فائر بریگیڈ کی 52 کے قریب گاڑیاں خراب کھڑی ہیں کوئی پوچھنے والی ہی نہیں انتظامیہ ستو پی کر سو رہی ہے شہر جلُ رہا ہے عوامُُ مر رہی ہے بلدیہ عظمی کراچی کے افسران مزے کرنے مین مصروف ہیں
#WajahatAliAbidi #KMC #firebrigade
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
شہر قائد کی تمام سڑکیں پارکنگ مافیا کے لیے سونا اگلنے والی سڑکیں ثابت ہونے لگی
کراچی شہر کی کوئی سڑک ایسی نہیں جہاں پارکنگ کا مناسب انتظام ہو میئر کراچی کے پارکنگ سے متعلق دعوی بھی کام نہ اسکے
شہر قائد کی تمام سڑکوں پر پارکنگ مافیا کا راج پارکنگ مافیاں کے کارندے شہریوں سے بائیک کے 30 روپے اور گاڑی کے 100 روپے وصول کرتے ہیں
جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے بائیک کے 10 روپے اور گاڑی کے 30 روپے چارجز رکھے ہیں
گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو شہر بھر کے اسکولوں فلاحی ہسپتال تفریحی مقامات سے فوری طور پر پارکنگ فیس ختم کرنے کے احکامات جاری کئے تھے
مگر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا پارکنگ ڈیپارٹمنٹ ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل نا کرا سکے
جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں بھی پارکنگ فیس وصولی پر پابندی عائد کی ہوئی ہے
مگر اس کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے اسٹار سٹی مال صدر، کراچی پریس کلب کی اطراف، میلینیم مال اور ٹائم میڈیکو کے اطراف بھی پارکنگ فیس کی غیر قانونی وصولی جاری ہے
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #KMC #parking #HighCourtSindh #DMC #Cantonment
*Report Wajahat Ali Abidi*
*Bol News*
شہر قائد میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آگ بجانے والا ادارہ خود جلنے کے دیھانے پر آخر اس کی کیا وجہ ہے اس حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں وجاہت علی عابدی سے جو اس وقت المصطفی فائر اسٹیشن سہراب گوٹھ پر موجود ہیں
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #KMC #firebrigade #firincedent #MurtazaWahab
*Investigative Reporter KMC Fir brigade*
*Report Wajahat Ali Abidi*
*Bol News*
شہر قائد میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا آگ بجانے والا ادارہ خود جلنے کے دیھانے پر
میٹروپولیٹن سٹی کراچی میں آگ بجھانے کے لیے 99 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود
1997 میں سابق ایڈمنسٹریٹر فہیم الزماں نے 56 کے قریب فائر ٹینڈرز خریدی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر بریگیڈ استعمال کر رہی تھی جو رفتہ رفتہ خراب ہوتی گئی
مگر بلدیہ عظمیٰ کراچی پر براجمان انتظامیہ نے کبھی فائر ٹینڈرز کی مرمت کا نہیں سوچا
جس کی وجہ سے 2018 میں اس شہر میں صرف 11 فائر ٹینڈرز کام کر رہی تھی
جس کے باعث سابق وزیراعظم نے شہر قائد کے لیے 52 فائر ٹینڈرز چائنہ سے امپورٹ کر کے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کی
2023 میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پاس 3 کروڑ آبادی کے شہر کراچی میں آگ بجھانے کے لیے 99 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود
جن میں 43 فائر ٹینڈرز آگ بجانے میں کام آتے ہہیں جبکہ 56 کے قریب فائر بریگیڈ کی گاڑیاں سہراب گوٹھ اسٹیشن اور سرجانی اسٹیشن پر خراب کھڑی ہیں
فائر بریگیڈ کے پاس اس وقت 5 کے قریب اسنار کل اور 2 باؤزر بھی موجود ہیں جس میں سے 3 اسنار کل خراب کھڑی ہیں
بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق شہر میں 1 لاکھ آبادی پر 1 فائر اسٹیشن ہوتا ہے
مگر شہر قائد میں بلدیہ عظمیٰ کراچی فائر بریگیڈ کے 30 فائر اسٹی
عائشہ منزل عرشی مال میں لگنے والی آگ بھجانے کی امدادی سرگرمیوں کی مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب خود نگرانی کر رہے ہیں
#BOLNewsUpdates #WajahatAliAbidi #KMC
گلشن اقبال جلسہ گاہ میں نمائندہ بول نیوز وجاہت علی عابدی سے رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی کی گفتگو
کراچی: الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان اور میمبر الیکشن کمیشن آف پاکستان نثار درانی متنازعہ شخصیت بن گئے ، انیس قائم خانی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ ہے کہ اعجاز انور چوہان اور میمبر الیکشن نثار درانی کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، انیس قائم خانی
کراچی: اعجاز انور چوہان نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی حیثیت سے کام کیا تھا ، ڈپٹی کنونئیر انیس قائم خانی
کراچی: انتخابات 2024 کی حلقہ بندیوں میں پیپلز پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے کام کیا ہے ، انیس قائم خانی
کراچی: الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات میں اندرون سندھ کے ووٹرز کے بجائے ڈاکوؤں نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے بیلٹ باکس بھردیے ، انیس قائم خانی
