Download link: "Economic Survey Report 2021-22"
https://drive.google.com/file/d/1epRkD6z9U1tJl8NCcVAUW7eYWhePIOYP/view?usp=drivesdk
"2018 میں جی ڈی پی سائز 314 بلین ڈالر تھا آج 383 بلین ڈالر ہے، رمیٹنسز یہ 19 بلین ڈالر کے چھوڑ کر گئے تھے جو کہ آج 31 بلین ڈالر ہیں، ایکسپورٹس یہ 24 بلین ڈالر پر چھوڑ کر گئے تھے جو کہ آج 31 بلین ڈالر ہیں"
رہنماء پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کا اعداد و شمار کے ذریعے دفاع۔
امپورٹڈ حکومت آن لائن ذرائع سے ماہانہ ایک لاکھ یا اس ذیادہ کمانے والے افراد پر بجٹ میں 30 فیصد ٹیکس لگانے جا رہی ہے
یہ IT سیکٹر کو تباہ کرنےکےمترادف ہے
#saveITindustry
ہے کسی پٹواری میں شرم باقی یا ختم ہو گئی ہے؟
"امپورٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیاں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بلند ترین سطح"
اوپن مارکیٹ میں 203 سے 207 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بے شرمی اور ڈھٹائی تو ایسی ہے کے لعنت بھی شرمندہ ہو جائے.
Miftah Ismail announced that petrol prices will be increased again, leading to more increases in inflation. Absolutely shameful how imported government is treating the people of Pakistan! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ThisIsNot90s
اس معیشت میں جو تباہ ہوئی تھی اس میں سستا پٹرول بھی ملتا تھا سستی بجلی بھی مل رہی تھی لوڈشیڈنگ کا نام و نشان بھی نہیں تھا، اس معیشت میں لنگر خانے بھی چل رہے تھے احساس پروگرام بھی چل رہا تھا صحت کارڈ بھی دیے جا رہے تھے کسانوں کو قرضے اور سبسڈی بھی دی جا رہی تھی۔
پیٹرول کی قیمتوں کو بڑھا کر ایک ارب قرضہ لینے پر یہ خود تنقید کرتے رہے ہیں آج کس منہ سے لے رہے ہیں۔
جانئیے ارشاد بھٹی کا موجودہ معاشی حالات پر تجزیہ
#نیچے_اترو_کرسی_سے
"جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"
"جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"
اسلام کی بات نہ کریں تو کس کی بات کریں صحیح اور غلط کی بات نہ کرے تو کس چیز کی کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"ہزاروں سال کی تاریخ کے پنجاب کو رنگ برنگی واسکٹوں والے کے حوالے کر کے ہمیں کونسی سزا دی جا رہی ہے"
"ہزاروں سال کی تاریخ کے پنجاب کو رنگ برنگی واسکٹوں والے کے حوالے کر کے ہمیں کونسی سزا دی جا رہی ہے"
سری لنکا کادیوالیہ نکالنے والے راجہ پکسہ خاندان اور پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے والی شریف فیملی میں حیرت انگیز مماثلت ایاز امیر کی زبانی-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ کے لگائے گورنر سٹیٹ بنک سے سنیں PTI حکومت کی کارکردگی
ن لیگ کے لگائے گورنر سٹیٹ بنک سے سنیں PTI حکومت کی کارکردگی:
• پاکستان کے Debt to GDP کا تناسب 77% سے کم ہو کر 71% ہوا
• کورونا کے دوران دنیا میں بہترین کارکردگی رہی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
75 سالہ بوڑھا پاکستان اور پاکستان کے خدمت گزار
اگر کسی ملک کا دل نیوٹرل ہو جائے تو اس ملک کی روح نکل جاتی ہے.
مگر وہی بات اگر ہو پٹواری تو بات صرف بریانی کی ترکیب کی سمجھ آتی ہے
2018 میں جب عمران خان کو حکومت ملی تھی تو تب بھی یہ منفی تھی مگر عمران خان کی کاوشوں سے معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گئی تھی جس وجہ سے موڈیز نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا تھا مگر بدقسمتی سے اس امپورٹڈ حکومت نے آتے ہی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ جو آئے تھے مہنگائی مکاؤ مارچ لے کر ڈھونڈتا ہوں ان کو میں اب ٹارچ لے کر
پٹرول کے بعد بجلی قیمتوں میں بھی تاریخی اضافہ-
بجلی کی قیمت میں 7 روپے سے زیادہ اضافہ کردیا گیا- یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نہیں بلکہ یونٹ کی بنیادی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کچھ نونے اور پی پے کل سے گھنگرو باندھ کے ناچے جا رہے ہیں. یہ ان کے لیے ہے مگر وہی بات اگر ہو پٹواری تو بات صرف بریانی کی ترکیب کی سمجھ آتی ہے
کچھ نونے اور پی پے کل سے گھنگرو باندھ کے ناچے جا رہے ہیں. یہ ان کے لیے ہے. خان صاحب نے امریکیوں کا امریکی غلاموں کے زریعے کامیاب کیا جانے والا منصوبہ بے نقاب کیا ہے. مگر وہی بات اگر ہو پٹواری تو بات صرف بریانی کی ترکیب کی سمجھ آتی ہے.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
”لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کر دیتا ہے”- عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
”لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کر دیتا ہے”- عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور