Assalamualaikum Good morning... Stay blessed everyone....
روزمرہ کے استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قلت watch full video on ww w.youtube.com/@labeaazad
معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ۔۔۔کاپوریٹ ادارے کی طرف سے ڈھیڑ کروڑ کی امداد کا اعلان۔۔۔
نیب سے پانچ مرتبہ پلی بارگین۔۔۔پندرہ ارب روپے کا میگا اسکینڈل۔۔۔پچیس ہزار متاثرین۔۔۔کہیں آپ تو اگلا شکار نہیں۔۔۔؟
زہریلے چارے سے جانوروں کی ہلاکت، کراچی بھینس کالونی میں کروڑوں کا نقصان...متاثرہ فارمرز کے مطابق ایک ہی کباڑی سے بھوسی ٹکڑے چار فارمز میں گئے جس سے ۱۵۰ کے قریب جانور ہلاک ہوئے اور درجنوں شدید بیمار ہوئے۔
#dairy #cattles #pakistaniawam #farmers #ministerlivestock #LabeAazad #murtazarizvi #milkprices #livestocksector
#IK seems to be injured #wazirabad firing incident
دودھ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں۔۔۔اجناس اور چاروں کی ایکسپورٹ۔۔۔لائف اسٹاک میں جدیدیت کا رجحان۔۔۔دیکھئے جمعہ کی شام پروگرام گرفت میں صرف ایکسپریس نیوز پر۔۔۔
بجلی کے ترسیلی نظام میں لگنے والے 111ارب روپے کیا واقعی ترسیلی نظام میں لگ پائیں گے۔۔۔یا پھر سے کچھ لوگ فائدہ اٹھائیں گے۔۔۔
نوید اسماعیل مفادات کے ٹکراؤ یا conflict of interest کا شکار۔۔۔
وزیر اعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی اور گردشی قرضوں میں کمی لانے کی کوشش کو کس "اپنے" نے دھچکا پہنچا یا؟؟؟
کیا کوئی شخص ایک ہی وقت میں ایسی دو کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہوسکتا ہے۔۔۔جو آپس میں بڑے کاروباری لین دین کرتی ہوں؟
نوید اسماعیل کیسے ایک ہی وقت میں NTDC اور KElectric کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں موجود ہیں۔۔۔۔؟
Navaid Ismail kaisay ek hi wqt mai NTDC or K Electric k Board of directors mai shamil hain?
بھٹائی کالونی میں۔۔۔کورنگی ندی کے بند کی زمین پر با اثر افراد کا قبضہ۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت عوام سراپائے احتجاج۔۔۔
74th Independence day... message for everyone