امید سحر

امید سحر ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔تو بس کہ دیں الحمدللہ
(7)

04/12/2024

*‏ 62سال پہلے لکھی گئی مولانا, سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تحریر, جو آج بھی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ تحریر کا آخری جملہ تو نہایت قابل غور ہے*
—————————————
*مسلمان ملکوں کی فوجوں میں بہت جلدی یہ احساس پیدا ہوگیا کہ آمریت کا اصل انحصار اُنہی کی طاقت پر ہے۔ یہ احساس بہت جلدی فوجی افسروں کو میدانِ سیاست میں لے آیا اور انہوں نے خفیہ سازشوں کے ذریعہ سے حکومتوں کے تختے اُلٹنے اور خود اپنی آمریتیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اب مسلمان ملکوں کے لیے اُن کی فوجیں ایک مصیبت بن چکی ہیں۔*

*اُن کا کام باہر کے دشمنوں سے لڑنا اور ملک کی حفاظت کرنا نہیں رہا بلکہ اب اُن کا کام یہ ھے کہ اپنے ہی ملکوں کو فتح کریں اور جو ہتھیار اُن کی قوموں نے اُن کو مدافعت کے لیے دیے تھے اُنہی سے کام لے کر وہ اپنی قوموں کو اپنا غلام بنا لیں*۔

*اب مسلمان ملکوں کی قسمتوں کے فیصلے انتخابات یا پارلیمنٹوں میں نہیں بلکہ فوجی بیرکوں میں ہو رہے ہیں اور یہ فوجیں بھی کسی ایک قیادت پر متفق نہیں ہیں بلکہ ہر فوجی افسر اِس تاک میں لگا ہُوا ہے کہ کب اُسے کوئی سازش کرنے کا موقع ملے اور وہ دوسرے کو مار کر خود اُس کی جگہ لے لے*۔

*اِن میں سے ہر ایک جب آتا ھے تو "زعیمِ انقلاب" بن کر آتا ھے اور جب رخصت ہوتا ھے تو "خائن اور غدار" قرار پاتا ھے*۔

*مشرق سے مغرب تک بیشتر مسلمان قومیں اب محض تماشائی ہیں۔ ان کے معاملات چلانے میں اب ان کی رائے اور مرضی کا کوئی دخل نہیں ھے۔ ان کے علم کے بغیر اندھیرے میں انقلاب کی کھچڑی پکتی ہے اور کسی روز یکایک اُن کے سَروں پر اُلٹ پڑتی ہے۔ البتہ ایک چیز میں یہ سب مُتحارب انقلابی لیڈر متفق ہیں اور وہ یہ ہے کہ*

*اِن میں سے جو بھی اُبھر کر اوپر آتا ھے وہ اپنے پیش رو ہی کی طرح مغرب کا ذہنی غلام اور اِلحاد و فِسق کا علم بردار ہوتا ھے۔"*

*سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ 1962*

22/11/2024

جئے بھٹو ترقی کی راہ پر سندھ کو لے جاتے ہوئے

22/11/2024

پارا چنار معاملے پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے

یہ دھاندلی بھی جب تک ہے جب تک ہم عوام ایک نہیں ہوتے
16/11/2024

یہ دھاندلی بھی جب تک ہے جب تک ہم عوام ایک نہیں ہوتے

جمہوریت کا راگ الاپنے والی ہی اصل دشمن ہے
16/11/2024

جمہوریت کا راگ الاپنے والی ہی اصل دشمن ہے

جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست ہروادینے والے ریٹرننگ آفیسر نعمت اللہ چاچڑ کہتا ھے۔۔۔۔سائیں! ساری زندگی حرام کھایا ہے آپ ...
16/11/2024

جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست ہروادینے والے ریٹرننگ آفیسر نعمت اللہ چاچڑ کہتا ھے۔۔۔۔
سائیں! ساری زندگی حرام کھایا ہے آپ کہتے ہو جیتنے والے کو جیتنے دو، ایسا کیسے ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔
یہ بات جماعت اسلامی کے زمہ داران سے نعمت اللہ چاچڑ نے کہی جو ریٹرننگ آفیسر یوسی 7 ماڈل ٹاؤن تھے ۔ ۔ ۔
چاچڑ صاحب نے 3000 ووٹ لینے والے جماعت اسلامی کے امیدوار کو ہروادیا اور 1000 ووٹ لینے والے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو جتوادیا ۔ ۔ ۔
کندھکوٹ سے کراچی 5 دن پیر سے جمعہ دہاڑیاں لگاتے ہیں، کیونکہ شاہ فیصل سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر بھی ہیں تو بازاروں میں جا کر دکانداروں کے چالان کرتے ہیں اور چالان سرکاری خزانے میں جمع کروانے کے بجائے اپنے آفس میں پریشان حال دکان داروں کو بلا کر رشوت وصول کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
ایک آدمی اپنے منہ سے حرام کاری کا اقرار کر رہا ہے تو اسکی ایمانداری کی داد تو بنتی ہے اور پھر اس سے کیسا شکوہ جو نہ کراچی میں پیدا ہوا، نہ یہاں تعلیم حاصل کی ۔ ۔ ۔
بس ہفتے کے پانچ دن کراچی والوں کو لوٹنے اور ویک اینڈ کندھکوٹ میں گزارنا جانتا ہو ۔ ۔ ۔ نعمت اللہ چاچڑ ویلڈن
ووٹر یوسی 7 ماڈل ٹائون

ایک نہاری دو چپاتی پڑھو لکھو بنو جماعتی۔۔۔😉,👇https://banoqabil.pk/ کی پیشکش
11/11/2024

ایک نہاری دو چپاتی پڑھو لکھو بنو جماعتی۔۔۔😉
,👇
https://banoqabil.pk/

کی پیشکش

10/11/2024
10/11/2024

الحمدللہ لانڈھی ٹاؤن کی بہترین کارکردگی

10/11/2024

آپکی کوشش کے نتیجے میں کوئ قابل بنے کیا ہی قابل اطمینان بات ہے

06/11/2024

بنو قابل پروگرام نوجوانوں میں مایوسی ختم کر کے آگے بڑھنے کی امید پیدا کر رہا ہے، ہزاروں نوجوان مفت آئی ٹی کورسز کرنے کے بعد جابز حاصل کر کے اپنے قدموں پر کھڑے ہو رہے ہیں

06/11/2024

ہمیں بتائیں تو نواز شریف صاحب آپ بھی حساب دین

اللہ ہم سب کو نیت کی درستگی رکھنے والا بنائے
06/11/2024

اللہ ہم سب کو نیت کی درستگی رکھنے والا بنائے

بےشک
06/11/2024

بےشک

06/11/2024

مولانا مودودی نے بتا دیا بزدل آدمی کا کام

06/11/2024

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو

24/10/2024

جماعت اسلامی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امید سحر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies