقف تھا سزا و جزا سے بھی واقف تھا، سب اس کا آنکھوں دیکھا تھا، عرض کہہ آسمان کے تمام راز اس پر آشکار تھے پھر اس نے کیسے اللّٰہ کی نافرمانی کا سوچ بھی لیا ہوگا ، چلئے اس نے تو خطا کر دی اللّٰہ تو غفور الرحیم تھا اللّٰہ نے اسے کیسے دھتکار دیا ۔ اتنی عبادت کے بدلے ایک موقع ہی دے دیتا کہ غلطی کو سدھار لیتا لیکن پاکستان کے سیاستدانوں اور بعض نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کو دیکھ کر سمجھ آ رہی ہے کہ ابلیس کو کیوں دھتکارا گیا کیوں اللّٰہ نے اسے دوسرا موقع نہیں دیا جو کام اور جو سوال اللّٰہ کے بنتے ہیں وہ انسانوں نے شروع کر دیے تمہارا مذہب کیا ہے ، تم نے نماز پڑھی کہ نہیں اور اگر پڑھ لی تو قبول ہوئی کہہ نہیں اس نے روزہ رکھا تھا یا نہیں اور اگر رکھا تھا تو قبول ہوا کہ نہیں ، بجائے اس کے جو اللّٰہ نے ہمارے زمہ لگائے ہیں سوال وہ کبھی نہیں کریں گے ہم، کہ کسی انسان کو پریشان دیکھیں تو اس سے پوچھ لیں وہ کیوں پریشان ہے ، کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں یا اس سے پوچھ لیں کی اس نے کھانا کھایا کہہ نہیں کوئی ضرورت مند ہے اس سے اس کی ضرورت پوچھ لیں اور ممکن ہو تو پوری کر لیں کسی غریب کی جوان بیٹی گھر بیٹھی غربت کی وجہ سے شادی نہیں ہو پا رہی لیکن اس سے ہم کبھی نہیں پوچھیں گے کہ اسے مدد کی ضرورت ہو شاید ۔ کیا ہم معاشرے میں بطور زمہ دار فرد اپنی زمہ داری نبھا رہے ہیں
کسی کو کافر ہم ایسے قرار دیتے ہیں جیسے ایک کھیل ہے دین جسے جب چاہے آؤٹ کر دیا دین سے ، کیا مسلمان صرف پاکستان میں ہی بستے ہیں باقی دنیا میں مسلمان نہیں ہیں باقی دنیا میں علماء نہیں ہیں کبھی کسی نے سنا ہے دنیا کے کسی حصے میں کسی عالم نے کسی کو کافر قرار دے دیا ہو یا واجب القتل قرار دیا ہو آخر ایسا کیوں ہے ہمارے معاشرے میں کیا ہم ہی راسخ العقیدہ مسلمان ہیں کیا باقی دنیا کے کسی عالم یا عام مسلمان سے ہاتھ باندھ کر یا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا سوال نہیں کیا جائے گا کیا باقی کسی مسلمان سے یہ سوال نہیں کیا جائے گا کہ حضرت علی حق پر تھے یا حضرت معاویہ ، امی عائشہ صدیقہ کے لشکر والے شہید ہیں یا لشکر علی والے داڑھی ایک بالشت سے کم والا جنت جائے گا یا نہیں تراویح 20 ہیں یا آٹھ ہی کیا ان سوالات کے جوابات اللّٰہ صرف پاکستان کے مسلمانوں سے ہی کرے گا اور ان کے جوابات اللّٰہ نے صرف ہمارے ذمے ہی لگائے ہیں کیوں ہم اختلافی مسائل میں الجھے ہوتے ہیں جن کے بارے میں ہم سے سوال کیا ہی نہیں جائے گا ۔
ہمارے علماء جمعے کو 2 گھنٹے بولتے ہیں اس میں سے ڈیڑھ گھنٹہ تو چندے کے مسائل و فضائل بیان کرتے ہیں باقی جو بچتے ہیں وہ اختلافی مسائل میں الجھے ہوتے ہیں کیا اصلاحی مسائل بیان کرنا علماء کا کام نہیں ہے ۔ والدین کے حقوق تو بیان کئے جاتے ہیں کیا کبھی کسی نے ممبر سے اولاد کے حقوق بھی بتائے ہیں والدین کی خدمت تو بیٹے پر فرض ٹھہری کیا کبھی کسی نے یہ بتایا کہہ بطور والد اولاد کے لیے کیا حکم ہے آج ہمارے معاشرے کو کن مسائل کا سامنا ہے بطور وارث انبیاء کیا اصلاح کرنا ایک عالم کی زمہ داری نہیں بنتی ایک عام مسلمان سے اس کے علم اور بساط کے مطابق اللّٰہ کے ہاں پوچھا جائے گا لیکن یاد رہے ایک عالم سے اس کے علم اور مرتبے کے مطابق پوچھا جائے گا اکھبی کبھی سوچ آتی تھی کہہ شیطان کا اللّٰہ کے ہاں کیا مرتبہ تھا ، اللّٰہ کے ہاں کتنا معتبر اور قریب تھا اللّٰہ کی حقیقت جانتا تھا اللّٰہ کا مقام ومرتبہ جانتا تھا ، اللّٰہ پاک کے غصے اور غضب سے بھی واقف تھا سزا و جزا سے بھی واقف تھا سب اس کا آنکھوں دیکھا تھا عرض کہہ آسمان کے تمام راز اس پر آشکار تھے پھر اس نے کیسے اللّٰہ کی نافرمانی کا سوچ بھی لیا ہوگا ، چلے اس نے تو خطا کر دی اللّٰہ تو غفور الرحیم تھا اللّٰہ نے اسے کیسے دھتکار دیا ۔ تنی عبادت کے بدلے ایک موقع ہی دے دیتا کہ غلطی کو سدھار سکتا لیکن پاکستان کے سیاستدانوں اور بعض نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کو دیکھ کر سمجھ آ رہی ہے کہ ابلیس کو کیوں دھتکارا گیا کیوں اللّٰہ نے اسے دوسرا موقع نہیں دیا جو کام ، جو سوال اللّٰہ کے بنتے ہیں وہ انسانوں نے شروع کر دیا ہے کسی کو کافر ہم ایسے قرار دیتے ہیں جیسے ایک کھیل ہے دین جسے جب چاہے آؤٹ کر دیا کیا مسلمان صرف پاکستان میں ہی بستے ہیں باقی دنیا میں مسلمان نہیں ہیں ماضی دنیا میں علماء نہیں ہیں کبھی کسی نے سنا ہے دنیا کے کسی حصے میں کسی عالم نے کسی کو کافر قرار دے دیا ہو یا واجب القتل قرار دیا ہو آخر ایسا کیوں ہے ہمارے معاشرے میں کیا ہم ہی راسخ العقیدہ مسلمان ہیں کیا باقی دنیا کے کسی عالم یا عام مسلمان سے ہاتھ باندھ کر یا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا سوال نہیں کیا جائے گا کیا باقی کسی مسلمان سے یہ سوال نہیں کیا جائے گا کہ حضرت علی حق پر تھے یا حضرت معاویہ ، امی عائشہ صدیقہ کے لشکر والے شہید ہیں یا لشکر علی والے داڑھی ایک بالشت سے کم والا جنت جائے گا یا نہیں تراویح 20 ہیں یا آٹھ ہی کیا ان سوالات کے جوابات اللّٰہ صرف پاکستان کے مسلمانوں سے ہی کرے گا اور ان کے جوابات اللّٰہ نے صرف ہمارے ذمے ہی لگائے ہیں ، ہمارے علماء جمعے کو 2 گھنٹے بولتے ہیں اس میں سے ڈیڑھ گھنٹہ تو چندے کے مسائل و فضائل بیان کرتے ہیں باقی جو بچتے ہیں وہ اختلافی مسائل میں الجھے ہوتے ہیں کیا اصلاحی مسائل بیان کرنا علماء کا کام نہیں ہے ۔ والدین کے حقوق تو بیان کئے جاتے ہیں کیا کبھی کسی نے ممبر سے اولاد کے حقوق بھی بتائے ہیں والدین کی خدمت تو بیٹے پر فرض ٹھہری کیا کبھی کسی نے یہ بتایا کہہ بطور والد اولاد کے لیے کیا حکم ہے آج ہمارے معاشرے کو کن مسائل کا سامنا ہے بطور وارث انبیاء کیا اصلاح کرنا ایک عالم کی زمہ داری نہیں بنتی ایک عام مسلمان سے اس کے علم اور بساط کے مطابق اللّٰہ کے ہاں پوچھا جائے گا لیکن یاد رہے ایک عالم سے اس کے علم اور مرتبے کے مطابق پوچھا جائے گا اس سے صرف اس کے بارے میں نہیں بلکہ اس سے امت کے بارے میں پوچھا جائے گا ایک عام مسلمان صرف اپنے ایمان کا جواب دہ ہو گا اور ایک عالم پوری امت کے ایمان کا جواب دہ ہو گاس سے صرف اس کے بارے میں نہیں بلکہ اس سے امت کے بارے میں پوچھا جائے گا ایک عام مسلمان صرف اپنے ایمان کا جواب دہ ہو گا اور ایک عالم پوری امت کے ایمان کا جواب دہ ہو گا

