ملک کا نام روشن کرنے والے نوجوان اعزاز جیت کر وطن واپس لوٹ آئے ٹاؤن چئیر مین کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے
پاکستانی کک باکسر طلحہ علی، سمیر علی جنوبی ایشین کک باکسنگ چیمپئن شپ جو کولمبو سٹی، سری لنکا میں ہوئی، انڈین فائٹر دیراج کو شکست دے کر چیمپئن بنے۔ اپنے وطن واپسی پر MPA لیاقت علی آسکانی اور ٹاؤن چیئرمین بلدیہ عبدالکریم آسکانی سے ملاقات کی اور شکریہ ادا کیا کہ مجھے مالی معاونت اور حمایت کی ضرورت تھی، جس میں MPA لیاقت علی آسکانی اور ٹاؤن چیئرمین بلدیہ عبدالکریم آسکانی نے مکمل تعاون کیا۔
#KickboxingChampionship #talhaali #pakistan #kickboxingfighter #liaquataskani #karimaskani
بلدیہ والوں کیلئے انتہائی اہم ترین پیغام
کل صبح دس بجے کے الیکٹرک بلدیہ کے دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان
بلدیہ ٹاون میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اوور بلنگ اور کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
پبلک ایڈ کے ذمہ داران کی عوام سے بھرپور شرکت کی درخواست
ہمیں روکیں گے تو بھگتیں گے ۔۔۔بجلی کی زائد قیمتوں کیخلاف اسلام آباد میں حافظ کا دھرنے کا اعلان
حب ڈیم کی موجودہ صورتحال اس ویڈیو میں دیکھئیے ڈیم بھرا ہوا ہے لیکن بلدیہ ٹاؤن کو پانی سے محروم رکھا ہوا ہے
بلدیہ کو پانی دو
بلدیہ کو جینے دو
نائب صدر پی ٹی آئی کراچی عصمت نیازی کا بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی کے برساتی نالوں کے حوالے سے پیغام
بلدیہ میں پانی کا ٹینکر ملنے کے بعد لوگوں کی خوشیاں چیک کریں ۔۔۔شکر کرتے ہیں کہ پانی ٹینکر سے ملا لیکن ملا تو سہی
لاوارث بلدیہ
سائٹ ایریا میں پولیس اہلکاروں کا رشوت طلب کرنے کا معاملہ
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے نوٹس لے لیا
رشوت وصولی میں ملوث چاروں پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیا گیا ہے، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
ایس ڈی پی او پاک کالونی واقعہ کی انکوائری کر کے آگاہ کریں گے، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی
مواچھ موڑ پولیس ٹریننگ سینٹر گیٹ کے سامنے ہیوی ٹرالر میں تصادم۔۔۔ناردن بائی پاس والا روڈ مکمل بںد
شدید گرمی میں دوسرے دن بھی مسافروں کی خدمت جاری ۔۔فیصل موسیٰ ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی یوتھ پیپلز پارٹی اور جنرل سیکرٹری موسیٰ فاؤنڈیشن کیمپ میں خود موجود
بلدیہ ٹاؤن کارڈیو اسپتال 677 ملین کی لاگت سے اب تک بن ہی رہا ہے اسمبلی میں بھی کارڈیو اسپتال میں کرپشن پر آ وازیں آٹھ گئیں
بہترین کام اللہ رب العزت اجر دے ۔۔۔۔۔
شدید گرمی میں سندھ رینجرز اور موسیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے چوبیس مارکیٹ میں ہیٹ اسٹروک کیمپس لگایا گیا
جہاں شدید گرمی میں مسافروں کو ٹھنڈے مشروبات دئیے گئے
چیئرمین موسیٰ فاؤنڈیشن آ صف موسیٰ خود کیمپ میں موجود رہے
الحمدللہ اللہ پاک نے کراچی والوں کی دعائیں سن لیں گھنے کالے بادلوں کی کراچی بلدیہ ٹاؤن میں انٹری انشاء اللہ کچھ دیر بعد بران رحمت متوقع
یہ اچانک رات میں کونسی عمارت اتنی چمک اٹھی پہچانئیے زرا
رہنما ایم کیو ایم اکرم اعوان آ گ سے متاثرہ جگہ پر پہنچ گئے انتظامیہ سے پانی کی کمی کے حوالے سے فوری رابطہ۔۔پانی کے ٹینکرز متاثرہ جگہ پر پہنچ گئے
فائر بریگیڈ انتظامیہ فوری ایکشن لیں اور اس جگہ پر اپنی مزید گاڑیاں بھیجیں ۔۔۔فوری ویڈیو شئیر کرکے آ واز حکام بالا تک پہنچانے میں مدد کیجئے
بلدیہ کا پانی جا کہاں رہا ہے اس پریشر گیج میں پانی کا پریشر چیک کرو اور زرا ہائیڈرنٹ پر چلے جاؤ وہاں پریشر دیکھو
آ خر کب تک بلدیہ والوں گھر بیٹھو گے
کل جماعت اسلامی نے احتجاج کی کال دی عوام نے گھروں سے نکلنا تک مناسب نا سمجھا افسوس ہے
خود بخود ٹوٹ کے گرتی نہیں زنجیر کبھی
بدلی جاتی ہے بدلتی نہیں تقدیر کبھی
ایڈمن خالد خان
بلدیہ ٹاؤن میں کون کہتا ہے پانی نہیں زرا ہائیڈرنٹ جا کر تو دیکھو ۔۔۔۔ہائیڈرنٹ پر گاڑیاں دھڑا دھڑ بھری جارہی ہیں اور غریب عوام زلیل و خوار ہوکر لائنوں میں لگ کر پانی کے ٹینکر لینے کیلئے نمبر لگائے بیٹھی ہے ۔۔۔
یہ ہائیڈرنٹ بنایا بھی مین لائن پر گیا ہے یہی پانی لائنوں میں پریشر کیساتھ چھوڑا جائے تو ہزاروں گھروں کا فائدہ ہو لیکن بلدیہ کے سیاسی چور بھی ملے ہوئے ہیں اس دھندے میں
بلدیہ ٹاؤن میں شدید گرمی کے باعث لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام نے رشیدآباد کا مین روڈ بند کردیا ھے کے الیکڑک حکام عوام کو اس شدید گرمی میں ریلیف دے
شکریہ انجینئر واٹر بورڈ اصغر مغل صاحب آ پ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے روبی موڑ کا مسئلہ حل کیا