Shaki productionشاکی پروڈکش

Shaki productionشاکی پروڈکش https://youtu.be/qYIUybNlkws YouTube channel Monotizetion available

11/04/2024

جب پنجاب پولس نے سارا قانون پڑھ لیا ہو لیکن وہ دفعات رہ گئیں ہوں جو فوج نے پڑھ رکھی ہیں

09/04/2024

Nari Panos me Kal Eid ho gi ya nhi lekn choto bacho jy jalata kwatamir

02/04/2024

خوندوار کلام
زما دہ ویڈیو آڈئیو نعتونو میلاویدلو دہ پارہ زما پہ وٹسپ باندیے میسج اوکڑیے او زما پہ خوگ آواز نعتونہ حاصل کڑیے
03067462897

02/04/2024
رہنماء تحریک انصاف خورشید خٹک کے گھر پر رات گئے پولیس کا چھاپہ خورشید خٹک کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
13/12/2023

رہنماء تحریک انصاف خورشید خٹک کے گھر پر رات گئے پولیس کا چھاپہ خورشید خٹک کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

کرک لتمبر کا ایک اور فرزند نے جام شہادت نوش فرمایا ۔
13/12/2023

کرک لتمبر کا ایک اور فرزند نے جام شہادت نوش فرمایا ۔

انجنئیر عرفان اللہ ولد حقدات حان میرعلی سرحد یونیورسٹی پشاور سے ایم ایس مکمل کرلیااللہ پاک اعلہ مقام دیدے
12/12/2023

انجنئیر عرفان اللہ ولد حقدات حان میرعلی سرحد یونیورسٹی پشاور سے ایم ایس مکمل کرلیااللہ پاک اعلہ مقام دیدے

11/12/2023

عسک خماری قوم نے مکوڑی مول کمپنی بند کر دی ۔ ذارئع

کرک: مظاہرین نے لاش کو روڈ پر رکھا ہے

کرک: مظاہرین نے مکوڑی پلانٹ سے تیل کی ترسیل بند کردی

کرک: انتظامیہ ہمارے مطالبات کو پورا کریں، مظاہرین

کرک: ہمیں قانونی گیس دیا جائے ، مظاہرین

کرک: مطالبات پورا نہ ہونے تک احتجاج جاری رہیگا، مظاہرین

افسوس ناک خبر گاوں عیسک خماری تحصیل بی ڈی شاہ ضلع کرک کے عوام  ایس این جی پی ایل وال اسمبلی  کے نزدیک سے  شاپروں میں گیس...
10/12/2023

افسوس ناک خبر
گاوں عیسک خماری تحصیل بی ڈی شاہ ضلع کرک کے عوام ایس این جی پی ایل وال اسمبلی کے نزدیک سے شاپروں میں گیس بھر رہے تھے کہ اچانک اگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے اگ نے تقریبا 15 بچوں کو لپیٹ میں لیا موقع پر تقریبا 150 سے 160 مرد و زن موجود تھے اور اپنی باری کا انتظار کررہے تھے کہ اچانک اگ لگ گئی جن بچوں کو اگ لگی ہے وہ گیس فلنگ پوائنٹ کے انتہائی نزدیک بیٹھے تھے باقی افراد نے بھاگ کر جان بچائی فائیر بریگیڈ نے موقع پر اکر اگ بجھائی اور گاوں عیسک خماری کے عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت ایس ایم ایس کا وال بند کردیا جلنے والے بچوں میں دو کی حالت نازک ہے جن کو پشاور ریفر کردیا گیا جبکہ باقی بچوں کو ٹیری ہسپتال پہنچایا گیا
Naseer Khattak News Today

29/10/2023

افسوس ناک خبر
مولاناطارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید اناللّٰہ واناالیہ راجعون

 آب آپ کے اپنے علاقے دریشخیل سے صبح 7بجے پشاور کے لئے براستہ بہادرخیل، خرم، طوطکی بانڈہ اور بانڈہ داود شاہ سے   کا آغاز ...
20/10/2023


آب آپ کے اپنے علاقے دریشخیل سے صبح 7بجے پشاور کے لئے براستہ بہادرخیل، خرم، طوطکی بانڈہ اور بانڈہ داود شاہ سے کا آغاز ہو گیا ہے جسکے ذریعے آپ آسانی کے آنا جانا کر سکتے ہیں اور اس سروس کی واپسی پشاور کوہاٹ آڈہ سےعصر 4:30 بجے ہوگی۔
اس سروس سے فائدہ اٹھانے کیلئے درجہ ذیل نمبرون پر رابطہ کر لیں۔
: ۔
: 03125398764 / 03109950497

15/10/2023

وائس آف مردان
خواجہ گنج بازار مردان میں مقامی تاجر کا 🇮🇱 اور کوکاکولا مصنوعات کے بائکاٹ کا اعلانوائس آف مردان
خواجہ گنج بازار مردان میں مقامی تاجر کا 🇮🇱 اور کوکاکولا مصنوعات کے بائکاٹ کا اعلان

برائے مہربانی اللہ کے رضا کی خاطر شیئر کریں تا کہ کسی کو اپنا پیارا مل جائے۔
03/10/2023

برائے مہربانی اللہ کے رضا کی خاطر شیئر کریں تا کہ کسی کو اپنا پیارا مل جائے۔

19/09/2023

جماعت اسلامی دھرنا پشاور

14/09/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اعلان فوتگی مولانا عبدالغفور کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پاگٸ ھے جس کی نماز جنازہ 15 ستمبر بروز جمعہ صبح مدرسہ جہانگیری حمیدان کرک میں ان شاءاللہ ادا کی جاۓگی

13/09/2023

خوشخبری
خيبرپختونخوا ميں اس مہينے کے آخری 15 دنوں ميں طاقتور ٹھنڈی ھواؤں اور بارشوں کے 3 سلسلے آنے کا امکان

Inshallah
12/09/2023

Inshallah

والدین کے لخت جگر کی تلاش میں مدد کیجئے......دینی مدرسے میں پڑھنے والا طالبعلم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے... حمزہ ولد ...
10/09/2023

والدین کے لخت جگر کی تلاش میں مدد کیجئے......
دینی مدرسے میں پڑھنے والا طالبعلم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے... حمزہ ولد مولوی ممتاز عمر 14 سال سکنہ کسکی سرہ درگہ ضلع بنوں گذشتہ روز فجر کی نماز ادائیگی کیلئے گھر سے نکلا ہے جو واپس گھر نہیں آیا انکے والدین انتہائی پریشان اور غمزدہ ہیں کسی نے دیکھا ہو یا معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں.... 03035355155

جنرل ریٹائرڈعالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر۔ عالم خٹک کا تعلق نوشہرہ سے ھے وہ سیکرٹری دفاع بھی رہ چکے ھی
10/09/2023

جنرل ریٹائرڈعالم خٹک
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر۔ عالم خٹک کا تعلق نوشہرہ سے ھے وہ سیکرٹری دفاع بھی رہ چکے ھی

05/09/2023

ختمِ نبوت کانفرنس۔
10ستمبر بروزِ اتوار 3بجے بمقام شھیدان بانڈہ میں منقید ھو گا۔
مہمانِ خصوصی مولانا قاضی خسین احمد۔

انتہائی افسوس  ناک خبر تبی سر نریوب سے تعلق رکھنے والا میاں خان کے  ڈیم میں جان بحق ہو گئے دونوں بچوں کو 1122 ریسکو والو...
03/09/2023

انتہائی افسوس ناک خبر
تبی سر نریوب سے تعلق رکھنے والا میاں خان کے ڈیم میں جان بحق ہو گئے دونوں بچوں کو 1122 ریسکو والوں نے نکال لیے
تفصیلی ویڈیو کچھ دیر میں

Address

Pak Madia Center Abshar Kaloni
Karak
26411

Telephone

+923119924031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaki productionشاکی پروڈکش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaki productionشاکی پروڈکش:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karak

Show All