محکمہ تعلیم سندھ کا نیویارک کے تعلیمی اداروں کے ساتھ کا آن لائین کوآرڈینیشن پروگرام شروع کے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے نیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی اسپیکر فل راموس کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
کراچی (2 جولائی)۔ محکمہ تعلیم سندھ کا نیویارک کے تعلیمی اداروں کے ساتھ کا آن لائین کوآرڈینیشن پروگرام شروع کے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے نیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی ڈپٹی اسپیکر فل راموس (Mr Phil Ramos) کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات میں اس بات بات اتفاق کیا گیا کہ اسکولز کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں لا کر ایک دوسرے سے سیکھنے کے مواقع کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ منگل کے روز کراچی کے نجی ہوٹل میں ہونے والے ملاقات میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی، سیکریٹری کالج ایجوکیشن صدف انیس شیخ، چیف پروگرام مینجر آر ایس یو ڈاکٹر جنید سموں، اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی جبکہ 32 رکنی وفد میں اسمبلی رکن ایلیک بروک، امریکن پاکستانی کمیٹی کے ڈاکٹر اعجاز، امتیاز راہی، امتیاز پیرزادہ، عامر میمن اور دیگر بھی موجود تھے۔ وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے نیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی اسپیکر فل راموس اور آۓ ہوۓ وفد کو سندھ میں تعلیمی چیلینجز کے سلسلے میں آگاہی دی، صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے سند
محکمہ تعلیم سندھ کا نیویارک کے تعلیمی اداروں کے ساتھ کا آن لائین کوآرڈینیشن پروگرام شروع کے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے نیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی اسپیکر فل راموس (Mr Phil Ramos) کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی، سیکریٹری کالج ایجوکیشن صدف انیس شیخ، چیف پروگرام مینجر آر ایس یو ڈاکٹر جنید سموں، اور دیگر افسران بھی موجود
32 رکنی وفد میں اسمبلی رکن ایلیک بروک، امریکن پاکستانی کمیٹی کے ڈاکٹر اعجاز، امتیاز راہی، امتیاز پیرزادہ، عامر میمن اور دیگر شامل
وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے نیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی اسپیکر فل راموس اور آۓ ہوۓ وفد کو سندھ میں تعلیمی چیلینجز کے سلسلے میں آگاہی دی۔
سندھ کی تعلیم کی ترقی میں امریکی عوام کا قابل تعلیم تعاون رہا ہے۔ سید سردار علی شاہ
سندھ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے سیلاب سے متاثر ہونے والے 108 اسکولز کی اسٹیٹ آف دی آرٹ عمارتیں تعمیر کی گئیں۔ وزیر تعلیم سندھ
ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ورچوئل نظام کے تحت تعاون کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ سردار شاہ
وفد نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سندھ کے اسکولز اور نیویارک کے اسکولز کے مابین آن لائین کوآرڈینیشن نظام قائم کیا جاۓ۔
ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں ایک سرکاری ا
*سندھ میں امتحانی اصلاحات کا نفاذ, پیپرز چیک کرنے والوں کے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد*
*امتحانی کاپیاں چیک کرنے میں ٹیکنالاجی کے استعمال میں اضافہ ہوگا, 2024 کے ضمنی امتحانات میں OMR کے ذریعے اسسمنٹ کا آغاز ہوگا*
*آئندہ امتحانات مارچ میں کروانے کی کوشش کرینگے: محمد علی ملکانی*
کراچی (29 جون): صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے تمام تر ٹیکنالاجیز بروئے کار لائیں گے کیونکہ ایک طالب علم کے ساتھ غلط اسیسمنٹ سے بڑی ناانصافی کوئی اور نہیں ہوسکتی.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپرومنٹ پروجیکٹ (SSEIP) کے تحت سندھ میں امتحانی کاپیاں چیک کرنے کے نظام کو ڈجیٹائیز کرنے کے حوالے منعقدہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تفذیب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
اس موقع پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد عباس بلوچ, پروجیکٹ ڈائریکٹر رضوان سومرو اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے.
سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ (SSEIP) کے ذریعے امتحانی نظام میں اصلاحات اور کاپیاں چیک کرنے میں بہتری کے لیے ورکشاپس منعقد کی جا رہی ہیں۔ پہلے مرحلے (مئی تا اگست) میں نویں تا بارہویں جماعت کے پانچ کلیدی مضامین شامل ہیں، جبکہ دوسرے مرحلے میں انہی درجات کے لیے باقی ل
کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس /29 جون 2024
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود کو ’’دی رائل کالج آف ریڈیو لوجسٹ ‘‘ اعزاز ملنے پردلی مبارکباد ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود کو برطانیہ میں ’’دی رائل کالج آف ریڈیولوجسٹ ‘‘کے اعزاز سے نوازا گیا؛ وزیراعلیٰ سندھ
ایوارڈ کی تقریب 28 جون 2024 کو سنٹرل ہال ویسٹ منسٹر، لندن میں منعقد ہوئی ؛ وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان میں ریڈیولاجی اور ریڈی ایشن آنکولوجی کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے عوض انہیں اس اعزاز سے نوازا گیا؛ وزیراعلیٰ سندھ
سائبر نائف –ریڈی ایشن آنکولوجی خدمات کے صلے میں جے پی ایم سی کراچی کو برطانیہ نے ’’دی رائل کالج آف ریڈیولوجسٹ ‘‘کے اعزاز سے نوازا؛ وزیراعلیٰ سندھ
آر سی آر کی جانب سے دیا جانے والا یہ سب سے باوقار ایوارڈ ہے؛وزیراعلیٰ سندھ
اب تک دنیا میں صرف 78 افراد کو اس اعزاز سے نوازا جاچکاہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
یہ پاکستان خاص کر صوبہ سندھ کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے : وزیراعلیٰ سندھ
حکومت سندھ اور پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کے درمیان JPMC کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کینسر کے علاج کی مفت سہولت کو رائل کالج آف ریڈیالوجسٹ لندن نے سراہا ؛ وزیراعلیٰ سندھ
رائل کالج آف ریڈیالوجسٹ 1897 میں X-ray Radiation کی
Graduation ceremony of Graduates of Karachi Central Jail.
کراچی : کراچی میں قیدی بھی گریجویٹ ہوگئے
کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں قید 248 قیدوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی
کراچی: قیدیوں میں گریجویشن کی ڈگری صوبائی وزیر جیل خانہ جات،ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری نے تقسیم کیں
کراچی : اسناد کی تقسیم کی تقریب میں جیل افسران بھی موجود تھے
کراچی: اسناد کی تقسیم کی تقریب سینٹرل جیل کراچی میں منعقد ہوئی
کراچی : گریجویشن مکمل کرنے والے قیدیوں میں خوشی کی لہر
کراچی: قیدیوں نے آئی ٹی ڈپلومہ،گرافکس کے علاوہ مختلف زبانوں میں گریجویشن مکمل کی
کراچی: قیدیوں نے چینی اور عربی زبان سمیت دنیا کی دیگر زبانوں میں گریجویشن کی ڈگری وصول کی
کراچی: یہ کورسز اور ڈگری پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے کروائے گیے ہیں
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے ویژن کے تحت جیلوں کو اصلاح گھر میں تبدیل کررہے ہیں۔ علی حسن زرداری وزیر جیل خانہ جات اور ورکس اینڈ سروسز سندھ
کراچی : روایتی جیلوں کے تصور کو ختم کریں گے۔ علی حسن زرداری
کراچی : قیدیوں کو معاشرے کا کار آمد شہری بنائیں گے۔ وزیر جیل خانہ جات سندھ
کراچی: ہماری جیلوں میں قیدی ہی قیدیوں کو پڑھا لکھا رہے ہیں۔ علی حسن زرداری
کراچی: جیلوں میں قیدیوں کو مختلف کورسز اور ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں۔ علی حسن زردار
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کی عید مبارکباد
قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ کو عید مبارکباد دی اور عید مبارک لی
