01/10/2024
وارننگ الرٹ 🚨
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب، صحابہ کرام اور اہل بیت عظام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا یہ بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ اکاونٹ ہیک ہونے کی صورت میں بطورِ ثبوت کام آئے ۔۔اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ اللّٰہ اکبر