Apna Pakistan

  • Home
  • Apna Pakistan

Apna Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Pakistan, Social Media Agency, .
(3)

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب کا تحریک انصاف کو خیرباد
16/10/2023

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب کا تحریک انصاف کو خیرباد

اینکر عمران ریاض خیریت سے  گھر پہنچ گئے، سیالکوٹ پولیس وکیل میاں علی اشفاق کی تصدیق‎
25/09/2023

اینکر عمران ریاض خیریت سے گھر پہنچ گئے، سیالکوٹ پولیس وکیل میاں علی اشفاق کی تصدیق

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا۔ملکی تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 332 روپے ہو گئی۔
15/09/2023

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 332 روپے ہو گئی۔

ہماری حکومت کا تسلسل رہتا تو بھارت میں ہونے والی  جی 20 کانفرنس پاکستان میں ہوتی- نواز شریف کا دعویٰ
12/09/2023

ہماری حکومت کا تسلسل رہتا تو بھارت میں ہونے والی جی 20 کانفرنس پاکستان میں ہوتی- نواز شریف کا دعویٰ

سیاسی معاملات میں آصف زرداری کے بیانات کا پابند نہیں،پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا پابند ہوں الیکشن 90 دن میں ہونے ...
10/09/2023

سیاسی معاملات میں آصف زرداری کے بیانات کا پابند نہیں،پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا پابند ہوں الیکشن 90 دن میں ہونے چاہیئں،بلاول بھٹو

‏"پاکستان مراکش کی ہر ممکن مدد کرے گا" نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مراکش میں زلزلے پر اظہار افسوس
09/09/2023

‏"پاکستان مراکش کی ہر ممکن مدد کرے گا" نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مراکش میں زلزلے پر اظہار افسوس

‏اسٹاپ لسٹ میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بعض قریبی ساتھیوں اور افسران کے نام ش...
09/09/2023

‏اسٹاپ لسٹ میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بعض قریبی ساتھیوں اور افسران کے نام شامل ہونے کا انکشاف ، اسٹاپ لسٹ میں سیاسی شخصیات ،سرکاری افسران اور تاجر، بلڈرز اور صنعتکاروں کے نام بھی شامل ہیں

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیص...
20/05/2023

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی، تاج حیدر، منظور کاکڑ اور شبلی فراز کے نام تجویز

پنجاب پولیس نے فواد چوہدری کو واش روم کی ٹوٹی اور پائپ چوری کی ایف آئی آر میں بھی نامزد کر دیافواد چوہدری کے خلاف تھانہ ...
19/05/2023

پنجاب پولیس نے فواد چوہدری کو واش روم کی ٹوٹی اور پائپ چوری کی ایف آئی آر میں بھی نامزد کر دیا

فواد چوہدری کے خلاف تھانہ ملتان کینٹ میں مقدمہ نمبر 889/23 درج کیا گیا ہے، پولیس

تھانہ کینٹ ملتان میں درج مقدمہ نمبر 889/23 سکول سے پائپ اور ٹوٹی چوری کا مقدمہ ہے

خاتون پی ٹی آئی رہنما کے گھر نہ ملنے پر پولیس نے پالتو کتوں کو گولیاں ماردیتحریک انصاف کی سابق ایم پی اے کے گھر میں نہ م...
19/05/2023

خاتون پی ٹی آئی رہنما کے گھر نہ ملنے پر پولیس نے پالتو کتوں کو گولیاں ماردی

تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے کے گھر میں نہ ملنے پر پولیس والوں نے پالتو کتے گولیاں مار کر مارڈالے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ فردوس رائے فصل آباد سے تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے ہیں۔ انکے گھر پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے داخل ہوئی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فردوس ائے گھر پہ نہیں ملیں لیکن انکے پالتوں کتوں کو گولیاں مار کر مار دیا گیا اور ان پر ایف آئی آر بھی درج کردی گئی۔

فرخ حبیب نے مزید لکھا کہ کسی قسم کے بھونڈے مقدمہ درج کئے جارہے ہیں۔

ایف آئی اے مجھے طلب کرکے گرفتار کرنا چاہتی ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مون...
19/05/2023

ایف آئی اے مجھے طلب کرکے گرفتار کرنا چاہتی ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے مجھے طلب کرکے کسی اور مقدمے میں گرفتار کرنا چاہتی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مونس الہیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی جانب سےجاری کردہ طلبی کے نوٹس کی نقل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے۔



Log in

خبریں

ایف آئی اے مجھے طلب کرکے گرفتار کرنا چاہتی ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ

Thread starterMuhammad Awais Malik

Start dateYesterday at 10:07 PM

Tagsایف آئی اے منی لانڈرنگ سرکل چوہدری پرویز الہیٰ

Yesterday at 10:07 PM

Replies: 4



پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے مجھے طلب کرکے کسی اور مقدمے میں گرفتار کرنا چاہتی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مونس الہیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی جانب سےجاری کردہ طلبی کے نوٹس کی نقل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے۔

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے نے مزید کہا کہ ایف آئی اے کسی اور کیس کی تفتیش میں یہ جاننا چاہتی ہے کہ نوٹس میں درج سوا پانچ کروڑ کی 8 ٹرانزیکشنز میرے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ ہوئی ہیں، یہ رقم کسی اور اکاؤنٹ سے میر ے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہیں کی گئی بلکہ ڈائریکٹ میرے اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ ہوئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے کہا کہ میں نے یہ ٹرانزیکشنز اور متعلقہ رقم اس سال کے ٹیکس گوشواروں میں ڈکلیئر کی ہے، ایف آئی اے کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ متعلقہ سالوں کا ٹیکس ریکارڈ ہی اٹھا کردیکھ لیں اور ایسے نوٹس نا نکالیں، درحقیقت نوٹس بھیجنے کا اصل مقصد مجھے طلب کرکے کسی اور کیس میں گرفتار کرنے کا ہے۔

ظلِ شاہ قتل اور جلاؤ گھیراؤ کا کیسعمران خان کی عبوری ضمانت میں دو جون تک کی توسیعنو مئی کے واقعات کے بعد تین مقدمات میں ...
19/05/2023

ظلِ شاہ قتل اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس

عمران خان کی عبوری ضمانت میں دو جون تک کی توسیع

نو مئی کے واقعات کے بعد تین مقدمات میں دو جون تک ضمانت منظور

اگر گن پوائنٹ پر ہمدردیاں تبدیل ہوتیں تو آج کشمیری سب ہندوستان کے اور فلسطينی سب اسرائيل کے حمایتی ہوتے، علی افضل ساہی
19/05/2023

اگر گن پوائنٹ پر ہمدردیاں تبدیل ہوتیں تو آج کشمیری سب ہندوستان کے اور فلسطينی سب اسرائيل کے حمایتی ہوتے، علی افضل ساہی

موجودہ حالات میں انتخابات ہوئے تو خونریزی کا خطرہ ہے- وزیر داخلہ رانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہےک...
18/05/2023

موجودہ حالات میں انتخابات ہوئے تو خونریزی کا خطرہ ہے- وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہےکہ 8 اکتوبر کو انتخابات کا انحصار اب حالات کی بہتری پر ہے، موجودہ حالات میں انتخابات ہوئے تو خونریزی ہوسکتی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو انتخابات کا تب ہی سوچا جاسکتا ہے جب آج کے پیدا ہوئے حالات دوبارہ نارمل ہوجائیں، جو ماحول آج ہے اگر ان حالات میں انتخابات کی جانب گئے تو ملک میں خونریزی شروع ہوجائے گی۔

ایمرجنسی سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آئین میں ایمرجنسی کا حل موجود ہے، اگر حالات بہتر نا ہوئے تو آئین میں جو حل موجود ہیں ان پر عمل درآمد کیا جاسکتا ہے، پیپلزپارٹی ہو یا کوئی اور جماعت پھر ملک کی بہتری کا سوچا جانا چاہیے۔

