گزشتہ رات کراچی ناظم آباد گلبہار میں جھنڈا لگانے کے معاملے پر دو سیاسی جماعت کے درمیان تصادم
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم میں اسلحہ کا آزادانہ استعمال ہوا
فائرنگ کے نتیجے میں یوسی 48 کا انچارچ ایم کیو ایم کا کارکن فراز نامی جاں بحق ہوگیا۔
امروز بوقت 13.20بجے بمقام. نیو کراچی سیکٹر فائیو J توکل بریانی کے قریب۔
بالا مقام سے لڑائی جھگڑے میں زخمی شخص بنام۔وارث ولد۔وھاں عمری 35 سالہ ہمراہ پولیس لیٹرکے ساتھ عباسی شہید ہسپتال میں علاج معالجے کے لئے لایا گیا۔
علاقہ تھانہ۔بلال کالونی
رپورٹ۔عباسی شہید ہسپتال۔
دو نہیں ایک پاکستان ۔
جو پولیس کا ٹُھلا دن بھر غریب ٹوٹی ہوئ 70cc والے کا 500/1000 کا ہیلمٹ پر چلان کاٹتا ہے شام کو وہی پولیسلا امیر زادوے کی کروڑوں کی بائیکز کے لیے راستہ صاف کرتا ہے اور امیرزادہ نہ صرف بغیر ہیلمٹ کے اوور سپیڈنگ کر رہا ہے بلکہ ساتھ میں ویلیاں بھی کر رہا ہے اور جس کو یہ سب روکنا چاہیے وہ اس سب کے لئے مین سڑک پہ راستہ بنا رہا ہے سائرن لگا کر ۔
یہ قانون، یہ سزائیں مڈل کلاس کے لئے ہیں اشرافیہ اس سب سے اوپر ہے یا تو شائد اشرافیہ نے یہ قوانین ہم مڈل کالاسیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بنائے ہیں تا کہ وہ ہمارے ٹیکسوں سے جہازوں میں سبسڈی لیں یا شوگر ملز چلائیں اور ان ہی ٹیکسوں سے یہ ادارے بنا کر ہمیں کنڑول کریں ۔
یہ ملک دعاؤں سے ٹھیک نہیں ہونا اس کو ایک انقلاب چاہیے اور سسٹم کو ری بوٹ کرنا ہوگا
#Pakistan #karachi #SindhiNews
#SindhiNews #Pakistan
سوات میں نیو ہنی مون ہوٹل سیلاب کی نذر۔
اللہ پاک رحم فرمائے۔ آمین
ضلع مردان میں فلڈ ایمرجنسی (ہنگامی حالات) نافذ
پروینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیے کی روشنی میں مردان میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے ضلع بھر میں فلڈ ایمرجنسی (ہنگامی حالت) کے نفاذ کا اعلان کردیا,اعلامیہ جاری
ایمرجنسی نافذ کے دوران تمام نجی تعلیمی ادارے, ہسپتال, پراٸیویٹ بلڈنگز و گاڑیاں ضلعی انتظامیہ کے براہ راست انتظامی کنٹرول میں رہیں گے تاکہ ایمرجنسی صورت میں لوگوں کے معالجے اور محفوظ مقام پر منتقلی کا انتظام کیا جاسکے۔ اعلامیہ
26 اگست 2022
سیلابی پانی پاک افغان باڈر باب دوستی کے راستے میں داخل ہوگئ اس وقت چمن اور ویش باڈر کے درمیان لوگو کی پیدل آمد و رفت معطل ہوگئ بڑی تعداد میں خواتین بچے اور بوڑھے سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں لیکن سرحد پر موجود سیکورٹی حکام اس مقام پر ابھی تک نہیں پہنچے ہیں