کراچی: اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر کے عہدے پر برقرار رہے تو عام انتخابات شفاف نہیں ہوسکتے ، انیس قائم خانی
اعجاز انور چوہان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے،انیس قائم خانی
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
جامعہ کراچی کے باہر خواتین طلبہ کے ساتھ حادثات بڑھنے لگے
کبھی خواتین طلبہ کو ہراساں کیا جاتا ہے
کبھی خواتین طلبہ کو لوٹ لیا جاتا ہے
جامعہ کراچی طالبات کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام
#WajahatAliAbidi #BOLNewsUpdates #karachiuniversity
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے آج ریلی نکالی جائے گی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما و کارکنان شرکت کرینگے ہمارے نمائندے وجاہت علی عابدی اس وقت مصطفیٰ کمال کے ہمراہ شاہراہ فیصل پر موجود ہیں ان سے تفصیلات جانتے ہیں
#WajahatAliAbidi #BREAKING #MQMPakistan #BOLNews
*Exclusive subsoil water mafia Expose*
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*کراچی میں پانی چوری کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب*
شہر قائد میں سب سوائل بورنگ مافیاں کراچی والوں کا 42 ملین گیلن پانی یومیہ چوری کرنے لگی
قانون نافذ کرنے والے اور واٹر کارپوریشن ان کے خلاف کب کاروائی عمل میں لائے گے
سب سوائل مافیاں نے واٹر کارپوریشن کے طرز پر شہر کے بیشتر علاقوں میں لائن بچھا رکھی ہیں
#WajahatAliAbidi #BOLNewsUpdates #MurtazaWahab #KWSB
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز سے خصوصی گفتگو شہر بھر میں 5 سینٹرز کھول رہے ہیں جس میں آوارہ کتوں کو رکھا جائے گا تاکہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات نہ ہو سکے
ایم کیو ایم پاکستان پاور شو کے لیے تیار
#MalirTownKaFaislaMQMP
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
67 کڑور کی کرپشن پر پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین لالا رحیم نے ڈی جی رینجرز کو کاروائی کے لیے خط لکھ دیا
واٹر کارپوریشن اور ہاڈرنٹ مافیا کے گٹھ جوڑ کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھی خط لکھا دیا
سپر ہائی وے سے 67 کڑور کا پانی چوری کیا جاتا ہے جو عوام کا پانی ہے
کئی مرتبہ ایم ڈی واٹر کارپوریشن کو آگاہ کیا مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی
1500 کے قریب فیکٹریوں کو چوری کر کے میٹھا پانی دیا جا رہا جس کا پیسہ قومی خزانہ میں جمع نہیں کیا گیا

*محکمہ لوکل گورنمنٹ بورڈ میں بھی سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ*
دو روز قبل *چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر* کی جانب سے *کرپشن اور کرپٹ بیوروکریسی* کے خلاف آپریشن کے آغاز کا عندیہ دیا گیا تھا۔۔۔
آج اسی سلسلے کی کڑی *صوبائی وزیر بلدیات سندھ مبین جمانی* کی جانب سے کرپشن کیسس، نیب اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور دیگر عدالتی کیسو میں ملوث افسران کی فہرستیں طلب کر لی گئی۔۔۔
*Exclusive CCTV anti theft cell involved in bribery*
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کے نام پر شہر بھر میں اینٹی تھیفٹ سیل نے بھتہ جمع کرنا شروع کر دیا
اینٹی تھیفٹ سیل کی گاڑی (CW1977) غیر قانونی ہائیڈرنٹ سے بھتہ خوری میں مصروف بول نیوز نے سی سی ٹی وی وڈیو سامنے لے آیا
اس سے قبل بھی بول نیوز کراچی میں 170 سے زائد غیر قانونی ہاڈرنٹ کے دستاویزات سامنے لایا تھا
اینٹی تھیفٹ سیل کی سربراہی میں شہر بھر میں غیر قانونی ہاڈرنٹس چلائے جانے کا انکشاف
اینٹی تھیفٹ سیل کی گاڑی اسکیم 33 میٹروپول میں قائم جوہر پٹھان کے غیرقانونی ہاڈرنٹس پر پہنچی مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل کی موبائل (CW1977) ہاڈرنٹ پر کھڑی ہے
وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے ہاڈرنٹ کا مالک ارسلان نکل کر گاڑی کی طرف جاتا ہے وہی موجود جوہر پٹھان اینٹی تھیفٹ سیل کے لوگوں سے ملاقات کرتا ہے پھر موبائل چلی جاتی ہے
اس وڈیو سے یہ بات بلکل واضح ہو گئ ہے اینٹی تھیفٹ سیل شہر بھر میں 170 غیر قانونی ہاڈرنٹس کی بھتہ لے کر سرپرستی کر رہا ہے
چیئرمین واٹر بورڈ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ناکام کرنے میں واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل ملوث

*4 July 2023*
*Exclusive Story Water Board*
*رپورٹ وجاہت علی عابدی*
*بول نیوز*
کراچی میں 170 کے قریب غیر قانونی ہائیڈرنٹس ہاڈرنٹ چلائے جانے کا انقشاف
غیر قانونی واٹر ہاڈرنٹس مافیا کی لسٹ بول نیوز نے حاصل کرلی
شہر بھر میں 170 کے قریب غیر قانونی ہاڈرنٹس واٹر بورڈ پر سوالیہ نشان ہے
#exclusive #Report #BOLNews #KWSB #IllegalHidrants #WajahatAliAbidi
*کے الیکٹرک کا مکروہ چہرہ۔۔۔اور ہمارے سیاست دان۔۔۔صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں۔۔۔۔*