عمران خان کےعلاوہ دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں سے مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی لوگ ہیں، اور سیاست کو سمجھتے بھی ہیں اور کافی عرصے سے سیاست میں موجودہ ہیں،عمران خان سیاست دان نہیں ہے، یہ اس ملک و قوم کی بدقسمتی ہے جو یہ شخص سیاست میں آیا اور اس کے بعد کچھ لوگوں کی غلطی تھی جو اسے پروان چڑھایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے یا تو اس ملک کو حادثے سے دوچار کرنا تھا یا اس کا اپنے آپ کو حادثے سے دوچار کرنا تھا وہ اس نے کردیا ہے۔

17/05/2023

The crisis in Pakistan is being framed as a struggle between former PM Imran Khan and the country’s powerful military.

Khan is right to take the generals on, says for ⤵️The crisis in Pakistan is being framed as a struggle between former PM Imran Khan and the country’s powerful military.

Khan is right to take the generals on, says for ⤵️

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو دنیا تک پہنچانے کیلئے 3روزہ احتجاجی مہم چلائیں گے
17/05/2023

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو دنیا تک پہنچانے کیلئے 3روزہ احتجاجی مہم چلائیں گے

پی ٹی آئی کارکنان نے   کا پیش ٹیگ چلا دیا۔  پی ٹی آئی ضلع گجرات کے صدر کو اس فاشسٹ حکومت نے گزشتہ 7 دنوں سے غیر قانونی ط...
16/05/2023

پی ٹی آئی کارکنان نے کا پیش ٹیگ چلا دیا۔

پی ٹی آئی ضلع گجرات کے صدر کو اس فاشسٹ حکومت نے گزشتہ 7 دنوں سے غیر قانونی طور پر نظر بند کر رکھا ہے۔

PTI District Gujrat President has been illegally detained by this fascist regime for the last 7 days

فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکمجسٹس گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ ...
16/05/2023

فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا

فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست منظور

قومی اسمبلی سے توہین پارلیمنٹ بل منظور
16/05/2023

قومی اسمبلی سے توہین پارلیمنٹ بل منظور

گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید ہوئی، یہ میں ہر ایک کو کہتا ہوں:چیف جسٹس کی وضاحتچیف جسٹس عمرعطا بندیال نے سابق وزیر اعظم عمرا...
16/05/2023

گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید ہوئی، یہ میں ہر ایک کو کہتا ہوں:چیف جسٹس کی وضاحت

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ہونے والی تنقید کی وضاحت کردی، چیف جسٹس نے کہا مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب واخلاق تو سب کے لئے ضروری ہے، ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔

سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کیا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے،آپ کودیکھ کرخوشی ہوئی،میں یہ ہرکسی کوکہتا ہوں،جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنی عدالت میں آنے والے ہر سائل کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہتے ہیں۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بارہ مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر کہا تھا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، جس پرچیف جسٹس آف پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا،سیاسی رہنماؤں نے کہا تھا کہ عدالت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ایک کرپشن کیس کے ملزم سے اس طرح کی بات کریں۔

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا
15/05/2023

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

گجرات و پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذگجرات ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
15/05/2023

گجرات و پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

گجرات ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

‏14 مئی گزر چکا، آئین کا انتقال ہوچکا، وکیل علی ظفر
15/05/2023

‏14 مئی گزر چکا، آئین کا انتقال ہوچکا، وکیل علی ظفر

عمران خان کو تو سرعامِ پھانسی دینی چاہئے ،راجہ ریاض
15/05/2023

عمران خان کو تو سرعامِ پھانسی دینی چاہئے ،راجہ ریاض

‏9 مئی جلاؤ گھیراؤ؛ وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکمان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا حکومت کا ا...
13/05/2023

‏9 مئی جلاؤ گھیراؤ؛ وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

ان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا حکومت کا امتحان ہے

12/05/2023

*چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا اہم پیغام*

سینئر صحافی اوریا مقبول جان کو گھر سے اٹھا لیا گیا
12/05/2023

سینئر صحافی اوریا مقبول جان کو گھر سے اٹھا لیا گیا

ملک بھر میں موبائل ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع
12/05/2023

ملک بھر میں موبائل ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share