Aaj Ki Bat Taimoor Akram Kay n

Aaj Ki Bat Taimoor Akram Kay n آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ
(3)

30/10/2022
16/11/2020
Thanks all 💘
19/09/2020

Thanks all 💘

14/09/2020
13/09/2020

ماورہ قتل کیس اور لاہور موٹروے گینگ ریپ پر کیا پیش رفت ہوئی
ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے محرکات کیا ہیں
سرعام پھانسی کی سزاؤں پر اسلام کیا کہتا ہے
مفتی نوید عباسی صاحب نے دردناک حقیقت پروگرام آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ میں بیان کر دی

12/09/2020

نام نہاد سوشل ایکٹیویسٹ ماروی سرمد کا اسلام اور پاکستان کے خلاف ٹویٹ پر پروگرام آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ میں مکمل آپریشن
تاہم یہ پروگرام ایک مہینے پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا مگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس کو اُس وقت نشر نہیں کیا جا سکا، جو کہ اب آپ کی خدمت میں حاضر ہے

21/08/2020
21/08/2020

کیا وفاقی حکومت سندھ میں گورنر راج لگا سکتی ہے ؟
کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟
میئر کراچی وسیم اختر کا دور کیسا رہا ؟
سندھ حکومت کا سب اچھا ہے کا دعوہ! کتنا سچ ؟
آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ میں سینئر صحافی چاند نواب کی کراچی کے حالات پر سیر حاصل گفتگو

16/08/2020

یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کی بنیادی اساس عدلیہ کی کارکردگی پر سینئر ایڈووکیٹ علیم النساء صاحبہ سے خصوصی گفتگو

13/08/2020

کراچی کی تباہی کا ذمہ دار براہ راست پیپلزپارٹی کو سمجھتا ہوں،
چیف جسٹس صاحب مئیرکراچی کو اختیارات دے دیں اُس کے بعد اُن سے سوال کریں،
ہم اپنی کارکردگی سے مطمئن ہے مزید بہتر کر سکتے تھے ،
ایم کیو ایم کے رہنما اور ممبر سندہ اسمبلی صداقت حسین صاحب کی میئر کراچی اور چیف جسٹس صاحب کے بیان سے متعلق گفتگو

سینئر صحافی اور تجزیہ نگار فرید نواز کا تجزیہ

Thank you ☺️ stay tune for more and current updates ❤️
09/08/2020

Thank you ☺️ stay tune for more and current updates ❤️

https://youtu.be/u7qdeN8Hkio
09/08/2020

https://youtu.be/u7qdeN8Hkio

LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE For latest news updates from all over the world keep in touch with Pakistan ki awaz TV... We publish authentic news videos...

09/08/2020

پاکستان کی انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میچ میں شیکست پر طارق ہارون کا تجزیہ

06/08/2020

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے,
پاکستان پیپلز پارٹی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی کوشش کر رہی ہے,
میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تو استعفیٰ دے دے,
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے لئے سنجیدہ نہیں,
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسیم اختر سے سندھ حکومت کی کارکردگی پر پوچھے گئے چبھتے ہوئے سوالات وسیم اختر کے دو ٹوک جوابات,

02/08/2020

ALLHAMDULLILLAH ❤️

31/07/2020

کراچی کے مسائل کا واحد حل گورنر راج ہے،
اٹھارویں ترمیم پورے ملک کے لیے ناسور ہے،
ایم کیو ایم کی بلدیات میں کارکردگی سے مطمئن نہیں
آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ میں رہنما پاکستان تحریک انصاف آصف بھاشانی کی کھری کھری باتیں

30/07/2020

قربانی کے مسائل پر معروف عالمِ دین مفتی نوید عباسی صاحب کی پروگرام آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ میں خصوصی گفتگو

29/07/2020
29/07/2020
28/07/2020

پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا لمحہ لمحہ موت کا انتظار کرتا فہیم کی داستان
آج کی بات تیمور اکرم کے ساتھ

28/07/2020

گزشتہ روز بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل، پاکستان کی آواز میں

27/07/2020

ضلع غربی اورنگی نالے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار جانے والے نوجوان کے والد اور والدہ کی داد رسی

Address

G144 Sector 11 1/2 Aziz Nagar Orangi Town Karachi
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Ki Bat Taimoor Akram Kay n posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaj Ki Bat Taimoor Akram Kay n:

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All

You may also like