Time of Karachi

Time of Karachi Daily News Update
(12)

22/06/2024

*🚨کراچی پولیس نے گلشن معمار کے قریب ان تین نو عمر لڑکوں کو وارداتیں کرتے ہوئے پکڑ لیا"*

*ایک منصوبہ بندی کے تحت "کراچی سب کا" نعرہ لگا کر انہیں شہر کے اطراف بسایا گیا انہیں چوری کی بجلی گیس اور پانی مہیا کیا گیا اب یہ ہمیں غربت کے نام پر لوٹ بھی رہے ہیں اور مار بھی رہے ہیں*

آج صبح گھر کا بجلی بل آیامیں فری بیٹھا تھا  دیکھا تو 201 یونٹ پر 9508 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھاکچھ مزید غور کیا تو ایسے ا...
20/06/2024

آج صبح گھر کا بجلی بل آیا
میں فری بیٹھا تھا دیکھا تو 201 یونٹ پر 9508 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا.
150 سابقہ ریڈنگ ،میٹر کی تصویر پر 345 موجودہ ریڈنگ)345-150=195 یونٹ جبکہ بل میں201 یونٹ ڈال کر ایوریج ریٹ27 روپے کر دیاگیا.
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!
Cost of electricity= 5455
پھر بل 9508 کیوں؟
کس چیز کے4053 ایکسٹرا لیے جارہے؟
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے
مزید غور کیا تو اوپر اپریل (مطلب ایک ماہ پہلے) کا حوالہ دے کر کچھ قیمت لکھی ہوئی تھی
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!
ایک سوال
صرف ایک سوال
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا
ہمارا بل9508 آجکل ایک average بل سمجھا جاتا
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ 4053 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں
تو
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔

یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟

جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی
یا اللہ!
اے میرے اللہ!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما

ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔
منقول

19/06/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی شہید ہوئے جبکہ دوران حج گرمی سے ایران کے 11، سینیگال کے 3 حاجی شہید ہوئے۔

خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوا تھا۔

18/06/2024

عادل ہسپتال کے سامنے ایک سرکاری نمبر والے ڈبل کیبن APF-023 گرین نمبر پلیٹ نے بری طرح اوور ٹیک کیا اور گھوڑا چوک سے کیولری کی طرف مڑتے ہی اس نے BRV اور ایک سوزوکی ڈبے کو بری طرح ہٹ کیا BRV نے کئی قلابازیاں کھائیں اندر بیٹھے سواروں کا نا جانے کیا حال ہوا اس بے غیرت نے گاڑی روکنے کی زحمت بھی نہیں کی کیولری سے لے کر لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ تک ہم نے اسے کیچ کر لیا نمبر وغیرہ سیو کرلیا پولیس والوں کو آگاہ کر دیا ہم نے اپنے حصے کا کام بڑی مشکل سے پورا کیا اب متعلقہ حکام کا کام ہے سرکاری گاڑی کو اپنے باپ کامال سمجھ کر گلچھرے اڑانے والے ان بے غیرتوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنی ڈیوٹی پوری کریں

18/06/2024

17/06/2024

چند سال پہلے بھی سندھ میں فصل خراب کرنے پر ایک جانور کے چاروں پاؤں کاٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا ... کچھ دن پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کی دلخراش ویڈیو وائرل ہوئی ... خیبر میں کچھ عرصہ پہلے تک انسان ذبح ہوتے رہے تھے ... ایک پوسٹ پنجاب کی وائرل ہے جس میں تایا نے لندن پلٹ بھتیجے کو پورے خاندان کے سامنے جائیداد کے تنازعے پر قتل کردیا .... کراچی بحریہ ٹاؤن میں قتل ہونے والے جزلان فیصل کو آج تک انصاف نہیں ملا.... ڈیفینس میں رینجرز اہلکار سے رحم کی بھیک مانگتے ہوئے قتل ہونے والا بائیس سالہ سرفراز شاہ ہو یا شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والا شاہزیب یا ڈکیتوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ان گنت لوگ ہوں...

