Digi X

Digi X We provide all paid courses in cheap prices Marketing Expert
(3)

🎉 Get Paid Courses Bundle in One Price! 200+ Paid Courses, Digital Products Collection, Pre-Activated Software & More! S...
16/08/2024

🎉 Get Paid Courses Bundle in One Price!
200+ Paid Courses, Digital Products Collection, Pre-Activated Software & More!
Shop Now and Save Big!

Contact  # 03136953059
01/05/2024

Contact # 03136953059

05/03/2024

YouTube SEO
یوٹیوب ایس ای او

یوٹیوب ایس ای او دو طرح سے کی جاتی ہے؛
1۔ چینل ایس ای او (Channel SEO)
2۔ ویڈیو ایس ای او (Video SEO)

1۔ چینل ایس ای او
لیکن ان سب سے پہلے آپ کو اپنے یوٹیوب چینل کی ایس ای او کرنا لازمی ہوتی ہے تا کہ آپ کا چینل سرچ میں آ سکے،اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو آپ کا چینل کبھی لوگوں تک نہیں پہنچ سکے گا۔
یہ تحریر ان لوگوں کے لیے کافی فائدے مند ہوگی جنہوں نے حال ہی میں اپنا چینل بنایا ہے یا بنانا چاہتے ہیں، یہ تحریر ان لوگوں کے لیے بھی فائدے مند ہوگی جو اپنے چینل کو Grow کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ میری ذاتی زندگی کے تین سالوں کا تجربہ ہے۔

جن کے چینل پہلے سے بنے ہوئے ہیں ان کو نئے چینل بنانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، لیکن جو بنانا چاہتے ہیں وہ چینل بنانے کے حوالے سے یوٹیوب پر موجود مختلف ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
فرض کریں آپ نے اپنا چینل ابھی بنایا ہے تو آپ کو نام رکھنے میں مشکل در پیش ہے جس کے لیے آپ ایسے نام کا انتخاب کر سکتے ہیں جو کہ پہلے سے ہی سرچ میں ہو اگر ایسا نہیں چاہتے تو اپنی پسند کا نام رکھ سکتے۔

دوستو! چینل کی ایس ای او دو طرح سے ہوتی ہے؛
١۔ اباؤٹ سیکشن (About Section)
٢۔ چینل ٹیگز (Channel Tags)

١۔ اباؤٹ سیکشن
چینل کے اباؤٹ میں آپ کو پہلے پہل اپنے چینل کا نام لکھنا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد آپ اپنے چینل کے حوالے سے تعارف لکھیں گے، مثال کے طور پر
Welcome to Top Trending News. We provide authentic Trending News of Pakistan and Worldwide in Urdu and Hindi.

اس کے بعد آپ کو اپنے ٹاپک کے حوالے سے دو سے تین ٹیگز کا استعمال کرنا ہے اور بعد مزید تعارف لکھ کر آخر میں اپنے ٹاپک کے حوالے سے ٹیگز، سوشل میڈیا لنکس اور ہیش ٹیگز کا استعمال کرنا ہے۔

٢۔ چینل ٹیگز
چینل ٹیگز میں آپ کو سب سے پہلے اپنے چینل کا نام دینا ہے، اس کے بعد آپ نے ایسے ٹیگز کا استعمال کرنا ہے جوکہ Low Competition والے ہوں اور کافی زیادہ سرچ میں بھی ہوں تاکہ آپ کے چینل کو سرچ میں لایا جا سکے۔ یاد رہے کہ ٹیگز استعمال کرتے وقت ایسے ٹیگز ہی استعمال کرنے ہیں جوکہ آپ کے ٹاپک سے ملتے جلتے ہوں۔ مثال کے طور پر؛
Top Trending News, Trending News of Pakistan, Pakistan Latest News, Daily News, News Live, Documentary in Urdu, News in Urdu وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔

2۔ ویڈیو ایس ای او
ویڈیو ایس ای او دو طرح سے ہوتی ہے۔
¹۔ آن پیج ایس ای او
²۔ آف پیج ایس ای او

¹۔ آن پیج ایس ای او
آن پیج ایس ای او میں آپ ان چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جوکہ یوٹیوب کے پلیٹ فارم پر آپ کو ویڈیو کے لیے مہیا کیا جاتا ہے مثلاً؛ ٹائٹل، ٹیگز، ڈسکرپشن وغیرہ۔

1۔ ٹائٹل
ٹائٹل کے وقت آپ نے ایسے ٹائٹل کا انتخاب کرنا ہے جوکہ ویڈیو کی مناسبت سے ہو اور اچھے Keywords بھی موجود ہوں تاکہ ویڈیو تک لوگوں کی رسائی یقینی بنائی جا سکے۔ ٹائٹل لکھتے وقت آپ کو تین چیزیں ذہن میں رکھنی چاہیے جوکہ آپ کی ویڈیو کو سب سے الگ بناتی ہیں جس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یوٹیوب بھی آپ کی ویڈیو کو لوگوں تک خود پہنچاتا ہے۔
۱: پائپ ( | )
اس لکیر کو پائپ کہا جاتا ہے جو کہ ہم ایک کی ورڈ کو دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جوکہ کافی ضروری سمجھا جاتا ہے اس کا استعمال اپنی ویڈیو میں یقینی بنائیں۔

۲: بریکٹس [ ]
ان بریکٹس کو اپنی ویڈیو میں لازمی استعمال کیا کریں اس سے آپ کی ویڈیو کا ٹائٹل کافی مختلف ہو جاتا ہے اور اچھے انداز میں دکھائی دیتا ہے۔

۳: کی ورڈز
دوستو! اپنے ٹائٹل کو لکھتے وقت پہلا کی ورڈ وہ استعمال کرنا ہے جس کو آپ ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں مزید اپنے ٹائٹل میں دو سے تین ٹیگز کا استعمال اچھے انداز میں کریں۔
مثال کے طور پر۔۔۔
Pakistan Latest News about Gold Prices [ 2020 ] | Gold Prices for 2020 | What is the Price of Gold in Pakistan

آپ نے کی ورڈز کو ڈھونڈنے کے لیے ایسے ٹولز استعمال کرنے ہیں جو آپ کو سرچ وولیم بھی بتا سکے تاکہ آپ اس کی ورڈ کا استعمال کر سکیں۔

۲: ڈسکرپشن
ڈسکرپشن لکھتے وقت جو ہم سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں وہ اپنی ڈسکرپشن کو کی ورڈز سے بھر دیتے ہیں جوکہ یوٹیوب کی پالیسی کے خلاف ہے جس سے ہمارا چینل سسپینڈ (Suspend) ہو سکتا ہے۔
ڈسکرپشن کی پہلی لائن میں آپ کو اپنا ٹارگٹ کی ورڈ لکھنا ہوتا ہے جسے لکھنے کے بعد ایک وقفہ (Full Stop) دینا چاہیے جو کہ بہترین طریقہ ہے ڈسکرپشن لکھنے کا، مزید اگلے جملے میں آپ دو سے تین کی ورڈز کا استعمال کریں اس کے بعد اپنا ایک پیراگراف مکمل کر لیں، یاد رہے کہ پیراگراف دو سے تین لائنوں سے زیادہ نہ ہو۔ اس کے بعد اپنے ٹائٹل کو کاپی کرکے پیسٹ کر دیں اور اس کے نیچے اپنی ویڈیو کا لنک ڈال دیں جس کے بعد آپ کو اپنے چینل کا لنک اور سوشل میڈیا کا لنک دینا چاہیے۔
اس کے بعد آپ اپنے چینل کا نام استعمال کریں اور تین سے پانچ ہیش ٹیگز استعمال کریں تاکہ لوگ آپکی ویڈیو تک با آسانی پہنچ سکیں۔ اس کے بعد آپ کاپی رائٹ لاء اور فیئر یوز کا ڈسکلیمر لکھ دیں۔
آخر میں آپ اپنی ویڈیو کے حوالے سے کی ورڈز کا استعمال ایک منظم طریقے کے ساتھ کریں۔ مثال کے طور پر

Hi, In this video We will talk about Gold Prices in Pakistan 2020. I hope you will share Gold Prices 2020, Price of Gold in Pakistan, News about Gold in Pakistan and Gold Prices for Pakistan.

Pakistan Latest News about Gold Prices [ 2020 ] | Gold Prices for 2020 | What is the Price of Gold in Pakistan
[ YouTube Video Link ]

Please Subscribe to our Channel:

Follow Us on Facebook:

Follow us on Instagram:

Follow Us on Twitter:

Visit our website:





Disclaimer:
-----------------------------

Top Searching:
1: gold prices in Pakistan
2: price of gold chart
3: gold price in pakistan
4: gold price history
5: silver price
6: live gold price
7: gold price per gram
8: gold price in usa
9: gold rate

۳: ٹیگز
ٹیگز میں آپ کو سب سے پہلے اپنے چینل کا نام دینا ہے جس کے بعد آپ نے ایسے ٹیگز کا استعمال کرنا ہے جو کہ Low Competition ہوں اور کافی زیادہ سرچ میں بھی ہوں تاکہ آپ کی ویڈیو کو سرچ میں لایا جا سکے۔ یاد رہے کہ ٹیگز دیتے وقت ایسے ٹیگز ہی استعمال کرنے ہیں جو کہ آپ کے ٹاپک سے ملتے جلتے ہوں۔ مثال کے طور پر؛
Top Trending News, Trending News of Pakistan,Pakistan Latest News, Daily News, News Live, Documentary in Urdu, News in Urdu وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔

²۔ آف پیج ایس ای او
آپ میں سے کافی لوگ اس چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن اس طریقے سے آپ کی ویڈیو کافی جلدی سرچ میں آتی ہے۔ آف پیج ایس ای او کا مطلب ایسی ایس ای او ہے جوکہ آپ اپنی ویڈیو فائل پر کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر آپ نے ویڈیو رینڈر یا ایکسپورٹ کی تو جو فائل آپ کو آخر میں ملی اس فائل کی پروپرٹیز میں ٹائٹل، ٹیگز کا استعمال 'آف پیج ایس ای او' کہلاتی ہے۔
جیسے ہی آپکی فائل تیار ہو جائے تو اس پر آپ رائٹ کلک کر کے پروپرٹیز میں جا سکتے ہیں جس کے بعد آپ اپنی فائل کا ٹائٹل ایسا کی ورڈ رکھیں گے جو کہ آپ ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا کہ
top trending news about gold prices