مظلوم کی آواز بنیئے آئیں مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں

16/08/2022

عادل کافر کی حکمرانی کو ظالم مسلمان کی حکومت پر اللّٰہ نے فوقیت دی ہے ۔ بس اب انتظار کرو پھتروں کا کہہ کب برسے کہ برسے ۔ یہ بھی کسی کی بہن بیٹی ، ماں ہو گی جتنا بڑا گناہ بھی کیا ہو کیا اس کی سزا یہ پھر بھی بنتی ہے اسے جوتے چٹا کر معافی منگوائی جا رہی ہے کیا ہمارا دین یا قانون اس سزا کی اجازت دیتا ہے؟

13/08/2022

"جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا،
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سےنکلے گا

01/08/2022

اللّٰہ کی مخلوق پر رحم کرو تاکہ تم پر بھی رحم کیا جائے

01/08/2022

لوگ، اس غلط فہمی میں مر جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔

31/07/2022

جناب فاروق حیدر کو عوام کے درمیان آکر جاندار موقف اپنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

25/07/2022

یہ انڈیا کشمیر نہیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا علاقہ راولاکوٹ ہے اور یہاں لوگ آزادی نہیں بلکہ سستی بجلی کے لیے دھرنے پر تھے

Address

Jamu & Kashmir
Kashmir

Telephone

+923150009993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Power:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kashmir

Show All