یہ ملک ہے وڈیروں کا فوجیوں کا سیاستدانوں کا بیوروکریٹس کا .... ہم جیسے لوگوں کیلئے یہ ملک نہیں بنا اور نہ ہی اس ملک میں رکنا کسی طور پر عقلمندانہ فیصلہ ہے .... جو اس جہنم سے باہر جانے کے قابل ہوتے ہوئے بھی باہر نہ جائے وہ مجرم ہے اپنا اور اپنے خاندان کا... ویسے تو دعائیں مانگنا چھوڑ دی ہیں لیکن یہ ایک دعا پھر بھی دل سے نکل ہی جاتی ہے کہ اس مدینہ ثانی سے نکل کر بخیر و عافیت کافروں کے ملک آسٹریلیا کینیڈا جرمنی وغیرہ پہنچ جاؤں.

انتہائی بے ربط خیالات

عید الاضحی مبارک ❤️تَقَبَّل الله مِنَّا وَ مِنكُم صَالح الأعمَال
17/06/2024

عید الاضحی مبارک ❤️

تَقَبَّل الله مِنَّا وَ مِنكُم صَالح الأعمَال

Inhone ksam khai v hay ke last match mein bhi zaleel hi hona hay ..
16/06/2024

Inhone ksam khai v hay ke last match mein bhi zaleel hi hona hay ..

15/06/2024

اسلام آباد میں اسرائیل کے خلاف میکڈونلڈ پر اسلامی جمعیت طلبہ کے پر امن احتجاج پر اسلام آباد پولیس کا شدید تشدد اور نوجوانوں کی گرفتاریاں ۔
سوالیہ نشان ہے کہ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اسرائیل یا فلسطین ؟؟؟

15/06/2024

زندہ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے رب تجھے ٹانگوں سے معذور فرمائے ,امین

13/06/2024

پاکستان نے ورلڈ کپ تیاری کے لیے
نیوز لینڈ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کھیلی
*_الحمدللہ ہمارے ساتھ آج وہ بھی مصیبت میں ہیں 😂

10/06/2024

*‏26 بچوں کو شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے جان پے کھیل کے بچانے والا مرد مجاہد*

یہ ارشد بھائی صرف ایک وارڈ بوائے ہے اور یہ ہے ہمارا ہیرو

ساہیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال چلڈرن وارڈ میں آج شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی، کوئی بھی بچانے والا نہیں تھا بچوں کو
صرف یہ مرد مجاہد ارشد دلو وارڈ میں گیا آگ سے لڑتا ہوا 26 بچوں کو بچا کر لایا ۔ یہ ہے ساہیوال کا ہیرو، اللہ اس کو صحت دے ۔ اللہ کے فضل اور ارشد کے بلند حوصلے نے آج 26 ماوں کی کوک اجڑنے سے بچا لی۔*

نعرہ تکبیر کا نعرہ لگا کر اندر جانا اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اندر جانا کوئی آسان کام نہیں تھا ۔ اللہ ارشد کو اس کا اجر دے اور اس کو صحت کاملہ عطا فرمائے الہی آمین

09/06/2024

آ 9جون ہے اور انڈیا اور پاکستان میچ ہے ،،قوم کو یاد کرواتا چلوں کے 9 مئی بھی ہوا ہے 9فروری بھی ہوا ہے 9 اپریل کی رات بھی ہو چکی ہے اور 9 الیون بھی ہو چکا ہے البتہ 9 کا ہندسہ قوم کے لیا اچھا نہیں اس لیے پاکستانیوں ٹیم سے زیادہ امیدیں مت لگاٸے رکھو

یہ کمپنی سے ٹرینینگ لیکر آٸیں ہیں

ملک کی کرکیٹ کو کیسے تباھ کرنا ہے

09/06/2024

Hugdya 💩💩💩 Haggrroon Ne..

  house full but Jeet wali Vibes q nahi Aarahii..??
09/06/2024

house full but Jeet wali Vibes q nahi Aarahii..??

میں تو کہہ رہا ہوں یہودیوں کے ساتھ مسلمانوں کی بھی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔ اچھا سوری 😔😭 90 روپے کی ایک چپاتی 500 روپ...
09/06/2024

میں تو کہہ رہا ہوں یہودیوں کے ساتھ مسلمانوں کی بھی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔ اچھا سوری 😔😭
90 روپے کی ایک چپاتی 500 روپے کلو والی چکن کی آدھا کلو کڑاھی 1950 کی وہ بھی بنا ٹیکس کے ماشاءاللہ

Kababjees Resturant anyone please take action kababjees is charging very much in every thing i mean simple chapati is of rs 90 ???? Are they mixing gold in it ?? Chicken nowadays is 490 rs kg they r giving half for 1995 i think they are putting almond and pista in it ??? Salad ( half cucumber two slices of tomato and 1/4 onion) for rs 350 !!!!!! The taste is good but the prices are not fair

07/06/2024

Behtreen kaam ho gaya Karachi ke awam himmat kare or en Dakoo ki sabaq sikhaee..