پھر Details کے ٹیب پر کلک کرتے ہوئے آپ مزید تفصیلات ڈال سکتے ہیں جس میں آپ کو لازمی طور پر پہلے ٹائٹل دینا ہوگا جس کے بعد آپ اپنی فائل کا Subject دیں گے جس میں آپ اپنا کی ورڈ ہی ڈالیں گے اور اس کے بعد اپنی فائل کی Ratings کو فائیو سٹار کر دیں اور اس کے نیچے ٹیگز کا آپشن ہوگا جس میں آپ ٹیگز کا استعمال کریں گے اور اس کے مزید نیچے کمنٹس کا آپشن ہوگا وہاں بھی آپ اپنے ٹیگز کا ہی استعمال کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مزید تفصیلات دینا چاہتے ہیں تو دے سکتے ہیں۔
آف پیج ٹیگز دینے کا طریقہ یوٹیوب پر ٹیگز دینے سے کچھ الگ ہے کیونکہ آپ اس میں کومے کا استعمال نہیں کرتے بلکہ Semicolon کا استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر

gold prices in Pakistan;price of gold chart;gold price in pakistan;gold price history;silver price;live gold price;gold price per gram;gold price in usa;gold rate;

نوٹ: آف پیج ایس ای او تب کی جاتی ہے جب ویڈیو فائل تیار ہوجاتی ہے، جبکہ آن پیج ایس ای او تب کی جاتی ہے جب یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کر دی جاتی ہے۔ اس لیے 'آف پیج ایس ای او' اپلوڈ کرنے سے پہلے لازمی کیجئے گا۔
یہی آف پیج ایس ای او آپ اپنے Thumbnail کے ساتھ بھی کیجئے گا تاکہ ویڈیو کو وائرل ہونے میں کوئی رکاوٹ درپیش نہ ہو۔

گمنام


بائیر پرسونا(Buyer persona) کیا ہوتا ہے؟کوئی بھی ایڈ چلانے سے پہلے یہ کیوں ضروری ہے؟سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں نئے آنے والو...
04/03/2024

بائیر پرسونا(Buyer persona) کیا ہوتا ہے؟

کوئی بھی ایڈ چلانے سے پہلے یہ کیوں ضروری ہے؟

سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں نئے آنے والوں کا اکثر یہ سوال ہوتا ہے ۔

بائیر پرسونا اصل میں ایک فرضی خاکہ ہوتا ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی قسم کے بزنس کا پہلے سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس میں کون کون سے انٹرسٹ ہو نے چاہیے، لوکیشن کونسی ہونی چاہئے، age کونسی ہو نی چاہیے،gender کونسا ہونا چاہئے.
مثال کے طور پر اگر ہم آن لائن کورس کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سب سے پہلے ہم دیکھے گے کہ کون کون سے لوگ انٹرسٹ لے سکتے ہیں، پھر Age دیکھے گے کہ کونسی عمر کے ہو، پھر لوکیشن اور gender وغیرہ دیکھے گے(آن لائن کورس کے لیے graduate students کا بھی انٹرسٹ ہو سکتا ہے جو کہ کمانا چاہتے ہیں) ۔

کوئی بھی ایڈ چلانے سے پہلے بائیر پرسونا بہت ضروری ہے کیونکہ اس کے ذریعے ہم اپنی ٹارگٹ آڈیئونس تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

امید کرتی ہو کہ آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی، اگر اچھی لگے تو کمنٹ میں اپنا فیڈ بیک لازمی دیجیے گا ۔
اس طرح کی معلومات کے لیے میرے پیج کو فالو کرے! شکریہ☺




SOCIAL MEDIA PACK FOR AFTER EFFECTS
27/02/2024

SOCIAL MEDIA PACK FOR AFTER EFFECTS

Get 30000+   media    bundle
26/02/2024

Get 30000+ media bundle

How to improve your   with   presences
26/02/2024

How to improve your with presences

Get Pakistan phone number list for marketing.30 Lakh numbers
16/01/2024

Get Pakistan phone number list for marketing.
30 Lakh numbers

All courses in cheap price
30/12/2023

All courses in cheap price

All premium softwares available at cheap price
21/12/2023

All premium softwares available at cheap price

20/12/2023
Amazon ShopifySocial media marketingDigital marketingFivverUpworkFreelancingCryptoBloggingSEOAll courses are  available ...
20/12/2023

Amazon
Shopify
Social media marketing
Digital marketing
Fivver
Upwork
Freelancing
Crypto
Blogging
SEO
All courses are available in cheap prices

All premium 150+  software available
17/12/2023

All premium 150+ software available

13/12/2023

Get these collection in cheap prices
08/12/2023

Get these collection in cheap prices

06/12/2023

Welcome

Address

Karachi
800284

Telephone

+923351619588

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi X posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi X:

Share