کراچی رپورٹ امتیاز شاہ
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر صاحب نے مصطفی ہسپتال کے روح رواں حاجی محمد حنیف طیب صاحب کی درخواست پر تھلیسمیا کے مریض بچوں سے ملاقات کی
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر صاحب جب گلشن اقبال میں واقع مصطفیٰ ہسپتال پہنچے تو حاجی محمد حنیف طیب ۔ مقامی سماجی رہنماؤں شیچ شکیل الیاس نیاز احمد راجپوت نے ان کا استقبال کیا
اپنے DIG East غلام اظفر مہیسر صاحب کے مصطفیٰ ہسپتال پہنچنے پر SHO عزیز بھٹی عامر اعظم نے زبردست سیلیوٹ پیش کیا
حاجی محمد حنیف طیب صاحب نے ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر صاحب اور شیخ شکیل الیاس کو شیلڈز پیش کیں
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر صاحب نے تھیلیسمیا کے مریض بچوں سے ملاقات بھی کی
ڈی آئی جی ایسٹ کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر صاحب کا بہترین اقدام سال 2023 ستمبر میں اظفر مہیسر نے ایسٹ زون کا بطور ڈی آئی جی چارج سنبھالا
غلام اظفر مہیسر نے اپنے ضلع کی عوام کے لئے ایک الیکڑانک کمپلین سیل کا افتتاح کیا جسے باقائدہ طور پر ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹرڈ کروا کر آئی ٹی ایکسپرٹ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی خدمات سے فعال کیا گیا
ای سی سی کا مقصد ایسٹ زون میں رہنے والی خواتین تھانے آئے بغیر ہی اپنی شکایات درج کروا سکیں جبکہ پولیس اہلکاروں کے رؤیہ کا بھی بلاخوف اظہار ہے اہم مقصد ایف۔ائی آر کا وقت پر اندراج اور پولیس اسٹیشن سے جاری ہونے والے مختلف سرٹیفیکیٹ کا اجراء بھی ہے
تین ماہ میں ای سی سی کو ایسٹ زون کی عوام کی جانب سے خوب پزیرائی ملی یہاں تک کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی اس اقدام کو سراہا
ای سی سی کا استعمال امریکہ میں بیٹھے پاکستانی شہری نے بھی اپنی ایک شکایت درج کروا کے کیا اور سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی دفہ اوورسیز پاکستانی کا آن لائن مقدمہ درج کیا گیا اس کے علاوہ دیگر ممالک جس میں ساؤتھ افریقہ ، افریقہ کانگو ، آسٹریلیا سڈنی اور چائینہ میں موجود پاکستانیوں نے بھی استفادہ حاصل کیا
ای سی سی کو قائم ہوئے 3 ماہ کا عرصہ ہوچکا اس دوران 250 سے زائد شکایات موصول ہوئی جن میں سے زیادہ تر شکایات ک
ڈی آئ جی ایسٹ جناب اظفر مہیسر نے نیو ائر نائٹ میں ہوائی فائرنگ اور سیکیورٹی کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا ازخود جائزہ لیا.
ڈی آئی جی ایسٹ نے پہلی بار لیڈیز پولیس کو بھی نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ہائی الرٹ کیا ہے تا کے جو شہری فیملی کے ساتھ ہوں ان کو تحفظ دیا جائے اور کسی بھی نا خوش گوار واقع پر فوری کارروائی کی جا سکے ون ویلینگ ہوائی فائرنگ جیسے واقع کو فوری روکا جا سکے ڈی آئ جی اظفر مہیسر صاحب نے خود انتظاما ت کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے ڈی آئی جی ایسٹ نے ہدایت جاری کی ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا ڈی آئی جی ایسٹ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ ایسے شخص کی نشاندہی کریں کو کسی بھی مشکوک سرگرمی کرتے ہوئے آپکو دکھائی دے خبر دینے والے شہری کا نام سیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
ایسٹ زون پولیس کراچی
مورخہ 15 دسمبر 2023
ڈی ائی جی ایسٹ زون افس میں ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر محسر صاحب کی سربراہی میں ایسٹ زون کے تمام ڈی ایس پی انڈر ٹریننگ کی الودائی پارٹی منعقد کی گئی
ڈی ائی جی صاحب نے تمام یوٹیز کو اپنے تجربات سے اگاہی فرمائی
تمام یوٹیز ڈی ایس پیز کو تحفے پیش کیے گئے اور جناب ڈی ائی جی ایسٹ زون کراچی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کی
تقریب میں ایسٹ زون کے تمام ایس ایس پیز اور ایس پی صاحبان نے بھی شرکت فرمائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
ترجمان ایسٹ زون پولیس کراچی