05/06/2024

iklota beta tha ye 😢

03/06/2024

کراچی غزہ مارچ سے واپسی پر رینجرز اور پولیس نے غزہ مارچ کے شرکاء سے فلسطینی پرچم چھین لئے۔
ہم مارچ کے اختتمام پر گھروں پر جارہے ہیں(شرکاء)
یہ ریڈ زون ہے یہاں سے فلسطین کے جھنڈے لے کر نہیں گزرنے دے سکتے۔(پولیس رینجرز )

30/05/2024

ملک پاکستان اور دودھ فروشوں کا کن مانی قیمت وصول کرنا اور کیمیکل والا دودھ پاؤڈر والا دودھ ۔انجیکشن لگا کر نکلنے والا دودھ ۔دودھ پھٹ نا جائے گرمی سے وہ کیمیکل ملا دودھ پانی پہ پانی ملا دودھ ۔ مبلغ 200 روپے لیٹر عوام کو فراہم کیا جارہا ھے خواتین بچوں اور نوجوانوں کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ھے نئ نئ بیماریاں آرہی ہیں سامنے اس کا زمہ دار کون ھے ادارے یا فروخت کرنے والے کوئ رہنمائ کریگا یہ سسٹم کیسے درست کیا جاسکتا ھے

چار پانچ سال قبل مویشی منڈی میں کوئی " ابلاک نکرا گینی گلابی چولستانی " نہیں ہوتا تھا بس بیوپاری بولتا تھا غریب (شریف) ب...
30/05/2024

چار پانچ سال قبل مویشی منڈی میں کوئی " ابلاک نکرا گینی گلابی چولستانی " نہیں ہوتا تھا بس بیوپاری بولتا تھا غریب (شریف) بچہ ہے لے جاؤ۔ پھر کراچی والوں کو " شوقین " بننے کا کیڑا کاٹا اور یوٹیوبرز کی بھرپور مہم کی بدولت قربانی غریب سے دور ہوگئی۔ 🙂

29/05/2024

*حیدراباد رحمان ٹاؤن شاہد ہوٹل کے پاس علاقے میں غیر قانونی مویشی منڈی قائم علاقائی پولیس خاموش تماشائی جبکہ گلیوں سے گزرنے والی خواتین شدید پریشان معصوم بچوں کو کہاں ہے اور جانوروں کے بیچ میں سے جانا پڑ رہا ہوں جبکہ اواز اٹھانے پر وہاں کے کچھ حضرات خواتین سے کس قدر بدتمیزی کر رہے ہیں ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے*

*ایس ایچ او پنیری*
*ڈی ایس پی*
*ایس ایس پی حیدراباد*
*شہر بھر میں اس طرح کی غیر قانونی مویشی بننی قائم ہے ان کے خلاف پوری ایکشن لیں*
**منشیات سے پاک حیدراباد عمران دیسوالی*

26/05/2024

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آگئے جو جملے یہودی کمانڈر نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھے۔ آج بالکل سچ ثابت ہوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈر کو جنگ کے دوران گرفتار کیا تب اس نے کہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔ ایسے تعلیمی نظام پر تو شائید لارڈ میکالے بھی کان پکڑ لیتا۔

ہائے ہائے امت مسلمہ 😭😭😭😭

کراچی،  ساحل سمندر کے کچھ شاندار پرکشش مقامات: - کلفٹن بیچ: پکنک، اونٹ کی سواری، اور غروب آفتاب کے نظاروں کے لیے ایک مشہ...
25/05/2024

کراچی، ساحل سمندر کے کچھ شاندار پرکشش مقامات:

