11 News Karak

11 News Karak یہ آپ لوگوں کا نیوز ہے اس لٸے ہمیشہ ھمارے ساتھ رہے

22/04/2024

حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
کے خادم جناب ناظم الدین صاحب بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں اور اس وجہ سےآج 4 بجے جامعہ الاسلامیہ بابوزیی میں حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کا بیان کینسل ہو گیا ہے۔

19/04/2024

افسوس ناک خبر
کرک گڑدی بانڈہ بشیر ایڈوکیٹ کا والد خاجی والی دار خان (ر) اکاونٹ افسر C;W وفات ھو چکا ھے اسکا نمازے جنازہ 4 بجےارل بانڈہ میں ادا کی جائیگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

19/04/2024

مرحوم ہدایت خان صاحب اور ماہر تعلیم محمد لقمان کے بڑے بھائی سید کمال وفات پاچکے ہیں ! جن کی بنا پر آج بروز جمعہ پیراڈائیز گروپ آف سکولز مین کمپس بند رہےگا نماز جنازہ آج مورخہ 19/04/2024 صبح بوقت 11:40 بروز جمعہ بمقام پیراڈاٸز گروپ اف سکولز ڈب کرک کے ساتھ ادا کیجاۓ گی۔۔۔۔

18/04/2024

*_✍🏻 کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ_*
*_زلزلے کی شدت 3.5، گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی_*
*_زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی🤲🏻_*

18/04/2024

نمازجنازہ
غنڈی میر خان خیل محلہ با زید خیل
سبکدوش استاد معمور علی جان ایس ایس ٹی کی ہمشیرہ وفات پاگٸ ہے نمازجنازہ کل 11 بجے اباٸ قبرستان میں ا دا کی جاٸیگی

18/04/2024

مولانا محمد یوسف مدرس واستاد الحدیث مدرسہ شمس المدارس لنڈ کمر کی چچی وفات پائی ھے اس کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10بجے اوڈی منگر خیل میں ادا کی جائے گی

18/04/2024

انتقال پُرملال ۔۔مفتی عبید اللہ صاحب کے والد محترم حافظ عبداللہ جان صاحب آف سولی خیل تتر خیل انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج عصر 5بجے سولی خیل میں ادا کی جائے گی ۔۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

18/04/2024

مولانا حافظ زبیر صاحب کی والدہ حافظ مسعد عرف مصاد کی خالہ جلیل امیر صاحب کی بیوی وفات پاچکی ہے مرحومہ کی جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 4 بجے اپنی ابای گاوں اوربشی میں ادا کی جاییگی۔

18/04/2024

اعلان جنازہ
لاک کانہ یوسی صابرآباد ریٹائر سپرٹنڈنٹ عارف اللہ اور واپڈا لائن مین سردار خان کی والدہ فوت ہو گئی ہئے جس کا جنازہ آج ۱۱ بجے گھر کے ساتھ ادا کی جائے گی

17/04/2024

سابقہ واپڈا سپرٹنڈنٹ لعل شریف عیسک چونترہ خوجک کورونہ کا انتقال ہوا ہے۔
انکی نماز جنازہ انشاء اللہ کل صبح 09:00 مزرینہ قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔
اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

17/04/2024

زبیر والد ڈرائیور حکمت خان علی خیل وفات ھو چکا ھے جنازہ کل بروز بدھ صبح نو (9) بجے گھر کے ساتھ اداکیا جائے گا ۔

13/04/2024

آفسوس ناک خبر
ملاگی بانڈہ کروخیلو سلطان اگاہ کی بیوی طارق بھائ کی والدہ کی انتقال ھو گیا ہے جنازہ اج 4بجے ملاگی بانڈہ قبرستان میں ادا کی جائیگی

12/04/2024

نری عید الخیل صوبیدار خیال محمد وفات پا چکے ھیں نماز جنازہ آج 5:00 بجے نری عید الخیل میں ادا کی جائے گی

