JUI Disttict karak

JUI Disttict karak Official JUI Karak

اسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ۔محمد اسلم غوری کچے کے ڈاکوؤں کی بات ہو یا...
24/04/2024

اسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ۔محمد اسلم غوری

کچے کے ڈاکوؤں کی بات ہو یا انتخابات میں خرید فروخت کی ،پی پی قیادت کی اچھل کود سے لگتا ہے کہ وہ بھی شریک جرم ہے ۔اسلم غوری

کنڈی صاحب بلوچستان اور سندھ اسمبلی کے بارے میں زرداری صاحب آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں ۔ ترجمان جےیوآئی

پارٹی ترجمان اتنا بےخبر حیرانگی ہے ؟ اسلم غوری

سندھ میں پی پی کے وزیر کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ مہیا کرتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

پی پی سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کار جبکہ مرکز میں ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے ۔اسلم غوری

پی پی پی کی الیکشن میں جیت کچے کے پولنگ اسٹیشنوں کی مرہون منت ہے ۔اسلم غوری

کنڈی صاحب پیپلز پارٹی کے کم تحریک انصاف کے زیادہ ترجمان بن چکے ہیں ۔اسلم غوری

گنڈا پور اور کنڈی کو مولانا فضل الرحمان خوابوں میں نظر آتے ہیں ۔اسلم غوری

زرداری صاحب نوٹس لیں کنڈی ہماری تحریک کا رخ آپکی طرف موڑنا چاہتا ہے ۔ترجمان جےیوآئی

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

🇵🇰

اسلام کی سربلندیجمہوریت کی بحالیپاکستان کی ترقی کے لئے آئیے ملکر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیجئے0345 0118247    Haf...
24/04/2024

اسلام کی سربلندی
جمہوریت کی بحالی
پاکستان کی ترقی کے لئے آئیے ملکر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیجئے
0345 0118247

Hafeez Ur Rehman

JUI Digital Media Cell KP

9 مئی سر زمین پشاور دلہ زاک روڈ پر تاریخی عوامی اسمبلی جلسہ ہوگا، ان شاءاللہ بھرپور مزاحمتی بیانیہ کے ساتھ اترنے اور صوب...
23/04/2024

9 مئی سر زمین پشاور دلہ زاک روڈ پر تاریخی عوامی اسمبلی جلسہ ہوگا، ان شاءاللہ
بھرپور مزاحمتی بیانیہ کے ساتھ اترنے اور صوبہ بھر میں کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے صوبائی قائدین کی اضلاع کے کامیاب دورے جاری ہیں.
جلسہ سے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور دیگر مرکزی جےیوآئی قائدین خطاب فرمائیں گے.

Part 5اسلام کی سربلندیجمہوریت کی بحالیپاکستان کی ترقی کے لئے آئیے ملکر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیجئے.Whatsapp.034...
23/04/2024

Part 5
اسلام کی سربلندی
جمہوریت کی بحالی
پاکستان کی ترقی کے لئے آئیے ملکر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیجئے.
Whatsapp.0345 0118247

Hafeez Ur Rehman
JUI Disttict karak

JUI Digital Media Cell KP

23/04/2024
ساتھی اپنا اپنا پوسٹر یہاں سے سیو کریں ۔اور جو دوست اسی طرح پوسٹربنانا چاہتے ہیں وہ اپنا پیکچر اور نام  نیچے دیے گیے نمب...
23/04/2024

ساتھی اپنا اپنا پوسٹر یہاں سے سیو کریں ۔اور جو دوست اسی طرح پوسٹربنانا چاہتے ہیں وہ اپنا پیکچر اور نام نیچے دیے گیے نمبر پر واٹسپ کرلے ۔شکریہ
Part 3
03450118247

Part 2
03450118247

JUI Digital Media Cell KP
Hafeez Ur Rehman

ماشاءاللہ قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب،آج قائدِجمعیت ریاض میں ہو...
23/04/2024

ماشاءاللہ
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب،
آج قائدِجمعیت ریاض میں ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے مجلس اعلیٰ کے اجلاس میں شریک۔

ساتھی اپنا اپنا پوسٹر یہاں سے سیو کریں ۔اور جو دوست اسی طرح پوسٹربنانا چاہتے ہیں وہ اپنا پیکچر اور نام  نیچے دیے گیے نمب...
23/04/2024

ساتھی اپنا اپنا پوسٹر یہاں سے سیو کریں ۔اور جو دوست اسی طرح پوسٹربنانا چاہتے ہیں وہ اپنا پیکچر اور نام نیچے دیے گیے نمبر پر واٹسپ کرلے ۔شکریہ
03450118247

JUI Digital Media Cell KP
Hafeez Ur Rehman

کوہاٹ۔جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ صوبائی قاٸدین کا دورہ  9 مٸ عوامی اسمبلی تحریک پشاور کے تیاریوں کے سلسلے میں کوہاٹ...
21/04/2024

کوہاٹ۔
جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ صوبائی قاٸدین کا دورہ 9 مٸ عوامی اسمبلی تحریک پشاور کے تیاریوں کے سلسلے میں کوہاٹ ڈِوژن کے اجلاس سے جمعیت علماءاسلام ضلع کرک کے جنرل سیکرٹری مفتی محمد اعجاز صاحب ۔سابقہ امیدوار pk98 ایڈوکیٹ ملک عماد اعظم صاحب اور پریس سیکرٹری جمعیت علماءاسلام تحت نصرتی شبیر خٹک اظہار خیال کرتے ہوئے ۔

جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ صوبائی قاٸدین کا 9 مٸ عوامی اسمبلی اجتماع پشاور کے تیاریوں کے سلسلے میں کوہاٹ حجرہ سیٹھ ...
21/04/2024

جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ صوبائی قاٸدین کا 9 مٸ عوامی اسمبلی اجتماع پشاور کے تیاریوں کے سلسلے میں کوہاٹ حجرہ سیٹھ سیف اللہ خان میں کوہاٹ ڈویژن کا مشترکہ اجلاس
اجلاس میں صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب صوبائی جنرل سیکٹریری مولانا عطاء الحق درویش صاحب مولانا احمد علی، مفتی عبید اللہ، محمد اسرار مروت اور مولانا عبدالحسیب سمیت کوہاٹ، کرک، ہنگو، کرم ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی کے جمعیت علماء اسلام کے مشران نے شرکت کی،
صوبائی امیر نے قاٸد جمعیت کے تحریک اب ایوان نہیں میدان کے سلسلے میں 9 مٸی عوامی اسمبلی پشاور کے تیاریوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی

20/04/2024

بلوچستان اسمبلی 70، 80، 100 ارب میں خریدی گئی،
بتاؤ سندھ اور کے پی اسمبلی کو کتنی میں خریدی گئی ؟
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشین میں جلسہ عام سے خطاب

20/04/2024

یہ بتاؤ جمعیت علمائے اسلام کو شکست دینے کیلئے اسٹبلشمنٹ نے سیاستدانوں سے کتنے پیسے لئے ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب

20/04/2024

پشین بلوچستان / عوامی اسمبلی
للکار قائدِجمعیت

20/04/2024

پشین:
اب عوام براہ راست اسمبلیاں کریں گے، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں آج یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،
مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشاءاللہ العزیز ہم نے جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشین میں عوامی اسمبلی جلسہ عام سے خطاب

20/04/2024

تازہ ترین
بالآخر بلوچستان۔۔۔۔۔کی دھرتی سے۔۔۔۔۔تحریک نے بھرپور۔۔۔۔انگڑائی لے لی۔۔۔۔۔۔۔۔ اب فیصلے میں ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✌🌹

20/04/2024

بنوں :امیر صوبہ خیبر پختونخوا سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب ، جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دیگر صوبائی قائدین 9مئ پشاور عوامی اسمبلی کے حوالے سے ضلع بنوں ضلع لکی مروت ضلع شمالی وزیرستان کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

20/04/2024
19/04/2024

جے یو آئی کے نور عالم خان کا قومی اسمبلی میں کڑک خطاب میں جے یو آئ اور مولانا فضل الرحمان صاحب کا زبردست ترجمانی کی۔

19/04/2024

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کوئٹہ پہنچ گئے ،

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ سے ٹیلفونک رابطہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماء کے بی...
17/04/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ سے ٹیلفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماء کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی ۔

مولانا فضل الرحمان کی خصوصی ھدایت پر
علامہ راشدمحمود سومرو کی قطر میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

مولانا راشد محمود سومرو نے اسماعیل ھنیہ کو مولانا فضل الرحمان کا تعزیتی خط پیش کیا

مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفونک گفتگو میں شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاء کی۔

پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں اور زخمیوں پر عالمی برادری خصوصا مسلم دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے، مولانا فضل الرحمان

فلسطینیوں کی جدجہد آزادی میں ان کے قدم بقدم اور شانہ بشانہ ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسماعیل ھنیہ نے جدہ سعودی عرب میں بین الاقوامی کانفرنس میں فلسطینیوں کے لئے آواز بلند کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا

اسماعیل ھنیہ نے جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے کارکنان اورپاکستانی عوام کا غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہنے پر شکریہ ادا کیا

اھل غزہ اور شہداء کے اہل خانہ جمعیۃ علماء اسلام پاکستان اور پاکستانی عوام کی امدادی کوششوں پر خصوصی طور پر شکرگزار ہیں۔ اسماعیل ھنیہ کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

