PTV Diaries

PTV Diaries Pakistan Television Corporation پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک; PTV is the Pakistani state-owned broadcast.

A 63-year-old man from Saudi Arabia named Abu Abdullah has been married 53 times over 43 years. He says he married so ma...
17/10/2024

A 63-year-old man from Saudi Arabia named Abu Abdullah has been married 53 times over 43 years. He says he married so many times not for fun but to find peace and stability in his life.
Abdullah got married for the first time at 20 years old, and his wife was six years older. He mentioned that his shortest marriage only lasted one night. At first, he didn't plan to marry more than once because he felt comfortable and had children. But problems arose, leading him to marry again at 23, and he informed his first wife about it.
Despite marrying multiple times, Abdullah didn't find happiness. He believes that every man wishes for one woman to stay with forever and thinks that stability is more likely to be found with an older woman rather than a younger one.
Currently, Abdullah is married to just one woman and has no plans to marry again.

پاکستان کے سینیئر ورسٹائل اداکار مظہر علی انتقال کر گئے وہ طویل عرصے سے دل اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا تھے۔1980 اور ...
08/10/2024

پاکستان کے سینیئر ورسٹائل اداکار مظہر علی انتقال کر گئے وہ طویل عرصے سے دل اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا تھے۔
1980 اور 90 کی دہائی میں طویل عرصے تک ٹی وی ناظرین کو اپنی لاجواب اداکاری کے سحر میں جکڑے رہنے والے پاکستان ٹی وی کے مایہ ناز ورسٹائل اداکار مظہر علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
وہ فیملی سمیت کینیڈا میں مقیم تھے اور کچھ عرصہ قبل پاکستان آئے تھے۔


ضیاء کی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے والے پی ٹی وی لاہور سینٹر کے جیالے ۔
05/07/2024

ضیاء کی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے والے پی ٹی وی لاہور سینٹر کے جیالے ۔

"Khawaja Saleem, a veteran of the Pakistan television industry, has dedicated 45 years to his craft. Unfortunately, he's...
30/06/2024

"Khawaja Saleem, a veteran of the Pakistan television industry, has dedicated 45 years to his craft. Unfortunately, he's now facing health and financial challenges. Let's come together to show our support and appreciation for his contributions! If you have a way to reach out to him, please offer a kind word or help in any way you can. Let's spread love and positivity!

طلعت حسین کراچی میں اج انتقال کر گئے ان کی عمر 84 سال تھی۔ وہ ایک نجی ہسپتال میں کافی عرصہ سے زیر علاج تھے۔ وہ شروع سے آ...
26/05/2024

طلعت حسین کراچی میں اج انتقال کر گئے ان کی عمر 84 سال تھی۔ وہ ایک نجی ہسپتال میں کافی عرصہ سے زیر علاج تھے۔ وہ شروع سے آرٹس کونسل کے ممبر تھے۔

Day 4 | Celebrate Guest Yashma Gill | "Ramzan Pakistan" Special Ramzan Transmissionدیکھتے رہیں رمضان کی خصوصی نشریاترمضا...
15/03/2024

Day 4 | Celebrate Guest Yashma Gill | "Ramzan Pakistan" Special Ramzan Transmission
دیکھتے رہیں رمضان کی خصوصی نشریات
رمضان پاکستان صرف پی ٹی وی ہوم پر
#رمضان

پاکستان  ٹیلی ویژن کے نامور پروڈیوسر راشد ڈار 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے جو کافی عرصہ سے کینسر کا شکار تھے۔راشد ڈار ...
15/03/2024

پاکستان ٹیلی ویژن کے نامور پروڈیوسر راشد ڈار 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے جو کافی عرصہ سے کینسر کا شکار تھے۔
راشد ڈار نے پی ٹی وی لاہور سنٹر سے بے شمار ڈرامے پروڈیوس کئے جن میں الف نون، سونا چاندی اور اندھیرا اجالا بہت مقبول ہوئے۔انہوں نے پی ٹی وی پر بے شمار فنکاروں کو بھی متعارف کرایا ۔ان کی تدفین لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں کی گئی۔
افسوسناک بات یہ بھی ہے کہ مرحوم کے جنازے میں کسی آرٹسٹ،پروڈیوسر نے شرکت نہیں کی ۔۔

بھارتی ٹی وی اسکرین پر پاکستانی فنکاروں کا راج ہے۔ ڈرامہ سیریل ’عبداللّٰہ پور کا دیو داس‘ بھارت میں کامیابی سے جاری ہے۔ ...
04/03/2024

بھارتی ٹی وی اسکرین پر پاکستانی فنکاروں کا راج ہے۔ ڈرامہ سیریل ’عبداللّٰہ پور کا دیو داس‘ بھارت میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال عباس اور سارہ خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔

ڈرامہ کی کہانی ایک ہی عورت سے محبت کرنے والے دو نوجوان دوستوں کی ہے۔ فخر اور کاشف دونوں گل بانو کے پیار میں گرفتار ہیں لیکن سوال تو یہ ہے کہ کیا گل بانو اپنے دیوداس سے واقف ہے؟

یہ ڈرامہ ناظرین کو محبت کی المناک کہانی کے ذریعے ایک انجانے سفر پر لے جاتا ہے۔ کیا فخر کو آخرکار اپنی گل بانو مل جائے گی اور کیا گل بانو اس شاعر کو پہچان پائے گی جس کے الفاظ اور خیالات سے وہ انجانے میں محبت کر رہی ہے؟

یہ کہانی دیوداس کو حقیقی انداز میں سمیٹے گی یا دیو داس کی تاریخ کو غیر متوقع خوش کن اختتام دیا جائے گا؟

ڈرامے کی نہ صرف کہانی بہترین ہے بلکہ اس کے ساؤنڈ ٹریک بھی لاجواب ہیں۔ عدنان دھول، زین اور زوہیب کے ’اوہ صاحب‘ جیسے ٹریکس، عاصم رضا کے بول کیساتھ ڈرامے کو تقویت بخشتے ہیں۔

چینل زندگی ’عبداللّٰہ پور کا دیوداس‘ کو پاکستانی سامعین تک پہنچانے کےلیے سرگرمی سے راہیں تلاش کرتے ہوئے مختلف پلیٹ فارمز کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہے۔

’عبداللّٰہ پور کا دیوداس‘ صدیوں پرانی کہانی کا ایک جدید انداز ہے، تاہم سوال ہے کہ آیا اس کا اختتام وہی پرانا ہوگا یا دیوداس کی داستان کو جدید انداز میں پیش کیا جائیگا؟

ڈرامہ شائقین پُرجوش انداز میں اس کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ اس ڈرامے کے ذریعے وہ ایک ایسی دنیا میں قدم رکھیں جو ڈرامے، جذبات اور شاندار کہانی کا زبردست امتزاج ہے۔

Hassam Qazi (4 March 1961 – 3 July 2004) was a Pakistani actor and is considered one of the most acclaimed artists of PT...
04/03/2024

Hassam Qazi (4 March 1961 – 3 July 2004) was a Pakistani actor and is considered one of the most acclaimed artists of PTV. He started his acting career in the 1980s and remained a busy actor until his death in 2004, performing in PTV classic dramas in Urdu as well as Balochi and Brahvi plays and serials...
Happy birthday Legend Hassan Qazi..

Address

Karachi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTV Diaries:

Share


Other Karachi media companies

Show All