11/04/2024

ضلع نوشہرہ کے تفریحی مقام کنڈ پارک دریائے سندھ میں سیروتفریح کے لیے آئے ہوئے سیاح کی کشتی الٹ کر ڈوب گئی۔ کشتی میں 16 افراد سوار تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے 6 افراد کو بچا لیا باقی کی تلاش جاری ہیں، پولیس

09/04/2024

عید تو آرہی ہے 🌙
مگر وہ مہینہ جا رہا ہے 😢
جس کا ہر دن ❤️
عید کی جیسا ہوتا ہے ❤️🌙

09/04/2024

اختر کلہ دا😜

توجہ۔۔۔۔ نماز عید کی ترتیب۔۔
08/04/2024

توجہ۔۔۔۔ نماز عید کی ترتیب۔۔

شوال المکرم 1445ھ کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق 8 اپریل پیر اور 9 اپریل منگل کی درمیانی شب 18:21 UT/GMT پر...
08/04/2024

شوال المکرم 1445ھ کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق 8 اپریل پیر اور 9 اپریل منگل کی درمیانی شب 18:21 UT/GMT پر اور پاکستانی وقت کے مطابق پیر و منگل کی درمیانی شب 11:21 پر ہو گی ۔۔

جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات کی طرف سے فنی تحقیقات کی رو سے یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان میں منگل 29 رمضان المبارک 9 اپریل کی شام کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کا معمولی ومشتبہ سا امکان ہے ۔۔۔

لہذا پاکستان میں چاند نظر آنے کی صورت میں بدھ 10 اپریل کو عید الفطر ہوگی اور چاند نہ نظر آنے کی صورت میں بروز جمعرات 11 اپریل کو عید الفطر ہوگی ۔۔

تفصیل :
جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات کی فنی تحقیق کے مطابق امکان‌ِ رویت کے تقریبا دو درجن قدیم و جدید معیارات میں سے تمام معیارات کے مطابق 9 اپریل کی شام پورے ایشیا خصوصا پاکستان سمیت کافی دنیا میں اگرچہ چاند غروب آفتاب کے بعد افق پر موجود ہوگا لیکن مختلف عوامل مثلا کم عمری، کم روشن حصے ( Phase Illumination ) کی وجہ سے اس روز پاکستان سمیت آدھی دنیا میں کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کا امکان کالعدم یا معمولی و مشتبہ ہے ۔۔

منگل 29 رمضان 9 اپریل کا چاند محکمہ موسمیات کے 30 سالہ معیار رؤیت سے بھی ناقص ہے ۔ ان کا معیار ہے : ’’عمر ہلال 31 گھنٹے اور فرق غروبین 41 منٹ‘‘ (یعنی پہلی کا چاند نظر آنے کے لئے چاند کی عمر 31 گھنٹے ہونی چاہئیے اور سورج اور چاند کے غروب ہونے کے وقت میں 41 منٹ کا فرق ہونا چاہئے اگر ایسا نہ ہوتو چاند نظر نہیں آسکتا )

ایسے چاند کے بارے میں ماہرین فلکیات کا کہنا ہے 29 رمضان بروز منگل 9 اپریل کو جس علاقے میں بھی لوگ ایسا ناقص چاند دیکھنے کا دعویٰ کریں اور وہاں کی رویت ہلال کمیٹیوں کے ذمہ داران ان گواہوں کو معتبر جان کر چاند نظر آنے کا فیصلہ کردیں تو انہیں چاہئے کہ وہ گواہوں کے نام ،مقام، تعداد اور ان سے پوچھے گئے سوالات پر مشتمل اپنے فیصلے کی تحریری تفصیل شائع فرمائیں تاکہ عالمی سطح پر کام کرنے والے ماہرین فقہ و فلکیات فیصلے کے مندرجات پر غور کرکے اپنی تحقیق میں مزید بہتری لاسکیں یا فیصلہ کرنے والوں کو پتا چل جائے کہ گواہی دینے والے غلظ فہمی یا غلظ بیانی میں مبتلاہے۔

نوٹ :
سورج اور چاند کے ایک سیدھ میں آجانے کا وقت ولادت قمر (چاند کی پیدائش) "New Moon "یا اجتماع شمس و قمر "Conjunction" کہلاتا ہے اور اس حالت کو ’’حالت محاق‘‘ کہا جاتا ہے ۔
ولادت قمر کے بعد گزرنے والا وقت ’’چاند کی عمر‘‘ کہلاتا ہے
عین ولادت کے وقت چاند کی عمر صفر ہوتی ہے ۔
ولادت قمر کے وقت چاند کا جو نصف تاریک حصہ ہماری طرف پوتا ہے ہمیشہ وہی حصہ زمین کی طرف رہتا ہے اس کا روشن نصف حصہ ہمارے بالمقابل دوسری جانب ہوتا ہے اسی وجہ سے چاند ہمیں نظر نہیں آتا یہ اجتماع ہر قمری ماہ کے آخری ایک دو دن مین ہوتا ہے چاند یکم کے بعد آہستہ آہستہ آفتاب سے بطرف مشرق دور ہوتا جاتا ہے تو ہمیں اس کا چمکتا ہوا کنارہ نظر آتا ہے وہی کنارہ ’’ہلال‘‘ کہلاتا ہے۔
پھر اس کے روشن حصے کی مقدار بڑھتی جاتی ہے یہاں تک کہ وہ چودھویں کا چاند بن جاتا ہے پھر گھٹنے لگتا ہے یہی صورت حال ہر مہینے رہتی ہے ۔

ولادت قمر کے بعد اگر چاند افق پر موجود ہو تو وہ برہنہ آنکھ Naked Eye سے نظر آنے کے قابل کب ہوگا ؟؟ اس بارے میں ماہرین فلکیات کی آرا مختلف ہیں ۔
تمام ماہرین فلکایت کے الگ الگ معیارات Standards ہیں جن کو پیش نظر رکھ کر چاند نظر آنے کی پیش گوئی کی جاتی ہے اسی طرح پوسٹ کے نقشے میں دیا گیا یہ مشاہداتی قوس Visibility Curve بھی مشہور ماہر فلکیات ’’Mohammad Odeh‘‘ کے معیار اور تحقیق کے مطابق بنایا گیا ہے اسی طرح دوسرے ماہرین فلکیات کے بھی اس طرح کے نقشے مل جاتے ہیں جن میں الگ الگ علاقوں میں چاند کے احوال کی پیش گوئی کی جاتی ہے۔

جناب Mohammad Odeh کے معیار کے مطابق رنگوں کی تفصیل کچھ یوں ہے :
ہرا رنگ : ان علاقوں میں چاند نظر آنے کا واضح امکان ہوگا (غروب آفتاب کے وقت چاند افق پر واضح اور بلند نظر آئے گا ۔۔)
گلابی رنگ : ان علاقوں میں (اگر مطلع صاف رہا اور دیکھنے والا چاند دیکھنے کا ماہر ہوتو خوب کوشش کے بعد) چاند کھلی آنکھ سے نظر آسکتا ہے ۔۔
نیلا رنگ : ان علاقوں میں صرف دوربین کی مدد سے چاند نظر آسکتا ہے ۔
بے رنگ : بغیر رنگ والے علاقوں میں چاند نظر آنا ممکن نہیں اس وجہ سے کہ چاند سورج سے پہلے غروب ہوگا یا چاند کی پیدائش سورج کے غروب سے پہلے ہوچکی ہوگی (اور چاند سورج کے بعد غروب ہوگا) لیکن چاند کی روشنی اتنی کم ہوگی کہ کھلی آنکھ سے کجا رصدگاہی دوربین سے بھی نظر آنا ممکن نہ ہوگا ۔۔
سرخ رنگ : ان علاقوں صبح چاند نظر آنا ممکن نہیں کیوں کہ چاند سورج کے بعد طلوع ہوگا یا اس کی پیدائش ہی سورج کے طلوع کے بعد ہوگی ۔۔