- کلفٹن بیچ: پکنک، اونٹ کی سواری، اور غروب آفتاب کے نظاروں کے لیے ایک مشہور مقام۔
- سینڈز پٹ بیچ: صاف پانی کے ساتھ ایک پرسکون ساحل، تیراکی اور آرام کے لیے مثالی ہے۔
- ہاکس بے بیچ: سنہری ریت اور کرسٹل صاف پانیوں والا ایک دلکش ساحل جو کہ سنورکلنگ اور ساحل سمندر کی سرگرمیوں کے لیے بہترین ہے۔
- پیراڈائز پوائنٹ بیچ: پتھریلی ساحلوں کے ساتھ ایک خوبصورت ساحل جو کہ دلکش نظارے اور پرسکون ماحول پیش کرتا ہے۔
- منورا بیچ: ایک دلکش ساحل جس میں ایک تاریخی لائٹ ہاؤس ہے، جو شاندار نظارے اور پرامن ماحول پیش کرتا ہے۔
- فرانسیسی بیچ: ایک ویران اور پُرسکون ساحل، جو تنہائی اور آرام کے خواہاں افراد کے لیے بہترین ہے۔
- مبارک ولیج بیچ: ایک تاریخی مقام کے ساتھ ایک خوبصورت ساحل، تاریخ کے ساتھ شاندار نظارے ۔
- نتھیا گلی بیچ: سرسبز و شاداب ماحول کے ساتھ ایک دلکش ساحل جو کہ فطرت سے محبت کرنے والوں اور پرامن سفر کے خواہاں افراد کے لیے بہترین ہے۔
- ڈیولز پوائنٹ بیچ: پتھریلی ساحلوں کے ساتھ ایک خوبصورت ساحل ۔

یہ ساحل قدرتی خوبصورتی، تفریح ​​اور راحت کا ایک انوکھا امتزاج پیش کرتے ہیں، جو کراچی کو ساحل سمندر سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک لازمی مقام بناتا ہے۔ چاہے آپ ایڈونچر، آرام، یا خاندان اور دوستوں کے ساتھ ایک دن باہر جانے کی تلاش کر رہے ہوں، کراچی کے ساحلی پرکشش مقامات میں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہے۔



24/05/2024

اہم الرٹ برائے ناظم آباد

ناظم آباد نمبر 3 میں ایس ایم پبلک اکیڈمی

کیمپس 1 نامی اسکول کسی تعارف کا محتاج نہیں آج مورخہ 22 مئ بروز بدھ آج اسکول میں رزلٹ ڈے تھا اتنی بد اخلاقی وہ بھی ایک تعلیمی ادارے میں وہاں والدین کو معصوم بچوں کے سامنے ذلیل ورسوا کیا جا رہا تھا گالیاں دی جارہی تھی وہ بھی اس بات پر کے مئی کے مہینے کے ساتھ جون جولائی کی فیس جمع کروائیں اور نہیں تو بچوں کا رزلٹ نہیں دیا جائے گا اس وقت ہر شخص مالی مشکلات سے دو چار ہے ایک غریب خاندان کے اگر جار بچے ان کے اسکول میں زیر 60,000 چار بچوں کے کہاں سے لائے گا اس وقت پرنسپل صاحبہ محترمہ نرگس اور ان کی بیٹی مونا والدین کو گالیاں دے رہیں ہیں اور اگر

تعلیم ہیں تو 15,000 ایک بچے کی فیس

نے کوئی جواب دیا تو 15 مدد گار پولیس کو کال کر کے بلا رہی ہیں یہ کونسی پرنسپل ہے کہ اگر کوئی پوری رقم ادا نہیں کر سکتا تو اس کو ذلیل

ورسوا کیا جائے وہ بھی اس کے معصوم بچوں کے سامنے نرگس صاحبہ لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کر

رہیں تھیں

میں اعلی حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ میڈم

نرگس اور ان کی بیٹی مونا کے خلاف فوری

کارروائی کی جائے

23/05/2024

Hypocrisy ki bhii Seema hoti hay..

22/05/2024

What an incredible entrance by Revolution Eastern Wrestling Superstar Xekay at Quetta Gladiator champion league at Naya nazimabad
REW - Revolution Eastern Wrestling Xekay

22/05/2024

Ye Filmi Scene Nahi Hay.. 😁

Sahi Kanjar Khana Lagaya howa hay Chey Electric ne.. 🤬😤🤬😤
22/05/2024

Sahi Kanjar Khana Lagaya howa hay Chey Electric ne.. 🤬😤🤬😤

21/05/2024

یا اللہ ہمارے والے بھی ہیلی کاپٹروں میں گھومتے ہیں
🥲🥲🥲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Time Of Karachi

ToK is a truly independent and progressive media enterprise.

Time of Karachi will provide the audience with current happenings from around the world.


Other News & Media Websites in Karachi

Show All