ظلم کی انتہا ماہ رمضان کے مہینے میں لوگ یتیموں کی مدد کرتے ہیں اس مہینے میں لوگ غیروں کی مدد کرتے ہیں ان ظالموں نے اپنے تایا کی بیٹیوں کے ساتھ
ظلم کی انتہا ماہ رمضان کے مہینے میں لوگ یتیموں کی مدد کرتے ہیں اس مہینے میں لوگ غیروں کی مدد کرتے ہیں ان ظالموں نے اپنے تایا کی بیٹیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دے بدمعاش بلا کر ان کے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی اپنے آپ کو بہت بڑے دین پرست اور اچھے انسان کہنے والوں کا اصل چہرہ دیکھیں اگر آپ کو ہمارے بات پر یقین نہیں آتا خدا کر محلے والے لوگوں سے پوچھیں دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو تباہ و برباد کرے جیسے ان نے یتیموں کو رلایا ہے اللہ تعالی ان کو ذلیل اور رسوا دنیا میں عبرت کا نشان بنائے آمین
ایک بہن کی فریاد
مریم نواز کی جعلسازی ایک مرتبہ پھر رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے، مگر کیسے؟ لاہور جلسے میں کیا ہونے والا ہے؟ عمران خان کا خصوصی تجزیہ
مریم نواز کی جعلسازی ایک مرتبہ پھر رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے، مگر کیسے؟ لاہور جلسے میں کیا ہونے والا ہے؟ عمران خان کا خصوصی تجزیہ
پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں بڑا جلسہ، پی ٹی آئی کارکنان ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر۔ عمران ریاض خان کا خصوصی تجزیہ
پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں بڑا جلسہ، پی ٹی آئی کارکنان ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر۔ عمران ریاض خان کا خصوصی تجزیہ
PTI First Power Show After No-Confidence Motion | Big Jalsa in Peshawar | Imran Khan Historical Speech | Watch the latest VLOG of Senior Journalist Imran Riaz Khan
PTI First Power Show After No-Confidence Motion | Big Jalsa in Peshawar | Imran Khan Historical Speech | Watch the latest VLOG of Senior Journalist Imran Riaz Khan
Sabir Shakir
عوامی سمندر کھیل خراب | اپوزیشن کی 40 دن کی حکومت | خان کی واپسی یقینی | ن لیگ میں اختلاف،
Qasim Khan Suri
میں نےجو فیصلہ کیا وہ محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے کیا، مراسلہ میرے ہاتھ میں جس میں واضح لکھا ہےکہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو معافی وگرنہ پاکستان کو سنگین نتائج کا سامنا ہوگا میں مراسلہ قومی اسمبلی کی طرف سے سیل کرکے سپریم کورٹ بھیج رہا ہوں۔ ~ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Qasim Suri Today at Parliament House
قاسم سوری نے پاکستان کو بھیجا گیا دھمکی آمیز مراسلہ قومی اسمبلی میں لہرا دیا اور ضمیر فروشوں کا ضمیر جھنجھوڑنے کے لیے خطاب۔ قاسم سوری نے دھمکی آمیز خط قومی اسمبلی کی جانب سے چیف جسٹس کو بھیج دیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan response
جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں، اسے جو بھی وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہو سکتی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
OIC Conference #2021
Afghanistan issues