چاند کے برہنہ آنکھ سے نظر آنے کے ماہرین کے ڈیڑھ درجن سے زائد معیارات جامعہ الرشید کے شعبہ فلکیات کے رئیس مولانا سلطان عالم صاحب نے اپنی کتاب ’’تسہیل رویت ہلال‘‘ میں صفحہ نمبر 55 میں ذکر کئے ہیں ۔

ماہر فلکیات ’’Mohammad Odeh‘‘ کی ویب سائٹ پرشوال کے چاند کے متعلق تفصیل پڑھیں :
https://astronomycenter.net/icop/shw45.html

شوال المکرم (عید الفطر) 1445ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے مکمل تفصیل :
https://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2024/april/05-04-2024/frontpage/07.html

رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates

سيحدث الاقتران المركزي (المحاق المركزي) يوم الإثنين 08 إبريل/نيسان 2024 الساعة 18:21 بالتوقيت العالمي بمشيئة الله.

05/04/2024

بانی پی ٹی آٸی عمران خان حکومت مخالف تحریک چلانے کیلے مولانا فضل الرحمان کو اپنے ساتھ ملانے کے خواہاں
اہم شخصیات کو ٹاسک سونپ دیا وہ مولانا کو اس پہ تیار کریں گی

02/04/2024

عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلو میٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے "راجن پور" اور *"کچے"* کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی۔
یہاں کے لوگ اتنے مہمان نواز ہیں کہ آپکو پہنچتے ہی اٹھا کر مہمان نوازی کرنے لے جائینگے اور آپکے گھر خود ہی فون کر کے اطلاع دے دیں گے کہ فکر بالکل نہ کریں ، آپکا بندہ ہمارے پاس محفوظ ہے اور ہماری مہمان نوازی انجوائے کر رہا ہے ۔۔ *دس بارہ لاکھ دیکر اسے واپس لے جائیں ورنہ اس جنت جیسے علاقے سے اصل جنت کیطرف اپنے خرچے پر روانہ کر دیا جائیگا 😜*

01/04/2024

کل صبح سے ایک بار پھر سنگینی میں ماداگا مرحوم کی جگہ میں گائے کا بہترین گوشت دستیاب ہوگا۔ منجانب مستری ارشاد رابطہ نمبر 03439047224

31/03/2024

گلے میں تعویذ کی جگہ پیر کو بھی لٹکا لو
مگر ہوگا
وہی جو اللہ کو منظور ہوگا ☝🏽

27/03/2024

خیبرپختونخوا میں اس وقت کہاں کہاں بارش ہورہی ہیں۔

27/03/2024
23/03/2024

یوم پاکستان پریڈ میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش

چارسدہ ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق۔۔۔
23/03/2024

چارسدہ ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق۔۔۔

21/03/2024

افسوس صد افسوس۔محمد صل اللہ علیہ وسلم کی امتوں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

21/03/2024

ضلع کرک میں مہنگائی کی وجہ سے عید کی خریدداری نہ ہونے کے برابر ہے جسکی وجہ سے دوکاندار طبقہ پریشان نظر ارہا ہے، مزید تفصیل دیکھئے جیو نیوز پر

21/03/2024

اللہ اکبر! اس عمر میں بھی خاتم تراویح پڑھا رہے ہیں۔ کتنی خوبصورتی سے قرآن شریف اس عمر میں پڑھا جا رہا ہے جب الفاظ کی سمجھ میں نہیں آتے۔ یہ قرآن کا معجزہ ہے۔

البتہ بہت سے حافظ صاحب کم عمری میں قرآن بھول جاتے ہیں، جس کی نمبر 1 وجہ گناہ ہے، دوسری وجہ تلاوت نہ کرنا ہے۔ اللہ تمام حافظ بھائیوں کو ان جیسا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ♥️🤲

21/03/2024

صبح 9 بجے کی ہیڈلائنز - 21 مارچ 2024

Address

Dabb Sangini Karak
Karak

Telephone

+923155877082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 11 News Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 11 News Karak:

Videos

Share