وزیراعلیٰ سندھ نے قونصل جنرل کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا
ٹکرز برائے نشر / 19 جون 2024
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کی عید مبارکباد
قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ کو عید مبارکباد دی اور عید مبارک لی
وزیراعلیٰ سندھ نے قونصل جنرل کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا
قونصل جنرل سے وزیراعلیٰ سے پوچھا کے انھوں نے قربانی کہاں کی؟
اپنے گاؤں سیھون میں قربانی کی ہے، وزیراعلیٰ کا قونصل جنرل کو جواب
سفارتکاروں نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ انھوں نے بھی قربانی کی ہے
آپ لوگوں کے ساتھ ایک کرکٹ میچ کھیلنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ کو سفارتکاروں سے مکالمہ
ہم اپنی کرکٹ ٹیم بناکر آپ کو آگاہ کرتے ہیں، سفارتکاروں کا وزیراعلیٰ کو جواب
وزیراعلیٰ ٹیم اور سفارتکار ٹیم کے درمیان جلد ایک کرکٹ دوستانہ میچ ہوگا
دبئی کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیتھی اپنے ہمراہ ایک شاعر لائے
دبئی کے شاعر نے عید کے مناسبت سے عربی میں ایک شعر پڑھ کر محفل کو محظوط کیا
وزیراعلیٰ سے عید ملنے والوں میں دبئی، عمان، فرانس، روس، برٹش، امریکہ، چائنا، قطر، اٹلی، ایران، جاپان، افغانستان، ملائیشیا، نارتھ کوریا، بحرین کے سفارتکار شامل تھے، ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کا گلاب جامن، پستہ برفی، بکلوہ، منی سموسے، کولڈ کینپس، ٹینڈر پاپس، چکن ڈائنامائٹس اور کافی/چائے سے تواز
امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے ہم پاکستان بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحی کے موقعہ پر نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ عید الاضحی ایمان اور قربانی کے جذبے کے حوالے سے نہایت اہمیت کا ہامل دن ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ عقیدت کا جذبہ تمام مسلمانوں کے دلوں کو امن اور اطمینان سے بھر دے گا۔
آپ سب کو عید مبارک ہو!
-
اسان آمريڪي قونصل خاني ڪراچي جي طرفان عيدالاضحيٰ جي موقعي تي سڄي پاڪستان جي مسلمانن لاءِ نيڪ خواهشن جو اظهار ڪيون ٿا. عيد الاضحيٰ ايمان ۽ قرباني جي جذبي جي حوالي سان تمام اهميت وارو وقت هوندو آهي. اسان کي اميد آهي ته عبادت ۽ عقيدت جو جذبو سڀني مومنن جي دلين کي امن ۽ اطمينان سان ٽمٽار ڪري ڇڏيندو.
اوهان سڀني کي عيد مبارڪ!
-
On behalf of the United States Consulate General in Karachi, we extend our warm wishes to Muslims across Pakistan celebrating Eid al-Adha. Eid al-Adha is a time of great significance, faith, sacrifice, and hope for a better future. We hope the spirit of devotion fills the hearts of the faithful with peace.
For those observing this holy day, we wish you a joyous Eid al-Adha filled with love, unity, and reverence.
Eid Mubarak!
#EidMubarak #Pakistan #USConsulateGeneral
کراچی / *وزیراعلیٰ ہاؤس* / 14 جون 2024ء
* * * * *بریکنگ نیوز*
*
* *سندھ کابینہ نے غور کے بعد 3.056 ٹرلین روپے کے بجٹ پرپوزل کی منظوری دیدی*
عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#Karakoram Highway in parts has been wiped off by landslides and flash floods in #Pakistan
#Sindhtoday #FloodsInPakistan #FloodSituation
Every province of #Pakistan is going through #flood situation, communication system, roads, rail system have been badly affected, surely this situation is no less than #emergency..
#FloodsInPakistan #sindhtoday