جمعیت علماء اسلام مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مفتی روزی خان، صوبائی امی...
17/04/2024

جمعیت علماء اسلام مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مفتی روزی خان، صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطا الرحمان سنیٹر دلاور خان سنئیر نائب امیر مولانا عبدالحسیب، صوبائی سالار اسرار مروت
ایم پی اے حاجی اعجاز خان کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہے۔

جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی مشاور...
16/04/2024

جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورت سے مولانا عبدالغفورحیدری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ۔ نوٹیفکیشن

ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضیٰ ہونگے۔ نوٹیفکیشن

مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چئیرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی کو بھی آگاہ کردیا

جاری کردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

عوامی اسمبلی کا تاریخ ساز اجتماع 9 مئی کو دلہ زاک روڈ پر ہوگا صوبائی قائدین کے ڈویژنل دورہ 20 اپریل سے 30 اپریل تک  کا ش...
15/04/2024

عوامی اسمبلی کا تاریخ ساز اجتماع 9 مئی کو دلہ زاک روڈ پر ہوگا
صوبائی قائدین کے ڈویژنل دورہ 20 اپریل سے 30 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیاگیا عوامی اسمبلی اجتماع کے لئے انتظامی کمیٹی قائم کردی گئی
پشاور۔۔۔جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں سینٹر مولانا عطاء الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں اراکین مجلس عاملہ مولانا عطاء الحق درویش
سید ہدایت اللہ شاہ
مفتی عبیداللہ آصف اقبال داؤدزئی عبدالجلیل جان مولانا اماں اللہ حقانی حاجی دانشمند نور الاسلام اسرار مروت مولانا احمد علی درویش رحمت شہزاد اور صداقت خان نے شرکت کی اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش نے 9 مئی عوامی اسمبلی کا اجتماع اور مخصوص نشستوں کے حوالہ سے اجلاس کو بریفنگ دی صوبائی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں 8فروری انتخابات کو ریموٹ کنٹرول قرار دیتے ہوئے اس انتخابات کے نتائج کو عوامی مینڈیٹ کی توہین قرار دیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی جماعت کی ہدایات کے مطابق 9مئی کو دلہ زاک روڈ پشاور میں تاریخ ساز عوامی اسمبلی کا اجتماع منعقد ہوگا اجلاس کے فیصلے کے مطابق صوبائی قائدین 20 اپریل تا 30 اپریل ڈویژنل سطح پر صوبے کا دورہ کریں گے شیڈول کے مطابق 20 اپریل ہفتہ لکی مروت میں ٹانک،بنوں، شمالی وجنوبی وزیرستان کااجلاس صبح 10 بجے
21 اپریل اتوار کوہاٹ کرک ھنگو کرم اور اورکزئی کا اجلاس کوہاٹ میں صبح 10 بجے
23 اپریل منگل مالاکنڈ ڈویژن چترال سوات دیر بالا دیر پائیں بونیر کااجلاس چکدرہ میں صبح 10 بجے
24 اپریل بدھ شانگلہ کوہستان بٹگرام تور غر کااجلاس صبح 10 بجے بٹگرام میں
25 اپریل جمعرات ہری پور مانسہرہ ایبٹ آباد کااجلاس 10 بجے مانسہرہ میں
27 اپریل ہفتہ صوابی مردان نوشہرہ چارسدہ کااجلاس صبح 10 بجے مردان میں
28 اپریل اتوارپشاور، مہمند خیبر اور باجوڑ کااجلاس صبح 10 بجے پشاور میں اور
30 اپریل منگل ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس صبح دس بجے ڈیرہ میں ہوگا ان اجلاسات میں اضلاع وتحصیل کی مجالس عاملہ اراکین شوری منتخب ناظمین ارکان اسمبلی سابقہ امیدوران جمعیت لائرز فورم وحدت اساتذہ جمعیت طلبہ اسلام، ان صار الاسلام ڈیجیٹل میڈیا کے ارکان مہتمیمین مدارس شریک ہونگے عوامی اسمبلی کے اجتماع کے لئے مولانا اماں اللہ عبدالجلیل جان اصف اقبال داؤدزئی اور اسرار مروت پر مشتمل انتظامی کمیٹی قائم کردی گئی
اجلاس میں صوبائی حکومت کی طرف سے مخصوص ارکان اسمبلی کے حلف میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلوں کے باوجود رکاوٹ پیدا کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن اور عدالت وزیر اعلی سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس لیتے ہوئے اراکین اسمبلی کو حلف لینے کے لئے حکومت کو پابند کریں
جاری کردہ میڈیا سیل

Address

Karak
Karak

Telephone

+923318755458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Disttict karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI Disttict karak:

Videos

Share